Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

1026
افواہ نہیں تھی ۔۔ twitter.com/emi_gr8/status…
1027
“جو لوگ پاکستان کی سپریم عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے ان لوگوں نے میڈیا کے ساتھ مل کر Financial Times کے ایک آرٹیکل کو “آسمانی صحیفہ” بنا لیا ہے اور ایک آرٹیکل پر فرد جرم عائد کر رکھی ہے” ۔۔۔ حیرت ہے @PTIofficial کے تمام اکابرین و سپوکس پرسن خود کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کر رہے ہیں؟
1028
مگر پنڈی میں صرف “GEO” دیکھا جاتا ہے ۔۔ #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
1029
Once a Man of Allah said, “My belief is لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ . There is no God but one, we will fight”. And he has done it well الحمداللّٰہ
1030
Welcome @ImranRiazKhan bhai… What a pleasure to see you on screen again …
1031
سردار اسٹیبلشمنٹ ابھی تک ا یکیوں سے باز نہیں آرہی ۔۔۔ لے سردار: ایناں دی وی ۔۔۔۔
1032
تنقید معیاری اور بات دلیل کے ساتھ اثر کرتی ہے۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ لگانا کسی بھی وزیراعظم کا استحقاق ہے مگر وہ میرٹ دیکھتا ہے۔ اب میر شکیل کے پاس یحیی حسینی اور اپنے چپڑاسی میں سے کسی ایک کو بطور سپورٹس جرنلسٹ رکھنے کا آپشن ہو اور وہ چپڑاسی کو رکھ لیں تو آپ Justify کر سکتے ہیں ؟؟ twitter.com/SYahyaHussaini…
1033
مریضہ کو دوائی کی اشد ضرورت ہے۔ مالکن نے کارکردگی پوچھی ہے اور بتانے کو کچھ نہیں ۔۔ twitter.com/sanabucha/stat…
1034
اب تو @ARYSabirShakir صابر شاکر صاحب نے بھی endorsed کر دیا ہے میرا پوائنٹ ۔۔ twitter.com/ARYSabirShakir…
1035
“جو کوئی بھی ان کو چیمپئن سمجھ کر لے کے آیا اس نے ان کا پہلا ایسا کون سا دور مثالی دیکھا تیس سال میں جو ان کو واپس لے آیا۔ ان کے دور میں تو ترقی کرتا پاکستان لگاتار نیچے جا رہا تھا”۔ @ImranKhanPTI کا انٹرویو ۔۔ youtu.be/IOwRkMHnJkk
1036
“میں ایسے ہی نہیں اپنے فالورز کو دنیا کے بہترین فالورز کہتا ۔۔ جتنا اعتماد، جتنا پیار مجھے ان سے ملتا ہے وہ میری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے” ۔۔ (مجھے فالو کرنے والے پٹواری/جیالے/ڈیزلی خوش نا ہوں۔ وہ کل بھی چول تھے اور آج بھی ہیں) twitter.com/AmnaGill15/sta…
1037
خان صاحب @ImranKhanPTI کا لائیو خطاب ۔۔ اہم اعلان بھی کریں گے ۔۔ ۔۔ youtu.be/2gxGQDoWA0g
1038
ذہن میں رکھیے یہ وی لاگ ہوگا تھریڈ نہیں۔۔ youtube.com/ImranAfzalRaja
1039
مطمئن بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ۔۔ اس والے کی قسم آپ کو پتا چل ہی چکی ہوگی ۔۔ twitter.com/Faizankhaan91/…
1040
جس بریگیڈیئر کو سزائے موت دی تھی اس کی بھی دوبارہ جانچ ہونی چاہیے۔۔ ان دونوں کا مقدمہ شاید ایک ہی تھا۔ اگر میجر جنرل بےقصور ہے تو دوسرا کیسے قصوروار ؟ ایک خاندان پر غداری کا داغ لگا دیا گیا اور مقدمہ کرنے والا خود داغوں سے بھرا ہے ۔۔ twitter.com/OldMNA111/stat…
1041
@Mian_JavedLatif چُپ کر ب چ ۔۔ دو ٹکے کا کرپٹ آدمی اپنی 82 سالہ ماں کے نام پر بھی غیرقانونی زمینیں الاٹ کروانے والا آج بھاشن دے رہا ہے ۔۔ اب دن گنو بس ۔۔
1042
کیا آپ وضاحت کریں گے کہ اشرافیہ میں آپ کون سے لوگوں کو گنتے ہیں ؟ مطلب پیشہ ، ادارہ وغیرہ کیا ہے ؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
1043
@wajih_sani اپنی جاہلیت خود تک محدود رکھو ۔۔ آج بارہ پندرہ سال بعد بھی جہاں سے سفر شروع کیا تھا وہیں کھڑے ہو ۔۔
1044
@UmarCheema1 سلو کلیپ بنتی ہے ویسے چیمہ صاحب پر۔ ایک ایسا اکاؤنٹ جس کے صرف 13 فالورز ہیں اور اس اکاؤنٹ نے نا کبھی چیمہ صاحب کی پوسٹ پر ٹوئیٹ کی نا ری ٹوئیٹ۔ اس کی پوسٹ چیمہ صاحب کے سامنے آتی ہے بغیر کسی لائک اور ری ٹوئیٹ کے۔ واحد Quote Tweet خود چیمہ صاحب کا ہے۔ کیسے ؟؟ یہ آپ کا اپنا بےبی ہے؟
1045
@fawadchaudhry وہ فنڈنگ نہیں امداد ہے۔ اس کا فیصلہ نہیں آنا
1046
مریم اورنگزیب اور طلال چوہدری نے عدلیہ پر حملے کی دھمکی دے دی ۔۔ @MoonisElahi6 صاحب آپ نے پرویز الہی صاحب کو پیغام دینا ہے طلال چوہدری، عطا تارڑ جیسے بدمعاش آپ نے پنجاب میں ہی تُن تُنا دینے ہیں ۔۔
1047
انہوں نے لکھا ہے “بندے دا پُتر بن جا تے ساڈی گل سُن” ۔۔ twitter.com/FaizInformatio…
1048
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ۔۔ اللّٰہ نظر بد سے بچائے۔۔ دو کے کھربوں کے کیسز بند ہو گئے تیسرے نے ایک ہی حج میں کھربوں کا چُونا لگا لیا ۔۔ ہینڈلرز کو 18 ارب مل گیا۔۔ پاکستان وڑتا ہے تو وڑے ۔۔
1049
وعلیکم السلام، اپنے سپریم کمانڈر پر لگے بہتان کا ایک ماتحت کی طرف سے جواب نا دینا، یہ کہہ کر کہ “میں کمنٹ نا ہی کروں تو بہتر ہے” کا کیا مقصد تھا؟ کمنٹ کرتا تو کیا کہتا اپنے باس کو؟ بیسویں گریڈ کے سرکاری ملازم کی اس حرکت سے پاکستان کی بہت عزت ہوئی دنیا میں؟ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1050
کچھ پٹواری اور پنوتی صحافی تو اتنے جذباتی ہو گئے ہیں کہ سڑک چھاپ میراثیوں کو ان کی تھکڑ ویڈیو پر بہنوئی بنانے پر رضامند ہیں ۔۔ مگر بٹ عرف چوہدری میراثی اب پوچھ رہے ہیں “پائین پھر ہم اپنے بندوں کا کیا کریں” ؟؟