1076
شکر ہے بےشرم، جھوٹا اور اُٹھاؤ ہونا ضروری نہیں ۔۔ twitter.com/mansurqr/statu…
1077
حامد میر اور اسی کی قبیل کے دوسرے بھانڈ دانشوروں کو اب تھوڑی سی غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیے کہ ان کا جھوٹ 24 گھنٹے بھی قائم نہیں رھ سکتا۔
کل سے صدرمملکت پر بہتان باندھ رہے ہیں کہ شہدا کی فیمیلیز خود صدر اور PTI والوں سے ملاقات نہیں کرنا چاہتیں۔ twitter.com/ptiofficial/st…
1078
1079
اگر علی وزیر کے ساتھ غلط ہو رہا ہے تو کیا اعظم سواتی کے ساتھ ٹھیک ہو رہا ہے ؟
اور یہ شخص تو خود حکومت کا حصہ ہے کیا یہ دونوں کے لیے مشترکہ آواز نہیں اٹھا سکتا ؟ یا حکومت چھوڑ دے
۔۔
یہیں سے اس کی منافقت بےنقاب ہوتی ہے ۔۔ twitter.com/mjdawar/status…
1080
“پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں”۔۔
#MandateVsMafia
1081
@UmarCheema1 اپنے خلاف فیصلے وہ رکواتے ہیں جن کی منی لانڈرنگ کے بلیک اینڈ وائٹ ثبوت دو سال سے ہائیکورٹ میں پڑے ہیں مگر پیشیاں لگ جاتی ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر اگر مخالف فریق کے ساتھ مل کر سازش کرے گا تو گھر ہی جائے گا۔
نیا چیف الیکشن کمشنر آئے اور سب کا فیصلہ ایک ساتھ کرے۔۔ منظور ہے ؟؟
1082
اسٹیبلشمنٹ امریکہ کو اصلی نسلی وفادار مہیا کرنے کا وعدہ کر چکی ۔۔ اسی وعدے کے تحت بلاول کی پروجیکشن جاری ہے جو اس بات کی مثال ہے
“کھسروں کے گھر لڑکا جمنے کا پراسس شروع ہے”
۔۔
یہ خان صاحب نے تو نہیں کہا میں نے کہا
مگر
“سنیے خان صاحب Live ملک کو درپیش خطرات”
youtu.be/Yh4mrQQtEAM
1083
ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کے بعد نوازشریف کے فلیٹس کے آگے دھمال ڈالنے والے انکل کے کوائف @RanaSanaullahPK ڈھونڈ رہا ہے ۔۔
کہتا ہے آئی ڈی پاسپورٹ بلاک کرنے ہیں 😆
1084
آرٹیکل 6 لگنا ہے آپ پر اگر ایسی ہی باتیں کرتے رہے۔ twitter.com/MuzzammilAslam…
1085
علی امین گنڈاپور چیکنگ کے بعد بندے پورے کرتے ہوئے
1086
Rise of the people of The Pakistan 🇵🇰
1087
مالک ٹاسک دیتا ہے نوکر بےچارے کر دیتے ہیں ۔۔ مالک امریکہ سے کمٹمنٹ کر کے آئے ہیں اگلا وزیراعظم بےضرر ہوگا ۔۔ twitter.com/RealWaqarMalik…
1088
باقی باتیں چھوڑیں آپ وزیرداخلہ پنجاب ہیں ۔۔ کنٹینر کون لگوا رہا ہے اور غیرآئینی طور پر کون سی فورسز پنجاب میں تعینات کی جا رہی ہیں۔۔
پنجاب پولیس صوبائی حکومت کے انڈر ہے اور آپ کے ہوتے کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کوئی دوسری فورس بھیج کر پنجاب پر قبضہ کر لے ۔۔ twitter.com/OmarCheemaPTI/…
1089
@cjwerleman @Obibhatti Mrs. Romita Shetty is an Indian national because of her name. This came from a top journalist of Pakistan.
