Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

976
بھائی @ImranRiazKhan اور @ameerabbas84 بھائی کا تبصرہ سنا کہ جیسے ہی اراکین استعفوں کی تصدیق کریں گے یہ منظور ہو جائیں گے ۔۔ آپ راجہ پرویز اشرف کی بات بھول گئے “مجھے کوئی بھی فون کر کے کہہ دے استعفے زبردستی لیے جا رہے تو میں قبول نہیں کروں گا”۔ “الیکشن PDM کے لیے پھانسی گھاٹ ہے”
977
میں اس بچے کو انصاف ملنے تک سکون سے نہیں بیٹھوں گا انشاء اللّٰہ ۔۔ آج حسن عسکری ہے کل کو آپ کا بچہ ہوگا پرسوں ہمارے باپ بھائی بچے ہوں گے ۔۔ چند کند ذہنوں اور چھوٹے دماغوں کی خنس پورے خاندان کو ایسا روگ لگا دیتی ہے جس کا مداوا ایک جنم میں ممکن نہیں ہوتا ۔۔ Enough is Enough
978
یہاں پر لطیف کھوسہ فرام PPP اس نوازشریف کے لیے گلے پھاڑ کر وکالت کر رہے ہیں اور اس دور کی بات کر رہے ہیں جب ان کا لیڈر زرداری اسی نوازشریف کو چور، کتا، کمینہ اور بےبی بلاول ضیاالحق کو نوازشریف کا باپ بتاتی تھی۔۔ مطلب یہ اسی زمانے کو ڈیفنڈ کیا جا رہا ہے 😆
979
شیخ مجیب کو کس نے باپ بنایا یہ تو میں نہیں جانتا۔۔ مگر کسی نے PTM، تحریک طالبان، نوازشریف، زرداری اور ڈیزل کو ضرور باپ بنا لیا ہے ۔۔ بنگلہ دیش بننا تھا بن گیا وہ واپس نہیں ہو سکتا۔۔ پاکستان کو سری لنکا کون بنا رہا ہے کسی اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
980
اکیلے بندے کا اتنی چولیں ایک ساتھ مارنا واقعی جان جوکھم کا کام ہے ۔۔ twitter.com/DurraniViews/s…
981
لگتا ہے اس فلم کے ڈائلاگ کسی سستے رائٹر سے لکھوائے گئے ہیں ۔۔ بندہ کم سے کم ایکٹرز کی ریہرسل ہی کروا لے ۔۔ وہ بھی اوور ایکٹنگ کے شاہکار ۔۔
982
جب کیمپین چلانی ہو جیو نیوز اپنے دفتروں میں پوچا لگانے والوں کو بھی فون اور ٹوئٹر دے کر کہتا ہے “پڑ جاؤ”۔ twitter.com/haider_mehtab/…
983
@ImranRiazKhan گورنر راج لگانا @ArifAlvi صاحب کا استحقاق ہے۔
984
@iqrarulhassan کیا مجبوری تھی لکھنے کی ۔۔ پتا چل رہا ہے خود پر ظلم کر کے لکھا ہے ۔۔
985
انہیں اپنی گردنیں پھندوں سے بچانی ہیں۔ الیکشن ہوا اور عمران خان اکثریت سے آیا تو کرپشن کے تمام کیسز جو انہوں نے معاف کروائے وہ دوبارہ کھول دے گا ۔۔ لہذا بربادی پھیر کر جانے سے پہلے کھیل کے میدان میں ٹریکٹر چلانا چاہتے ہیں تاکہ کسی اور کے قابل بھی نا رہے۔۔ twitter.com/NadeemAfzalCha…
986
اگر اسرائیل جیسی فوج فلسطینوں کو اور انڈیا جیسی فوج کشمیریوں کو نہیں دبا سکی تو آپ کس زور پر پاکستانیوں کو دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں وہ بھی دو ٹکے کے تھرڈ کلاس ڈکیتوں کی مدد سے؟ جاگ جاؤ سر جی، پیار سے اپنی کھوئی ہوئی عزت واپس لو۔ ڈنڈے کے زور پر “بچے” ہی ویڈیو ریکارڈ کروائیں گے۔
987
محترم @Kashifabbasiary آپ نہایت فضول بحث کر رہے ہیں ۔ ن لیگ پیپلزپارٹی سے بات کریں مگر فلاں فلاں چیز کو مت چھیڑیں ۔۔ او بھائی FATF کے معاملے پر قوانین میں ترمیم کے وقت اگلے نیب ترامیم لے آئے تھے۔ آپ چوروں سے کیسے مذاکرات کر سکتے ہیں جس میں آپ چوری والا ذکر مت کریں؟؟ ایسے کیسے ؟
