826
محسن داوڑ بھی پریس کانفرنس میں موجود ہے ۔۔ یہ وہی نہیں جس کے بارے پریس کانفرنس بلا کر بتایا گیا تھا کہ “تم لوگوں کو فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے ہمیں سب معلوم ہے۔۔ اب کیا یہ گنگا اشنان کر آیا ہے؟
حیرت ہے جناب
#MandateVsMafia
827
“ریاست پاکستان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام کے خلاف اعلان جنگ کر دیا” ۔۔۔
#PakistanUnderFascism
828
@realikramnasim @FarooquiJameel @iihtishamm @asmashirazi @realrazidada @AsadAToor @ZahidGishkori @ImranRiazKhan @UmarCheema1 @sanabucha تُم وہی ہو نا جس نے اپنی مفتی والی ویڈیو وائرل کی تھی؟؟
829
“میں میاں محمد شہباز شریف حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میرا بھائی میاں محمد نوازشریف پاکستان واپس آئے گا”
۔۔
اس کو کہتے ہیں “جھوٹا حلف اٹھانا”
۔۔
#صادق_و_امین_عمران_خان
830
خان صاحب @ImranKhanPTI کو ایجنسیوں کے اندر سے خبر آئی پہلے یہ توہین مذہب کا پراپگنڈہ کریں گے
(جس کے سہولت کار جاوید لطیف، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا تھے)
پھر خان صاحب کو قتل کروائیں گے (خدانخواستہ) اور کہیں گے مذہبی لوگوں نے مار دیا
۔۔
پھنستا سعد رضوی LIVE
youtu.be/o3btsTJGItw
831
“دل خوش ہو گیا ماشاء اللّٰہ ۔۔ یہ ہے میرے پاکستان کی عوام جو اب بدمعاشوں سے نہیں ڈرتی ۔۔ جسے خان نے اتنا شعور دے دیا کہ غلط اور ٹھیک کی پہچان رکھیں”
۔۔۔
لیہ آلیو راضی آں تہاڈے تے ۔۔ تُن کے رکھو لوٹیاں نُوں ۔۔۔
#PakistanUnderFascism
832
اب لولی لنگڑی حکومت نہیں چار ٹانگوں والی ہے ۔۔ عمران خان کی حکومت چلانے والا ٹارزن بھی 8 مہینے سے ساتھ تھا۔
مخالفت میں بوکنے والی آوازوں کا منہ بھی بند رکھا اور جس نے وختہ ڈالنا تھا اسے بھی کیسز میں مصروف رکھا
۔۔
پھر 8 مہینے میں چن کیوں نا چڑھے ؟ جو کلچے ویچن آلا تجزیہ نگار اے ۔۔ twitter.com/NasrullahMalik…
833
لائٹ ڈیزل کا 50 لیٹر ٹینک فل کروانے پر 9572 روپے پر بچیں گے پورے 6 روپے ۔۔ آپ بھریں گے 9566 روپے ۔۔ خوشی سے مر ہی نا جائیں ۔۔
834
@ImranRiazKhan یہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا اور ہیلر پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ اگر کسی نے ڈال دیے تو فراڈلنٹ ٹرانزیکشن رپورٹ کر کے ریورس کروا سکتا ہے ۔۔
835
@Intl_Mediatior مطلب اگلے چھ آٹھ مہینے اسی گند میں پھنسا رہتا ؟؟ اور انہی چلے ہوئے کارتوسوں کے ساتھ ساز باز کرتا ؟؟
وہ اس نظام کا حصہ اب نہیں بننا چاہتا ۔۔
836
837
@CMShehbaz یہ ٹوئیٹ لکھتے ہوئے اپنے بھائی اور بھتیجی کو دو چار گندی گالیاں بھی نکالنی تھیں ۔۔
خواجہ آصف اور ایاز صادق کی تو گالیاں کھانے جیسی بھی اوقات نہیں ۔۔
838
@iamowaisnoorani اپنی مثال بھی دو کہ تم دوسروں کے تھوکے چاٹنے پر بھی معمور ہو ۔۔ چاٹو تمہیں ہڈی ملتی رہے گی ۔۔
839
@AzamKhanSwatiPk @SHABAZGIL @FarooquiJameel You are standing tall in these tough times Sir and the whole nation’s support is with you.
