951
@AnsarAAbbasi منافق کی نشانی یہ ہے عمران خان کی حکومت میں کوئی بہترین کام ہو پھر بھی عمران خان پر تنقید
اور
سولہ جماعتی اتحاد بدترین کام کرے ان کے ساتھ عمران خان پر بھی تنقید ۔
عمران سے گِلہ یہ ہے کہ کرپشن کو جائز مان لے اور چوروں کے ساتھ بیٹھ جائے۔
اور موصوف سود کے خلاف احادیث شیئر کرتے رہیں۔
952
اوہو ۔۔ واقعی یار یہ بندہ ٹھیک کہہ رہا ہے ۔۔ ہم نے تو کبھی سوچا ہی نہیں تھا عمران خان ایسا نکلے گا
۔۔
اب تو میں پکا نوازشریف اور زرداری کو ووٹ دیا کروں گا ۔۔ تیس سال سے عمران خان ہمیں دھوکا دیتا رہا 😢
۔۔
اگلا آڈیو کب آئے گا مجھے ڈیزل کی بیعت کرنی ہے اور نیوٹرلز سے پیار 😆 twitter.com/FrehmanD/statu…
953
واقفان حال بتاتے ہیں کہ یہی سوال اب کیا جائے تو موصوف “میری ایک ضروری میٹنگ ہے” بول کر وہاں سے غائب ہو جاتے ہیں ۔۔
954
اس پروگرام میں بیٹھے کسی شخص کو اس بات کا سو فیصد تو دور پچاس فیصد بھی یقین نہیں ہوگا کہ پروگرام کے بعد پوری پیمنٹ ملے گی یا نہیں
مگر
کارڈ پڑھ کر پاکستان اور باقی دنیا جہان کے لوگوں کا مستقبل بتانے کے دعویدار ہیں۔
“ایمان کی تنزلی کا پست ترین درجہ”
955
حامد میر ہی 9 اپریل کو باجوہ کو برطرف کرنے والی خبر کے پیچھے تھا جو سراسر غلط تھی
مگر
جس کے بعد کور سیل حرکت میں آیا اور عدالتیں Manage کی گئیں۔
اس بار چوہدری شجاعت والی خبر کے پیچھے بھی حامد میر ہی ہے ۔۔
“ایک بار فرعون کی ممی سے بھی کنفرم کر لیں کیا کہتا ہے اگر کسی کو سمجھ آگئی”
956
خان صاحب @ImranKhanPTI کے چہرے پر تکلیف عیاں ہے ۔۔ مگر وہ اس قوم کا ساتھ چھوڑ کر بھاگنے کو تیار نہیں ۔۔
“ایک مجاہد کی طرح ڈٹ کر کھڑا ہے”
957
Chaudhry’s to Zardari
958
“چوہدری پرویز الہی @ChParvezElahi اور @MoonisElahi6 نے مجھے مکمل اعتماد دیا ہے کہ جب چاہیں اسمبلی توڑ دیں”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
Live
youtu.be/2gxGQDoWA0g
959
ن لیگ اور جیو اس وقت پاکستان کے عوام کو ناصرف آرٹیکل 63A پر بلکہ ووٹنگ پر بھی گمراہ کر رہے ہیں۔
سپریم کورٹ کو چاہیے @Marriyum_A کو عدالت بلا کر متعلقہ کیس پر بریفنگ لے اور مطمئن نا کر سکے تو توہین عدالت پر سخت سزا سنا کر نااہل کیا جائے ۔۔
960
“ایسے بندے کسی چوہدری کے ڈیرے پر غلطی سے کرسی پر بیٹھنے لگیں تو انہیں جوتیاں مار کے اٹھا دیا جاتا ہے کہ دور جا کے بیٹھو”
۔۔
وجہ ہوتی ہے ان کی لگائی بجھائی اور جھوٹ بولنے کی عادت جس کا مقصد صرف غلط فہمیاں پیدا کرنا ہوتا ہے۔ twitter.com/waqarsatti/sta…
961
کیا یہ ججز آج بھی زندہ ہیں ؟؟
962
“منجھے ہوئے بلیک میلرز کی طرح جال بُنا گیا جس میں لولی لنگڑی PDM کو 3 4 ووٹس کا مارجن دیا گیا تاکہ شہباز بوٹ پالش پر لگا رہے
دوسری طرف PMLQ کو خان صاحب کی طرف لگایا، محبت میں نہیں مفاد میں”
۔۔
“ایک نے کہا پچھلے سال دوسرے نے کہا فروری میں سیاست سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا جو BS تھی”
963
آپ کا سکرپٹ میں نے تحمل سے سنا ۔۔
ایک بات کا جواب دیں کہ بنک پر ڈاکوؤں کا حملہ ہو اور پولیس بھی موقعہ واردات پر پہنچ جائے
تو بنک کے چوکیدار کے پاس دو چوائسز ہیں
“ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر پولیس والوں پر گولی چلائے یا پولیس سے مل کر ڈاکوؤں پر”