988
@awaheedmurad وہ انگوٹھا چھاپ ہے تو تُم نے کونسا بغیر گدی کے سائیکل چلانے کا طریقہ ایجاد کیا ہے ؟؟ اب کہے گا “میری تکلیف میری مرضی” ۔۔
989
مبشر زیدی @Xadeejournalist کا نام @arynewsud پر ؟؟ واہ انصافیو چینل کو اتنی بلندی پر لے گئے کہ سبھی اینٹری مار رہے ہیں ۔۔
990
When Maryam try to copy @ImranKhanPTI … watch till end 😆
991
“کچھ چیزیں بظاہر کچھ دکھائی دیتی ہیں جبکہ حقیقت کچھ اور ہوتی ہے ۔۔ کافی لوگوں کے آئیدیلزم کو ٹھیس پہنچے گی مگر اس وی لاگ میں کچھ ایسے حقائق ہیں جن کے بارے میں آگاہ تو کرتا رہا مگر اب Facts سامنے رکھ کر جانچتے ہیں کیا سچ تھا کیا جھوٹ” ۔۔ تفصیلات Link میں youtu.be/HVraAqOyUqc
992
یہ تو بہت آہستہ آہستہ پتا چلے گا کہ خان صاحب نے کدھر کدھر کس کس کو ننگا کر دیا ہے ۔۔ وہی عوام جس ٹاپک کو ریڈلائن سمجھتی تھی اب وہ خود ان کی اوقات بتا رہی ہے ۔۔ انجوائے #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
993
کیا ثبوت لے کر آئی ہے کہ اپنے ویڈیو سے آواز Mute کر دی ہے مگر مخاطب کرنے والا شخص اور شہباز شریف کا ری ایکشن نہیں edit کر پائی 😆 بی بی آپ کو دوسروں کی بیویوں بیٹیوں پر کیچڑ اچھالنے کے پیسے ملتے ہیں وہی کام کیا کرو۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
994
عمران خان کو امریکی اتحادی ثابت کرنے کے لیے @geonews_urdu اور سلیم صافی نے جتنی تھرڈ کلاس کہانی PMLN سے لی ہے اس سے بہتر کسی بچے سے مضمون لکھوا لیتے۔۔ یہ کام اچھا ہوا کہ @geonews_english اب کھل کر خود کو ن لیگ کا الیکٹرانک میڈیا سیل ثابت کر رہا ہے۔۔
995
زرداری نے ایک بار تو چوہدری صاحب کا بھی تراؤ نکال دیا تھا ۔۔
996
@naveedshamsi786 @SdqJanan اللّٰہ ان سب کو نظر بد سے بچائے ۔۔ انشاء اللّٰہ ایک دن تو @SdqJaan بھائی کے ساتھ پارٹی کریں گے ۔۔ زرا پاکستان کو چمڑے جنات سے نجات حاصل کر لیں پہلے ۔۔
997
@gandapur_maryam @PTIofficial @iihtishamm پا بشیر اس کا نام ہے اشوک داس تلپڑ داس گھامڑے۔۔ آپ کے چاچو کا تعلق انڈیا سے ہے ۔۔
998
اس ارشاد بھٹی کی اصلیت میں نے پچھلے سال ہی کھول دی تھی اور ایک ٹوئیٹ میں آپ دیکھیں گے یہ کیسے ہمیشہ کامران شاھد کے ساتھ بیٹھ کر اسی کے پڑھائے ہوئے سبق سناتا ہے ۔۔ اور سیڑھی یہ عمران خان کے نام کی لگا کر اوپر آئے ہیں۔۔
999
“ہیلی کاپٹر ممکنہ حادثے پر پاکستان کے تمام میڈیا چینلز کی رپورٹنگ حد سے زیادہ غیر ذمہ دارانہ اور متاثرین کے فیملیز کے لیے باعث اذیت ہے” ۔۔ بغیر کسی مصدقہ اطلاع کے چینلز نے ناصرف نام بلکہ تصاویر بھی سکرین پر چلا دی ہیں اور ریٹائرڈ افسران سے ان کے تبصرے لے رہے ہیں۔ “شرم آنی چاہیے”۔
1000
وہ 12 جماعتیں جو چار بڑھکیں لگا کر اداروں کو لٹانے کا ایک بار تجربہ کر چکیں اور دوسری بار اسی فارمولے پر عمل پیرا ہیں ان 12 جماعتوں کو ایک اکیلا @ImranKhanPTI مرد میدان ساڑھے تین سال تک ناصرف رلا رہا تھا بلکہ انکے اپنے شہروں سے اسلام آباد تک گھسیٹ بھی رہا تھا۔ “ادارے کچھ سیکھیں”