1051
ماضی میں ایک بہروپیہ اور ایک معصوم تھا۔ بہروپیے نے موقع دیکھا بےخبری میں معصوم کی پیٹھ پر وار کر کے اسے گرا لیا
۔۔
“موجودہ صورتحال کچھ ایسی ہے دونوں پارٹیاں فراڈ اور بہروپیوں کی ہیں۔ کوئی بھی قدم زرا سا آگے پیچھے ہو دونوں کو غش پڑنے لگتے ہیں”
۔۔
جلد یہ ایک دوسرے کے کپڑے اتاریں گے
1052
خان صاحب @ImranKhanPTI کے خطاب کے بعد میں جیل سے باہر آتا ہوں۔
بہتر پاکستان اور بہترین مستقبل کی امید لیے ایک بارپھر سفر کا آغاز کرتےہیں جہاں پاکستان کی عوام پاکستان کی اصل مالک ہوگی انشاء اللّٰہ
Vlog in process. Tub tuk enjoy and subscribe
#NewProfilePic
youtu.be/q5MOw3zV4zc
1053
@javerias یہ بیہودہ شخص @waqarsatti ن لیگی ٹرولز سے بھی گیا گزرا ہے ۔۔ اور بھی بہت سے گھٹیا ویڈیوز اس نے شیئر کر رکھے ہیں ۔۔
1054
@2Kazmi اسما شیرازی کے ہوتے ن لیگ یا پیپلزپارٹی کے کسی نمائندے کی ضرورت تو نہیں ہوتی ویسے۔۔
یہ زیادہ بڑے ترجمان بنتے ہیں ۔۔
1055
سوال:
“ڈالر چڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ تباہ ہو گئی، نوکریاں ختم، کارخانے بند، اشیا ضروریہ کی قیمتیں خرید سے باہر،
پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، آپ کیا اقدامات کر رہے ہیں”۔
جواب:
“ہم مشکل فیصلے لے رہے ہیں”۔
@MiftahIsmail
اسکے مشکل فیصلوں کی بتی بنا کے ۔۔۔۔
#الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
1056
میرے تازہ وی لاگ کا موضوع تھا “حامد میر/باجوہ گٹھ جوڑ” اور چند گھنٹوں بعد
حامد میر نے خود ہی باجوہ کی انڈیا/اسرائیل دوستی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔
بےشک اپنی روایتی منافقت کے تحت میر نے خان صاحب کو بھی بدنام کرنا چاہا مگر ناکام نظر آتا ہے۔
“ثبوت حاضر ہیں”
Link
youtu.be/tSamOpifIkE
1057
میں نے دوسرے دن Fact Focus کی خبر @shazbkhanzdaGEO کے پروگرام میں چلانے پر ہی بتا دیا تھا کہ یہ اب عدالتی کاروائی سے بچنے کا کور اپ ہے۔۔
یہ ہرگز صحافت نہیں کہ ایک دن آپ 22 کروڑ لوگوں کے سامنے کسی کی عزت اتاریں
اور اگلے دن اس پر چادر ڈالیں۔
“شرمناک حرکت”
1058
باجوہ صاحب نے فرمایا کہ مجھے تو خود Extension پسند نہیں تھی مجھے زبردستی دی گئی۔
تو جس بچے حسن عسکری نے آپ کو خط لکھا اور کہا کہ آپ کو Extension نہیں لینی چاہیے
اس پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلا کر پانچ سال کے لیے جیل کیوں بھیجا ؟؟
ہے جواب ؟
Full Video Link
youtu.be/aVQNN8Y-zVI
1059
پاکستان کی تاریخ کا بیوقوف ترین گورنر اور طاقت کے نشے میں مدہوش ترین وفاقی حکومت
۔۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس ہی نہیں بلایا تو وزیراعلی کیسے ڈی نوٹیفائی ہو گیا ؟؟
یہ نوٹیفیکیشن غیر قانونی ہے اور اس کی حیثیت ایک ردی پیپر سے زیادہ نہیں ۔۔ twitter.com/MBalighurRehma…
1060
ڈالر صاحب GEO کے ساتھ آپ کے گٹھ جوڑ نے اکانومی ٹھیک نہیں کرنی ۔۔ اور @shazbkhanzdaGEO کو تو ن لیگیوں کے تلوے چاٹنے کی ہی نوکری ملی ہے کیونکہ آپ نے مزید دو ارب روپیہ اشتہارات پر خرچ کرنا ہے ۔۔
یا پھر پٹرول 120 کرنے کا اعلان کرنا ہے ؟؟ twitter.com/MIshaqDar50/st…
1061
یہاں وقار ستی یہ ثابت کرنے کی کوشش میں ہے کہ اگر صابر بھائی پہلے ISPR کے ساتھ تھے تو آج کل وہ خود ہے
۔۔
دوسری بات ISPR کس حیثیت میں آنکھوں کے تارے بنا رہا تھا اور صحافیوں کو مواد مہیا کرتا رہا؟
یہ سوال اس شخص سے جو وقار کو واٹس ایپ پر باتیں بتا رہا ہے۔ وقار تو محض ایک ڈاکیا ہے۔ twitter.com/waqarsatti/sta…
1062
1063
عمران خان اور ان کی بیگم کے خلاف جو آڈیوز بنائی ہیں اس سے بھی زیادہ ؟
