Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

26
اس وقت کے وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI کو NAC میٹنگز میں روس جانے کا مشورہ دیا، فلائٹ سے پہلے جنگ کی اطلاع آ گئی پھر بھی کہا ضرور جائیں، اپنی مکمل سپورٹ کا یقین دلایا مگر امریکہ کو کہتا رہا کہ یہ اکیلے PM کا فیصلہ ہے، اور خود روس کے خلاف بیان دے دیا ۔۔ “وہ باجوہ تھا”
27
آرٹیکل 6 کی طرف پہلا قدم ۔۔ کیا @MoonisElahi6 یہ گواہی کل کو عدالت میں بھی دیں گے کہ اس وقت کا آرمی چیف سیاست میں ملوث تھا؟؟
28
رؤف کلاسرا کا ارشد شریف کے آزاد صحافت اور قربانی کو “ٹوئٹر لائکس اور فیم” کے ساتھ جوڑنا ناصرف انتہائی شرم ناک ہے بلکہ رؤف کلاسرا نے ثابت کیا درحقیقت وہ کتنا جیلس اور بونا انسان ہے ۔۔ ارشد شریف کو ان کے ٹوئٹس کی وجہ سے نہیں حق گوئی اور “وہ کون تھا” سے پردہ ہٹانے پر شہید کیا گیا۔
29
کیا اب یہ 70 سالہ اور 74 سالہ بزرگوں سے لڑنے جوگے ہی رھ گئے ہیں ؟؟
30
سب سے پہلے پنجاب اسمبلی تحلیل کروائیں اس کے بعد دوسری اسمبلیاں ۔۔ فائنل جنگ کا آغاز
31
یہ تھا وہ ٹوئیٹ جس نے ان کی راتوں کی نیند حرام کی تھی ۔۔ جس کی وجہ سے سب کھڑاگ کیا گیا ۔۔ کاش بھائی ارشد شریف شہید ہوتے تو دیکھتے کہ خان صاحب @ImranKhanPTI نے بھی کل ہمارے اندازوں پر مہر لگا دی ۔۔
32
رانا ثنا @RanaSanaullahPK اپنے باپ کا نام تمیز سے لو ۔۔ تم جیسے کنجر ، خان صاحب کی جوتیوں کی مٹی برابر نہیں ۔۔
33
جو لوگ آج استعفے دے رہے ہیں یہ مت سمجھیے انہیں کوئی احساس ہوا ہے ۔ احساس ہونا ہوتا تو تب ہوتا جب پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی تھی۔ پاکستان کے عوام جتنی عزت دیتے ان کی نسلیں بھی فخر کرتیں مگر اب صرف خود کے ساتھ ہوئے دھوکوں اور مفادات پر پڑی ضرب کی وجہ سے آنا جانا لگ گیا ہے ۔۔
34
“جنہیں غزوۂ ہند لڑنا تھا وہ پچھتر سالہ بابے سے لڑ رہے ہیں” ۔۔ My Vlog youtu.be/IOwRkMHnJkk
35
عدلیہ کو اگر تھوڑا سا بھی مستقبل میں اپنا احترام برقرار رکھنا ہے تو شروعات اس مجرمہ کی ضمانت منسوخ کر کے کی جائے ۔۔
36
لندن میں کھڑے ہو کے یہ کہنا کہ “ہم بھاگنے والے نہیں ہیں” بےغیرتی کا الگ لیول یا تعلق ن لیگ سے ہونا اشد ضروری ہے ۔۔
37
لالیکا کے ساتھ کی گئی حرکت کا واضح مقصد @PTIofficial اور نئے آرمی چیف میں رخنہ ڈالنے کی کوشش ہے۔۔ لالیکا کے حق میں آواز اٹھائیں اور Dirty Harry کے علاوہ فی الحال کسی اور اس معاملے میں مت گھسیٹیں ۔۔ ڈرٹی ہیری کی کرسی جانے والی ہے پھر ہم اس کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کریں گے۔۔
