Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

1001
پرویز الہی اگر وزیراعلی بن رہا ہے تو کیا وہ دوست مزاری پر حملہ کروائے گا تاکہ ووٹنگ نا ہو ؟؟ ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے ککڑی کو نہیں بچایا جا سکتا ۔۔۔ “تخت الٹانے کا وقت آ گیا ہے”
1002
میرا وی لاگ تو بہاولپور یونیورسٹی کے VC کی کرپشن پر ہے مگر جاتے جاتے مجھے یاد آ گیا کچھ لوگ perception بنا رہے ہیں “خان صاحب تھکاوٹ کا شکار اور مایوس نظر آئے” ۔۔ ان کے لیے میرا جواب حاضر ہے ۔۔ Full Video Link youtu.be/JBH42dFGGSQ
1003
اللّٰہ سبحان و تعالی میرے شیر جوانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جو راہ حق میں شہید ہو چکے ان کی قربانی قبول فرمائے ۔۔ اللّٰہ سبحان و تعالی ہمارے شیر جوان جو جان دیتے ہیں ان کی قربانیاں بیچنے اور انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں کو غارت کرے۔۔ مل کے کہیں “آمین” twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1004
چوہدری صاحب اور وینا ملک آئین کی شق “دفع دور” کے بعد بھی ہمت ہارنے کو تیار نہیں ۔۔ twitter.com/ChParvezElahi/…
1005
@ImranKhanPTI خان صاحب @ImranKhanPTI شرافت کی جو سیاست آپ کر رہے ہیں اس سے ایک محدود لمٹ تک ہی مقاصد حاصل ہوں گے ۔۔۔ “سویلین supremacy لانا آسان نہیں قیمت چکانا پڑتی ہے” twitter.com/atifsaif/statu…
1006
یہاں محترم نجم سیٹھی صاحب بتا رہے ہیں کیسے پاکستان سے ایک حرام خور نے امریکہ کو فون کر کے کہا “کج ساڈا وی خیال کرو” ۔۔ “اجرت مانگ رہا تھا مزدوری کی”
1007
جو نتائج “باجوہ ڈاکٹرائن” دے رہا ہے اب اس کا نام “باجوہ ڈائن” رکھ دینا زیادہ بہتر ہوگا۔۔ جاتے جاتے پاکستان کو ایسا دھچکا لگا گیا ہے کہ سال ہا سال ہم اس سے نکلنے کی تگ و دو کرتے رہیں گے۔ ۔۔ youtu.be/6kPGovsheuo
1008
کچھ چاہنے والوں نے خفگی کا اظہار کیا کہ میں اس پر بات نا کروں اور کچھ نے اقرار کیا کہ جو بات میں پچھلے ایک سال سے کر رہا تھا وہی درست نکلی ۔۔ اس وی لاگ میں کوئی مفروضہ یا کہانی نہیں۔۔ ہر بات حقائق کے ساتھ کی گئی ہے اور میں اس کی ذمہ داری لیتا ہوں۔ ۔۔ LINK youtu.be/HVraAqOyUqc
1009
@Moona_sikander1 ظرف بھی ان لوگوں کے ساتھ دکھایا جاتا ہے جو اس قابل ہوں ۔۔ سلیم صافی اتنا رذیل شخص ہے کہ اس نے خان صاحب کی والدہ سے ان کی بیگم تک ہر خاتون پر حملہ کیا ہے لہذا میں اسے گندی گالیوں سے نوازنا بھی حق اور جائز سمجھتا ہوں ۔۔ میرے حساب میں ٹھیک جواب دیا ہے ہم گاندھی گیر نہیں ۔۔
1010
پٹواریوں کی تو بہو ہے خود کیوں نہیں کر لیتے ؟ گھر کی بات گھر میں رھ جائے گی ۔۔ twitter.com/abrohafeez/sta…
1011
چلیں عمران خان نے تو پرویز الہی کو ڈاکو کہا تھا۔ مگر آپ نے تو نوازشریف کو غدار، مودی کا یار، بےغیرت اور ساتھ اپنی چند مزید خاندانی گالیاں بھی دی تھیں۔ پھر اسے والد بناتے کیسا لگا ؟؟ twitter.com/AzmaBokhariPML…
