Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

1126
اے آر وائی پر @shiblifaraz @Kashifabbasiary اور لطیف کھوسہ بغیر آج کے فیصلے کے مندرجات کو سمجھے، صرف پانی میں مدھانی چلا رہے ہیں ۔۔ میری سمجھ کے مطابق تینوں نے ہی فیصلہ نہیں پڑھا۔ کاشف عباسی اور لطیف کھوسہ آرٹیکل 62 63 لگا رہے ہیں اور شبلی صاحب ڈیفنڈ کر رہے ہیں۔ حد ہے یار
1127
کراچی میں دھاندلی ہوئی اور PPP MQM بیٹھ کر دیکھتی رہی ؟ کسی نے انفرادی طور پر نا ہی پارٹی سطح پر کوئی شکایت درج ہوئی ۔۔ وجہ ؟ ووٹ عمران خان کے نام پر پڑے نا کہ امیدوار کے ذاتی نام یا پارٹی میٹنگز کی وجہ سے ۔۔ 2013 کا میں خود گواہ ہوں ہر شخص ووٹ PTI کو ڈال کر آیا اور جیت MQM گئی ۔ twitter.com/NoushadAleem/s…
1128
30 اپریل 1999 کو بے نظیر نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے 10 ملین ڈالر لیے تھے بےںظیر کی حکومت کو گرانے کے لیے نواز شریف کو اقتدار میں لانے کے لیے رمزی یوسف نے دو بار مجھے قتل کرنے کے لیے حملے کیے ۔ بے نظیر بھٹو
1129
“اگر ابھی اس ملک میں الیکشن نا کروائے گئے تو ہم اتنی تیزی سے تباہی میں جا رہے ہیں کہ کسی کے لیے کچھ نہیں بچے گا”۔ @ImranKhanPTI ۔۔ خان صاحب مجھے نہیں لگتا عقل کے اندھوں کو کچھ سمجھ آئے گی ۔۔ LIVE youtu.be/g8LU2zLU5aQ
1130
اب اگر میں مخصوص انداز میں مثال دوں گا تو موصوف کو وہاں وہاں لگے گی کہ پورا مہینہ لوگ سُنیں گے۔ کیا ایک کمپنی ایک ہی طیارہ بنا کر بیچتی ہے پھر کاروبار بند کر دیتے ہیں؟ اے ابوجہل ثانی یہ مثال دیکھ لو ۔۔ انڈیا افغانستان twitter.com/iqrarulhassan/…
1131
افتخار بلوچ کو اس کی گالیوں کی وجہ سے اس کے خاندانی مخالفین نے مارا تھا کسی سیاسی جماعت نے مخالفت پر نہیں ۔۔ پاکستان کے اپنی طرف سے بنے ہوئے معتبر ترین investigative صحافی اس معاملے کو اشاروں کنایوں میں PTI کی طرف ڈائریکٹ کر رہے ہیں اور یہ انکی کم علمی نہیں بدنیتی ہے۔۔ twitter.com/UmarCheema1/st…
1132
جس نے نوکر (خادم اعلی) بن کر مالکوں (عوام) کو چُونا لگایا پھر چوکیداروں کے باس (باجوہ) کو کہا تُو بھی گنگا نہا اور مجھے بھی نہلا دے ۔۔ اس گٹھ جوڑ کو “اصلی خادم عوام” نے توڑا، سب کو بتایا تمہارا “نوکر اور چوکیدار” ملے ہوئے ہیں فرق: ایک پر فرد جرم لگنی تھی دوسرے پر صرف ٹوچہ خانہ ؟ twitter.com/SafinaKhann/st…
1133
کہیں ایسا تو نہیں آپ کے بیٹے کو کچھ مالی بےضابتگیوں کی وجہ سے شوکت خانم ٹرسٹ سے ہٹایا گیا اور آپ نے وہیں سے راہیں جدا کیں ؟ 2018 میں کیوں پارٹی چھوڑی ؟؟
1134
جو لوگ لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں سیکڑوں کیمروں کے سامنے ہوئے واقعہ کو فراڈ کہیں مگر اس شخص کی بیماری کو سچ مانیں جو لندن جا کر سوروں سے بھی زیادہ پھِٹ گیا وہ بھی بغیر کسی علاج کے، تو ایسے لوگوں کو اپنے اندر کی غیرت جگانے کا سامان کرنا چاہیے۔ ورنہ زندہ تو نوازشریف بھی ہے ۔۔ twitter.com/abbasi20566201…
1135
اعلی عدالت کے تین جج فیصلہ نہیں کر سکتے تو کیا تین خاندانوں کے یہ بچے زیادہ بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں؟ @2Kazmi صاحب اب آپ نانی کو بھی بچوں میں ملا رہے ہیں تو زیادتی ہے۔ ویسے ان کی CV پر انہیں کوئی کلرک نا رکھے مگر مہربانوں نے انہیں “ملک” دے دیا ہے کہ “چلاؤ”
1136