840
پاکستان کو تباہی کے راستے پر ڈال کر خود پورا خاندان یورپ میں عیاشی کر رہا ہے
اور سہولت کار پاکستان میں ان کا گند دھو رہے ہیں
۔۔
“سانپ کا پھن کچلیں گے تو سانپ مرے گا”
۔۔
youtu.be/o3btsTJGItw
841
@NadeemAfzalChan بات یہ ہے لیڈر ہی ایک ہے ۔۔ دو ہوتے تو مل بیٹھ کر اصلاح کر لیتے ۔۔ چوروں کے ساتھ “مفاہمت” ہوتی ہے “بہتر فیصلے” نہیں ۔۔
842
اس وقت تینوں فاشسٹ سیاسی جماعتوں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور GHQ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا بیانیہ بنائیں
۔۔
دو مہینے پہلے ایسے ہی ایک فیصلہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف آیا اور یہ اسی کی مثالیں دے رہے ہیں۔ کہتے ہیں ویسا فیصلہ ہمارے خلاف نہیں آنا چاہیے۔
“ڈپٹی اسپیکر خود کہاں ہے” ؟؟
843
کوئی جانتا ہے کہ “بین الخدماتی تعلقات عامہ” کا محکمہ اس وقت پریس سے دور کیوں ہے؟
آخری بار کب پریس ٹاک کی گئی تھی؟
تاکہ کوئی Extension پر سوال نا کر لے۔ ماموں مجید کو سعودیہ سے بھی ہو گیا ہے ٹھینگا کیونکہ وہ امریکیوں کو سیدھی سنا رہے ہیں اور ماموں کو اب وہ امریکی پٹھو سمجھتے ہیں۔
844
میڈیا میں کچھ مخصوص حلقوں کی خوشنودی اور GEO پر نوکری پکی رہے ارشاد بھٹی جیسے تجزیہ نگاروں کو تھالی کا بینگن بننا پڑتا ہے۔
اگر ایک غلط پر تنقید کریں تو خود کو “نیوٹرل” ثابت کرنے کے لیے دوسرے پر بھی تنقید کر دیں گے بھلے بےتُکی ہو
۔۔
زبردست جواب @2Kazmi
845
ایک اور چیلنج ہے @RanaSanaullahPK کو
۔۔
ڈسکہ میں RO کو PTI نے اغوا کروایا تھا ؟؟اگر واقعی مرد ہے (جس کا چانس کم ہے) تو مقدمہ درج کرو یا جوڈیشل کمیشن بنوا لو جو انکوائری کرے
۔۔
میرا بھی چیلنج ہے اگر اس ساری کاروائی میں خود رانا ثنا اور @TararAttaullah نا نکلے تو میں سزاوار ۔۔
846
عمران بھائی @ImranRiazKhan اس میں ان بےچاروں کا قصور نہیں۔
پاکستان اس وقت مکمل طور پر فاشزم کی لپیٹ مین ہے۔ تین PTI کے انتہائی پرانے activist جن کی شناخت ظاہر کرنے سے قاصر ہوں انہیں اٹھایا گیا۔
ٹوئیٹس ڈیلیٹ کروائے گئے اور باز نا آنے پر انکی فیملی کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی گئی۔ twitter.com/ImranRiazKhan/…
847
خان صاحب @ImranKhanPTI نے ہمیشہ کرپشن کو پاکستان کے مسائل کی جڑ سمجھا
قسمت دیکھیے جنہیں وہ کرپشن کے خلاف اپنا ساتھی سمجھے وہی اس کرپٹ نظام کے سرغنہ نکلے
۔۔
“کرپشن مسئلہ نہیں آپ باقی مسائل دیکھیے” والی سوچ ہی نواز/زرداری کا راستہ ہموار کر رہی تھی۔
۔۔
VLOG
youtu.be/IOwRkMHnJkk
848
جاوید لطیف جیسا دو کوڑی کا شخص جس کی کرپشن کے قصے پورے شیخوپورہ میں زبان زد عام ہیں
ایک بار پھر پاکستان پر ہرزاہ سرائی کر رہا ہے ۔۔ پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔۔
@ChParvezElahi آپ کو اس کے خلاف فوری مقدمات قائم کرنے چاہییں۔
849
جہاں اتنے ریکارڈز قائم کیے وہاں ایک ریکارڈ اور سہی
کہ ملک کا وزیر داخلہ اعلان کر رہا ہے
“وزیر اعلی اب اپنے عہدے پر نہیں رہے، گورنر کا اعلان رسمی کاروائی ہے”
۔۔
اس وقت وفاقی حکومت کے کسی بھی عہدیدار کی طرف سے دیا گیا کوئی بھی بیان ہی “آئین و قانون” ہے۔
850
توبہ نعوذ بااللّٰہ ایسے ایسے گھٹیا غلیظ اور کفر بکنے والے لوگ ن لیگ نے جمع کر رکھے ہیں۔
کوئی کہتا ہے نوازشریف کے استقبال کے لیے جانا حج سے زیادہ افضل ہے، کوئی کہتا ہے اتنا جلدی ریلیف اللّٰہ کی ذات سے نہیں ملتا جتنا جلدی مفتاح نے دیا۔
“ان کا مذہب صرف پیسہ”
twitter.com/siasatpk/statu…