1012
جنیوا میں تو مونگ پھلی مل گئی سعودیہ سے بھی کچھ نہیں ملا کیا ؟؟ ملک کی اس وقت وہ حالت ہے کہ بھکاری بھیک مانگنے نکلے ہوئے ہیں اور اشرافیہ فقیر کے بھوکے بچوں کی طرح انتظار کر رہے ہیں ۔۔ کچھ تو دے دو ورنہ وہ لُوٹ کر کیا کھائیں گے ؟؟
1013
@iAnumSheikh ریٹائرڈ فوجی تو زندہ تھے نا ۔۔ وہ کہہ رہے ہیں شہیدوں کے بارے بات نا کریں زندوں کی تذلیل ہم خود کریں گے۔۔ کیا ہوا تھا پریس کلب میں داخلہ بند کروا کے باہر فٹ پاتھ پر بٹھا دیا تھا ؟ پھر کیا ہوا بھلا ؟
1014
@KhawajaMAsif یاد رہے یہ بھانڈ ایسی ہی باتیں کر کے شاہزیب خانزادہ اور GEO کا بلاتکار کروا چکا ہے ۔۔ اب وہ ترلے ڈال رہے ہیں ۔۔
1015
میاں صاحب نتائج کے مطابق ککڑی حرام ہوگئی ۔۔۔ لے میاں صاحب 👇
1016
تُم باہر شکایتیں لگانے کے بجائے اپنی عورتیں کیوں نہیں سنبھالتے ؟ ساری باجیوں کو خجل کروا کے خود پیپسی پی کر مطمئین بیٹھے ہو ۔۔ twitter.com/SabirMehmood26…
1017
جب پارٹی خود فیصلہ کر لے کہ ہر قسم کی کالک مریم کے ہی حصے میں آئے تو وہ کچھ اس طرح 👇کی حرکتیں کرواتے ہیں ۔۔ نو دن پہلے کی سپریم کورٹ اور نو دن بعد کی سپریم کورٹ میں سورج اور چاند جیسا فرق ۔۔
1018
آپ محنت مجھ سے کروانا چاہتے ہیں مگر خود تردد نہیں کرتے۔۔ باجوہ نے کہا باتیں باہر آ رہی ہیں جب وہ لوگ پکڑے گئے جن سے ڈیوائسز لگوانی تھیں ۔۔ ایک تو شہباز گل سامنے لائے یاد ہے؟ جانے کتنے نہیں پکڑے گئے ۔۔ جو لوگ وزیراعظم ہاؤس بگ کر سکتے ہیں وہ بنی گالہ نہیں کر سکتے؟ معصومیت ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1019
جوان کا نام @AnasGondal19 ہے ۔۔ زبردست
1020
یہاں مجھے جملہ “ملک کی ریاست” کی گرائمر پر شک ہے ۔۔ کسی کو لگے میں نے غلط لکھا ہے تو تصحیح کر سکتا ہے ۔۔
1021
ہونہار سپوت ۔۔ والد کا نام تاریخ میں سنہرا کر لیا۔۔ @MoonisElahi6 twitter.com/ImranARaja1/st…
1022
اس تھرڈ کلاس کی زبان سنیں اور یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے ۔۔ “باجوے کے بوٹ چاٹ کر الیکشن جیتنے والا دوسروں کی ڈلیوریوں پر بات کر رہا ہے کسے دائی دا بچہ” ۔۔ اس سے بہتر جگتیں شادیوں پر آئے ہوئے بھانڈ کر لیتے ہیں۔۔ twitter.com/khawajamasif/s…
1023
تاریخی الفاظ GHQ میں بوٹ چاٹتے ہوئے بیان کیے گئے۔ twitter.com/humnews_urdu/s…
1024
“انقلاب سر پر کھڑا ہے ۔۔ اے آر وائی پر محمد مالک اور حامد میر ؟؟ ہوائیں چل پڑی ہیں ۔۔ تبدیلی ناگزیر ہے ۔۔ سائیوں نے اشارے کر دیے ۔۔ وہ بھی ہور ہور جئے” ۔۔ اسما شیرازی کا BBC URDU میں کالم
1025
“پیپلزپارٹی کے ووٹس اتنے ہوتے ہیں کہ دوربین لگا کر ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔ بابراعظم کا سکور بھی ان سے زیادہ ہوتا ہے”۔۔ @FarrukhHabibISF 😆😆