وہی تھرڈ کلاس طریقے، گھٹیا آڈیو، مزے کی بات بیک گراؤنڈ میں شور ریکارڈ کرتے ہیں وہ بھی وہی جو ثاقب نثار آڈیو میں استعمال کیا تھا۔ کیا یہ 1970 کے فون ہیں جن سے ایسی آوازیں آتی ہیں؟ ۔۔ ہیڈ لائن کا آغاز ہوتا ہے “آپ کو آڈیو دکھاتے ہیں”۔ آڈیو کیسے دیکھتے ہیں؟
1137
ڈرامہ کل سٹیج کیا جانا تھا ۔۔ 22 تاریخ کل ہے اور یہ پہلے ہی خط لکھ رہا ہے کہ اسمبلی کا ماحول خراب ہے ۔۔ “یہ بالکل وہ بات ہے کہ ابھینندن کو 27 فروری کو پکڑا گیا اور انڈیا 26 فروری کو ہی پاکستان سے ابھینندن کی رہائی کا مطالبہ کر دے”۔۔
1138
اور اس کا ثبوت ہے یہ خبر
1139
اگر PDM حکومت بوٹوں کی سرپرستی میں چار چھ مہینے اور نکال گئی تو یہ حالات دور نہیں (خدانخواستہ) کسی ملک کے ڈیفالٹ ہونے کو انہوں نے مذاق سمجھا ہوا ہے ۔۔
1140
ابھی میری ٹوئیٹ کو صرف 19 گھنٹے ہوئے ہیں ۔۔ twitter.com/AdilabbasiAry/…
1141
@KhawajaMAsif پرانے زمانے کی انڈین فلموں میں ہوتا تھا اپنے مخالف کو پھنسانے کے لیے اس کے مخالف پر حملہ کروا دو ۔۔ مریم صفدر کے زیر انتظام میڈیا سیل اسی طرح PTI کی تصاویر کے ساتھ وارد ہوا ہے اور میڈیا کی مدد سے ایسے معاملات کو ہوا دی جا رہی ہے ۔۔
1142
یہ تھریڈ بےشک طویل ہے مگر باجوہ کی طرف سے امریکی چاہت کا حصول اور اپنی مزید extension کے لیے راہ ہموار کرنے کی جدوجہد کی تمام تفصیلات اس میں موجود ہیں۔ کیسے پاکستانی ملٹری مخالف حسین حقانی کو اپنی لابنگ کے لیے استعمال کیا گیا اور ایک غدار اچانک ڈرائی کلین ہوگیا ۔۔ A must read twitter.com/worqas/status/…
1143
مریم صفدر ججز کو بلیک میل کرنے والا طریقہ کار پر ایک بار پھر جُت گئی ہے ۔۔ اس سارے کام میں @Fahdhusain جیسے بہروپیے بھی اس کی مدد کر رہے ہیں۔۔ مزے کی بات اڑھائی ماہ پہلے ایسے ہی کیس پر سزائے موت کا مطالبہ کرنے والے دانش وڑ آج بالکل اُلٹ بات کر رہے ہیں۔۔
1144
فیک اکاؤنٹس بھی غیرت سے عاری ہیں۔ ان کا اپنا بہنوئی کل بھاگ گیا ہے ۔۔ twitter.com/shahid_abbasi_…
1145
پاکستان میں ایک مخلوق ایسی بھی ہے جو بظاہر پڑھی لکھی ہے مگر اتنی کند ذہن ہے کہ ڈالر 250 کا ہونے اور ڈیفالٹ لسٹ میں چوتھے نمبر پر آنے کے باوجود انہیں لگ رہا ہے کہ “ملک چل رہا ہے”۔۔ twitter.com/Faizankhaan91/…
1146
عدلیہ ہی تو ان کی اصل محافظ ہے ۔۔ twitter.com/Gull_Jaben/sta…
1147
کل ووٹر ٹرن آؤٹ بہت زیادہ تھا مگر ن لیگی کیمپس خالی تھے۔ اس کے باوجود ن لیگ کو تیس چالیس پچاس ہزار ووٹ پڑنے حیران کن ہے۔ ECP غیرجانبدار ہوا نا Mr. X Y Z ۔۔ اگر PTI کا ووٹنگ ٹرن آؤٹ نارمل رہتا تو شاید 2 یا 3 سیٹیں ملتیں۔ “ان افسران کا احتساب ہونا چاہیے جو سیاست میں دخل انداز ہوئے” twitter.com/ImranARaja1/st…
1148
@ImranRiazKhan @BilalNasirPTI اپنے ہاتھ سے لکھا تھا ۔۔
1149
اب کالے بکرے سرِ دار چڑھیں یا کبوتروں کا خون بہایا جائے، پُتلیاں لٹکائی جائیں یا سوئیاں چبھوئی جائیں، پنجاب حکومت یوں سنبھلنے والی نہیں جبکہ عوامی تقاضے تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ “عاصمہ شیرازی کا کورونا کے بہانے چِلے پر بیٹھی مالکن پر کالم” کہانی جاتی امرا کی۔ BBC News اردو
1150
تم سے جواب مانگا کس نے ہے ۔۔۔ تمہارا دادا زندہ ہوتا تو اس سے بریف کیس والی کہانی سنتے ۔۔ تمہاری اوقات تو ڈاکیے سے زیادہ نہیں ۔۔ twitter.com/TararAttaullah…