۔۔
“اب بتائیں چوکیدار کی عزت کس میں ہے” ؟؟ twitter.com/safinakhann/st…
964
@MeheruddinAli کیونکہ پولیس کا تعلق سندھ سے ہے اور مار ایک استاد نے کھائی ہے۔ میڈیا اگر ایسے واقعات دکھائے گا تو زرداری ناراض ہوگا۔ زرداری ناراض ہوگا تو یہ کسی جھیل میں تیرتے نظر آئیں گے۔
اس لیے احتیاط کرتے ہیں اور پیسے پکڑ لیتے ہیں ۔۔
965
ہاں بھئی @RanaSanaullahPK اگر واقعی کسی ایک مرد کا بچہ ہے اور ماں کا دودھ پیا ہے تو
“کرو بائیکاٹ عدالتی کاروائی کا”۔۔
سب جانتے ہیں آپ اس بار بھی ثابت کریں گے جیسے 25 مئی کو ثابت کیا تھا ۔۔
966
چشم تصور سے میں یہی سین ایک اور فرد کے خلاف ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ۔۔ وہی جو کہتا تھا “میں @ImranKhanPTI کو مینیج کر لوں گا”۔۔
ماموں تیرے وقت قریب ہے رے بابا ۔۔
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
967
مسخرے نے مسخرہ پنا شروع کر دیا ۔۔ اسے ہم خیال بنچ والا آئیڈیا بلاوجہ نہیں آیا کسی نے تار بھیجی ہے ۔۔ twitter.com/Matiullahjan91…
968
مجھے نہیں معلوم تھا پاکستان میں پہلے آئل 120$ کا تھا مگر اب 80$ کا ملا کرے گا ۔۔
پکوڑے بیچ کر ڈگریاں لینے والے محاورے کو ایسے لوگ سچ ثابت کرتے ہیں ۔۔ twitter.com/SaleemFarrukh/…
969
میرے لیے خوشگوار لمحہ تھا جب @soldierspeaks راجہ صاحب نے پاکستان کی بہترین خدمت کے لیے قدم اٹھایا
۔۔
میجر صاحب کا ٹوئیٹ موجودہ حالات کے تناظر میں انتہائی اہم ہے۔ سب اس ٹوئیٹ پر جا کر اسے لازمی ری ٹوئیٹ کریں اور جو وہ کہہ رہے ہیں اس پر پوری ایمانداری سے عمل کریں ۔۔ twitter.com/soldierspeaks/…
970
“باجوہ جاتے ہوئے پلاٹوں کی اتنی بارش کر گیا کہ ہر کسی کا منہ بند ہے
آپس میں خوب بندر بانٹ کرتے ہیں”
۔۔
DHA پلاٹس کی کنفرمیشن @soldierspeaks بھی کر دیں گے۔
اوپر سے دنیا کی کسی ایجنسی کا ذکر کرو انہیں لگتا ہے انہی کا ذکر ہو رہا ہے۔
“وی لاگ میں اور بہت کچھ”
youtu.be/aVQNN8Y-zVI
971
@soldierspeaks @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @MashwaniAzhar @DocUsmankhan @RajaBasharatLAW @fawadchaudhry @AajKamranKhan کچھ افراد نے انکار کر دیا ہے کاروائی سے مگر چند منظور نظر افراد جنہیں خصوصی عہدے دیے گئے وہ ایڈونچر کی کوشش کر سکتے ہیں ۔۔
اطلاعات ہیں کہ “بڑے صاحب نہیں مانتے”۔۔
972
میں ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں کوئی پولیٹیکل انجینئرنگ نا کریں۔ آپ شارٹ ٹرم فائدے کے لیے لانگ ٹرم میں پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں
۔۔
خان صاحب یہ لاتوں کے بھوت ہیں ۔۔
LIVE
youtu.be/lZ2y1BqMPNw
973
جن بےچاروں نے پرسوں حلف اٹھائے تھے انہوں نے پٹرول کے پیسے مانگ لیے ہیں جو اس دن لگا تھا ۔۔
974
@balochi5252 ڈرنا نہیں اور گھبرانا نہیں ہے ارسلان بھائی ۔۔
یہ اسی روش پر قائم رہے تو ان کے تمام آڈیوز محفوظ ہیں۔
975
کراچی کے تمام مسائل حل کرنے کے بعد @OfficialMqm اب پنجاب کے مسائل حل کرنے لاہور پہنچ گئی ہے ۔۔
کہتے ہیں اگر شجاعت حسین اجازت دیں تو اگلی بارش کا پانی کراچی سے گجرات بھجوا دیا کریں ؟؟ فصلیں بھی خوشحال اور کراچی بھی ۔۔