38
تُم کسی کی بیٹی کو اسکے ماں باپ کے نازیبا ویڈیوز بھیجو اور غیرت نا جاگے اور اگلا جواب میں گالی نکال دے تو اتنی غیرت کہ اس کی کوئٹہ تک FIR کٹ جائے ؟؟ ۔۔ ہم نے مقبوضہ کشمیر کے حالات کا صرف پڑھا تھا پاکستان میں دیکھ بھی رہے ہیں اور سہہ بھی رہے ہیں۔۔
39
جتنا مرضی “گمنامی” اختیار کرنے کی تمنا کرو ۔۔ وجہ شہرت صدیوں تک زندہ رہتی ہے ۔۔
40
حامد میر نے غصے میں جو اپنے مالکوں کی پولیں کھولی تھین وہ ٹھیک تھیں ۔۔ یہ “باجوہ غدار” امریکی غلامی چاہتا تھا ۔۔ چائینہ سے دُوری اسی وجہ سے رکھی اور انڈیا / اسرائیل کے ساتھ دوستی پر سب کو کنونس کرتا تھا۔۔ زندگی میں پہلی اور آخری بار میر سچ بول گیا ۔۔
41
تو جناب پنجاب میں ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ۔۔ بڑے بڑوں کی شلواریں گیلی ہو گئی ہیں ۔۔
42
آپریشن رجیم چینج کے ہینڈلرز نے جب ہر جگہ ناکامی دیکھی تو اپنا آخری ہتھیار “بُلٹریا کتا” انصافیوں پر کھول دیا ۔۔
43
باجوہ کا نام تاریخ کے سیاہ پنوں میں تو چلا گیا مگر اپنے پیچھے جو ظلم و بربریت کی داستان چھوڑ گیا اس کو ٹھیک کرنے میں زمانے لگیں گے ۔۔ ایک ایسا کیس اٹھاؤں گا جس میں اس شخص کا ایسا مکروہ چہرہ آپ دیکھیں گے کہ مزید گھِن آئے گی ۔۔ مجھے یقین ہے 90 فیصد جانتے بھی نہیں ہوگے۔ Vlog Later
44
نہیں نہیں ضمیر نہیں جاگے ۔۔ ٹیکنو کریٹ حکومت کی راہ ہموار کر رہے ہیں ۔۔ یہ انہی کے پالے ہوئے ہیں۔
45
بچی کا چہرہ دیکھیے ماشاء اللّٰہ ۔۔ جیسے زندگی کی سب سے بڑی خوشی مل گئی ہو ۔۔
46
اگر ایوان وزیراعلی کے باہر کنٹینر پہنچ گئے ہیں اور یہ کام پولیس نے نہیں کیا تو @ChParvezElahi ابھی تک وزیراعلی ہیں ۔۔ پولیس بھجوا کر کنٹینر ہٹوا دیں ۔۔ پھر عوام بھی دیکھ لیں گے پولیس کے مقابل کون سی فورس باہر آئے گی ۔۔ @MoonisElahi6
47
اتنا ناکام ہوتا تو آپ یورپ کی رنگینیوں میں وقت نکال کر ٹوئیٹ کرنے کا کشٹ نا کرتیں ۔۔ آپ کی نیندیں کالج دور میں بھی اس نے اڑا رکھی تھیں اور نانی بننے کے بعد بھی ۔۔
48
اٹارنی جنرل آف پاکستان کل لندن جا کر ایک مفرور مجرم سے ملاقات کرے گا ۔۔ مٹی ڈال کے دفنا دو ایسے نظام کو ۔۔
49
تُرکی میں ایک اہم پاکستانی شخصیت کو دندل پڑ گیا
50
آج تو خان صاحب @ImranKhanPTI ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بھگو بھگو کر جوتے مار رہے ہیں ۔۔ #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