1090
آگاہ کر دیا جائے ؟ مطلب مجرم خود مظلوم کو آگاہ کر دے کہ تمہیں گولیاں میں نے نہیں مروائیں تو وہ “آگاہی” ہوتی ہے؟
فواد کا کونسا بیان اور میں نے کہیں فوج کا ذکر کیا ہو تو سکرین شاٹ لگا دیں ۔۔
باجوہ کا نام بھی میں نے نہیں لیا ۔۔
آپ نے تو انکشافات شروع کر دیے آج ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1091
کوئی @sanabucha کو دکھا دے کہ یہ ہیں وہ 18 سال کے کم عمر کم عقل ووٹرز جو @ImranKhanPTI کو دوبارہ پاور میں لائے اور لائیں گے ان شاء اللّٰہ
۔۔۔
پہلے بھی ایک شخص ill informed کہنے کا خمیازہ آج تک بھگت رہا ہے ۔۔
1092
معذرت ۔۔ مسٹر Y نہیں مسٹر Z ہے ۔۔
1093
تیری سات نسلیں بھی جم کر آ جائیں نا اور زرداری شہباز جیسے دس اور بھی ہوں تو عمران خان کو جیل میں نہیں ڈال سکتے ۔۔
ہاں اس بار حکومت آئی تو تمہاری مدرسہ آرمی اور تمہیں ضرور اندر کیا جا سکتا ہے ۔۔ twitter.com/DunyaNews/stat…
1094
1095
جب لفظ “رگڑا” آتا ہے تو آپ نے صرف بلاول کا چہرہ دیکھنا ہے ۔۔ اِک رگڑے وِچ گل مکدی اے ۔۔
1096
محترمہ آپ کے والد صاحب کو جگہ دوبارہ عنایت ہو گئی؟وزارت اطلاعات کی زمین پر بنا نجم سیٹھی صاحب کا یہ کیفے پچھلی حکومت میں واگزار کروا لیا گیا تھا
۔۔
شاید سیٹھی صاحب کی ساڑھے تین سالہ محنت انہی عنایات کے حصول کی واپسی کا حصہ تھی۔
“اگر accountability ہوئی تو واپس صحافی بن جائیں گے” twitter.com/sethimirajee/s…
1097
1098
پاکستان تقریباً دیوالیہ ہونے کے قریب ہے مگر شہباز شریف اس وقت زرداری سے حکومت بچانے کے گُر سیکھ رہا ہے ۔۔
اور جن کو 18 ارب روپیہ ملنا ہے وہ شاید اپنا حصہ لے کر تسلی میں ہیں کہ اگلے سال اگر بچ گئے تو دیکھی جائے گی۔ فی الحال تو عیاشی کرو ۔۔
1099
آپ اگر بھٹو خاندان کے ساتھ خان Surname جوڑنا چاہتی ہیں تو DNA لے آئیں اگلا سب بچوں کو اپنا نام دے گا سوائے بلاول جیسی آئٹم کے ۔۔
اور
سالگرہ دو مہینے پہلے ہی منا کر اپنی بیٹی کا کردار مشکوک کرنا زیادہ غلط نہیں ویسے ؟ twitter.com/SyedaShehlaRaz…
1100
@MaleehaHashmey بہت خوشی ہوئی ملیحہ آپ نے بھی اس واقعہ پر آواز اٹھائی۔ یہ ایشو چار دن قبل میں نے ہی ہائی لائٹ کیا ورنہ اسے پرنٹ میڈیا کے آخری صفحات پر تو جگہ دی گئی مگر الیکٹرانک یا ڈیجیٹل میڈیا پر کوئی جگہ نا بنا سکا
۔۔
“ایک درخواست ہے اس معاملے کو دبنے نہیں دینا”
۔۔
youtu.be/6kPGovsheuo