وہ تو آپ لوگ مزے لے لے کر سناتے ہیں۔ میں نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کیا ۔۔ twitter.com/AtozaiKhan/sta…
1064
1065
اس بندے کی ہر تان مل بیٹھنے پر کیوں ٹُوٹتی ہے؟ اسے یہ کوئی فکر نہیں کہ دوسرے اربوں کی کرپشن کے ملزمان ہیں۔ ان کو صرف پاکستان کے چند طاقتور ترین لوگوں نے NRO دیا ہے ورنہ سب جیل میں ہوتے۔
مگر مل کے بیٹھ جاؤ ان کے ساتھ ۔۔
عباسی صاحب اسلام میں صرف سُود ہی حرام نہیں اور بھی چیزیں ہیں۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
1066
اس کا صاف مطلب ہے کہ ارشد شریف شہید ایک نیوٹرل صحافی تھا اور سیاسی جانبداری کے بغیر ہر جماعت کے خلاف پروگرام کیے تھے۔
آسان الفاظ میں اگر اس وقت کہی باتیں سچ ہیں تو شہادت سے پہلے کی گئی باتیں بھی سچ مانیے۔
۔۔
ففتھیوں کی سربراہی اگر آپ ایسی لاجکس سے کر رہے ہیں تو فاتحہ پڑھ لیجیے۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1067
ہمیں پاکستان سے کچھ دانشور فوری لندن بھیجنے چاہییں جو وہاں کی حکومت اور مقامی باشندوں کو “اخلاقیات” سکھا سکیں۔
یہ کیسی حکومت ہے جو چور کو چور کہنے والوں کو کرش نہیں کر رہی، انہیں حوالات میں نہیں ڈال رہی، معافی نہیں منگوا رہی۔
1068
ایک ایسا مدعا جو 2018 سے منظر عام پر ہے اور اس مدعے میں لگائے گئے الزامات ایک معمولی انکوائری سے ثابت کیے جا سکتے ہیں کہ @PTIofficial کی طرف سے کوئی بدانتظامی نہیں ہوئی، اسکے باوجود @geonews_urdu کی کیمپین صریح بدنیتی ہے جسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جانا چاہیے۔
@SHABAZGIL
1069
“جس پیار، محبت اور گاندھی گیری کے فارمولے پر ہم عمل پیرا ہیں اس کے جواب میں وہی سازشیں سامنے آئیں گی جو 75 سال سے ہوتا آ رہا ہے”
۔۔
خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف تیاری مکمل ہے اور اسی مہینے اس پر عمل کیا جائے گا
۔۔
Link مکمل ویڈیو کا اور ذرائع باوثوق ہیں
youtu.be/U413FDKPHTg
1070
کل کلاں کوئی میر شکیل کی ڈی پی لگا کر عباسی صاحب کے اگلے پچھلے برابر کر دے تو اس کا ذمہ دار میر شکیل ہوگا۔۔
یہ ان کے اپنے واٹس ایپ گروپس کے اکاؤنٹس ہیں جو انہیں سکرین شاٹ بھیج کر ڈی ایکٹیویٹ ہو جاتے ہیں۔
کل عمر چیمہ بھی یہی حرکت کر چکا ہے ۔۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
1071
ہمت ٹوٹنے والی بات ہی نہیں ۔۔ ہمارا تو حوصلہ بڑھا ہے۔ جتنے زور سے یہ دبائیں گے اس سے دوگنے زور سے ہم واپس جواب دیں گے ۔۔
“ہمیں اس نظام سے چھٹکارا چاہیے اب” twitter.com/Shoukat4283112…
1072
اس وقت صرف @ImranKhanPTI ہیں جو عوام کی بات کر رہے ہیں، اکانومی کی بات کر رہے ہیں، دہشت گردی کے solutions کی بات کر رہے ہیں، غریب کے مفاد کا سوچ رہے ہیں
دوسری طرف
حکومت اور اس کے ہینڈلرز گندی آڈیو ویڈیوز سے آگے نہیں نکل پا رہے
۔۔
لازمی دیکھیے خان صاحب Live
youtu.be/Yh4mrQQtEAM
1073
@Ghummans @Fahdhusain ن لیگ 1990 کی دہائی سے یہی کچھ کرتی آ رہی ہے۔ پہلے اس طرح کی تصاویر اخبارات میں آتی تھیں۔
فہد حسین صاحب وہی سلسلہ بڑھا رہے ہیں مگر اپنے میڈیائی تڑکے تجربے کے ساتھ ۔۔
1074
“ممنوعہ فنڈنگ کیس ہونے کے باوجود @geonews_urdu کے نیوزکاسٹر سے لے کر رپورٹر تک پہلے “فارن فنڈنگ” کی پخ لگانا نہیں بھولتے”
۔۔
جیو نیوز کے مطابق عمران خان نااہل اور PTI ختم ہو چکی ۔۔
1075
“ارشد ندیم نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا”
۔۔
کیسے @ImranKhanPTI پاکستان کو لے کر جا رہا تھا اور اگلوں نے تھوڑے سے مفاد اور دو سال کی ایکسٹینشن کے لیے دوبارہ 35 سال پرانے ڈکیت پاکستان پر مسلط کر دیے۔۔
کچھ میڈیا ہاؤسز آپ کو بتائیں گے یہ انقلاب تین مہینے میں آیا ہے۔۔