801
اس کا موازنہ موجودہ حالات سے کرنے کا دل تو نہیں چاہتا مگر آج
سوائے سازشوں، مکاریوں، جھوٹ، دغابازیوں کے کیا کِیا جا رہا ہے؟
کیا کوئی ایک بھی چیز “اسلامی جمہوریہ پاکستان” کی اقدار کے مطابق ہے؟
کیا پاکستانی شہری خوش ہیں؟
کیا پاکستان کی سالمیت کے لیے ایک بھی قدم اٹھایا گیا؟
سوچیے
End
802
کوئی جواب نہیں کسی کے پاس ۔۔ پھر بھی اسے جمہوریت مانو اور عوام کو یقین دلاؤ “جمہوریت بہترین انتقام ہے” وہ بھی عوام سے ۔۔
803
مقبوضہ پاکستان ۔۔ چوروں اور ان کے ہینڈلرز کا پاکستان
۔۔۔
#WeStandWithImranRiaz
804
اوئے ہاہاہا ۔۔ میری ہنسی نہیں رُک رہی ۔۔
#ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا اب اپنے آپ کو سیاستدان کہنے لگ گیا ہے ؟ مریم بی بی کے پارسل اور شہباز شریف کی دوائیاں لانے والا بڑی جلدی اوقات سے باہر ہو گیا ۔۔
تیری اوقات ہے تُو @arsched اور @ImranRiazKhan کو چیلنج کرے؟
805
سندھ میں پختون/سندھی فسادات،
خیبر پختونخواہ سے سیاسی لیڈران کی پنجاب آمد پر پابندی،
پنجاب کے ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے الیکشن کمیشن کا NOC،
۔۔۔
آئین پاکستان کو معطل کر کے ملک کو غنڈہ راج سے چلایا جا رہا ہے۔ شہریوں کو انصاف میسر نہیں۔
۔۔
“اب آرٹیکل 6 کس پر لگانا بنتا ہے” ؟؟
808
@Benazir_Shah یہ عورت مارچ والی نام نہاد پڑھی لکھی عورتیں وقت پڑنے پر ایسی پھپھے کٹن بن کر نکلتی ہیں جیسے پرائمری سے بھاگی ہوئی ہوں ۔۔
809
@hinaparvezbutt حیرت ہے یہاں ایسی کوئی آواز نہیں ؟؟
810
کسی آڈیو ویڈیو لیک پر دھیان مت دیں ۔۔ سب ڈرامے بازی ہو رہی ہے ۔۔ ابھی بہت اہم معلومات دینے والا ہوں ۔۔ الیکشن پر نظر رکھیں بہت بڑی دھاندلی بلکہ دھاندلا ہو رہا ہے ۔۔
جیو @geonews_urdu کو بھی ڈائریکشنز ہیں کہ پبلک کا دھیان بٹائیں ۔۔ Say No to Leaks
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
811
بھانڈ میراثی اکٹھے کر کے دیکھ لیے کوئی نہیں آیا ۔۔ اب اگلی بار مریم خود آئے گی مجمع بازی کرنے اور فخریہ کہے گی جاؤ میراثیو تہاڈے نالوں میں چنگی “کراؤڈ پُلر” آں
(اگر پاکستان میں ہی ہے تو) ۔۔۔
812
@RealWaqarMaliks پہلے مجھے لگا “کمینی” لکھا ہوا ہے ۔۔ ویسے یہ بھی کچھ غلط نا ہوتا ۔۔
813
جیو نیو GEO اور ISPR کا معاشقہ ۔۔ تجدید محبت
814
“اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے”۔
@MoonisElahi6
۔۔
عدالت نے اگلی سماعت تک اسمبلی نا توڑنے کی ہدایت کی ہے ۔۔ مونس پر تو اعتماد ہے مگر بیوروکریسی ہاتھ دکھا جاتی ہے ۔۔
815
عمران ریاض کے خلاف تمام FIRs بنانے والا ن لیگی نکلا ۔۔ مجھے پہلے ہی یقین تھا ففتھیے اور پٹواری ذہن کوئی نیا چن چڑھائیں گے ۔۔
“ملاحظہ ہوں عدالت میں تذلیل کی وجوہات”
یہ سب مختلف شہروں کی FIRs ہیں ۔۔ لعنت
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
816
یہ وہی مثال ہے کہ بادشاہ ننگا جا رہا تھا اور جس نے نشاندھی کر دی “بادشاہ سلامت آپ ننگے ہو رہے ہیں” اسے ہی قصوروار ٹھہرا دیا ۔۔
بادشاہ اگر غلطی کی نشاندھی کرنے والے کو مجرم ماننے کے بجائے اپنا ستر ڈھک لے تو شاید عزت بچ جائے۔ twitter.com/soldierspeaks/…
817
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مالک جو ملک کے وزیراعظم کے خلاف آدھی رات کو عدالت کھول کر بیٹھ گئے تھے
انہیں
پیغام دیا گیا کم از کم آج کی رات ہمارا مہمان رہنے دیں۔
بہت سے حساب چُکتا کرنے ہیں ۔۔ اور صبح دس بجے کا وقت مل گیا۔۔
“موصوف کو آزادئ اظہار اور انسانی حقوق کا چے گویرا بنایا ہوا ہے”
818
منصور علی کل مائک پکڑ کر یہ 👇کرنے گیا تھا مگر وہاں کوئی بندہ نا بندے کی ذات ۔۔ جبھی راستہ نا ملا تو کہنے لگا مریم، حمزہ، شہباز میں سے کوئی آتا تو لوگ آتے۔۔
آخر اپنے ہی سٹاف کے لوگ پلانٹ کیے تاکہ ایک دو ویڈیو تو بنا کر لے جائے۔
مالکن کو رپورٹ بھی کرنی تھی
819
Alert Alert Alert
820
@UmarCheema1 اور قصور عمران خان کے ساڑھے تین سال کا ہے ۔۔ بولتے نہیں ؟
821
@hinaparvezbutt ابھی تو اور آئیں گے ۔۔ دیکھی جاؤ بس ۔۔ ہمیں آپ سے ہمدردی ہے ۔۔ بہت زیادتی کی ہے مریم نے ۔۔
822
@MoulanaOfficial چل آ جا خانہ جنگی کر لے جس کی کل دھمکی دی تھی۔ تمہیں تمہاری ہی گرم کی ہوئی زمین پر گھسیٹیں ۔۔
823
زرداری کا سندھ ۔۔ جنت ہے جنت ۔۔ ابھی تو الطاف کی واپسی ہونی ہے۔ یہ ہمارے محافظوں کی نظر میں اگلا بہترین حکمران ہوگا ۔۔
824
چند جھلکیاں ۔۔
825
پاکستان کا المیہ ہے کہ ایک ضمانت پر دندناتی ہوئی مجرمہ پوری ریاست کو یرغمال بنا کر بیٹھی ہے۔
عدالت کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا رہی ہے مریم اور مجھے ننانوے فیصد یقین ہے عدالت آج بھی شریف خاندان کے نیچے لیٹے گی۔۔
#MandateVsMafia