852
@dtnoorkhan اس حساب سے تو جنرل یحیی اور جنرل نیازی کے علاوہ جنرل رانی کی بھی پُوجا کرنی بنتی ہے ۔۔ نئیں ؟
853
“کیسا غدار ہے جو وردی والوں کے شانہ بشانہ کھڑا تھا”
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
854
پوری جماعت نے ایک ہی رٹا رٹایا سبق پڑھنا ہوتا ہے ہر جگہ اور سننے والے کا دل کرتا ہے ان کا منہ توڑ دے
۔۔
آئی ایم ایف سے ڈیل عمران خان نے خراب کی تو مفتاح نے کس بات کی مبارکباد لی تھی اور شہباز شریف نے فتح کا ٹوئیٹ کیا تھا؟
“یہ منجن اب نہیں بِکتے”
855
856
اللّٰہ کی قدرت ہے ہر بار اتنی شدت سے حملہ کرتے ہیں اور اللّٰہ اتنی ہی صفائی سے مشکل سے نکال دیتا ہے
۔۔
خان صاحب @ImranKhanPTI تہانوں رب دیاں رکھاں ۔۔
857
الحمد اللّٰہ GEO پر بھی @PTIofficial آگے ہے ۔۔
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
858
@AimalWali یہ شخص واقعی پٹھان ہے یا کسی نے مذاق کیا ہے ؟؟
859
ریاست پاکستان اس وقت ایک ضمانت یافتہ مجرمہ کے ہاتھوں یرغمال ہے جو اپنی گھٹیا تربیت اور گندی سیاست کے لیے ریاستی مشینری استعمال کر رہی ہے۔
تُف ہے ان ہینڈلرز (سہولت کاروں) پر جو ان مجرمان کے سہولت کار ہیں۔۔
#MandateVsMafia
860
یہاں آپ عطا تارڑ کی دماغی حالت کا اندازہ کریں کہ خان صاحب کی حکومت تو 2018 میں آئی تھی اور ن لیگ اس سے کافی پہلے اپنے دور حکومت میں جہانگیر ترین پر کیسز بنا کر اسے نااہل کروا چکی تھی۔
انہیں ٹاسک ہی صرف عمران خان کا نام لے کر بھونکنے کا دیا جاتا ہے ۔۔
861
باقی سب باتیں ایک طرف ۔۔ @Farogh_NaseemPK بطور اتحادی کیسے پی ٹی آئی حکومت کی جڑیں کاٹتا رہا ہے اور اس کا اسٹیبلشمنٹ کی کونسی جماعت سے تعلق ہے سب حامد میر کی زبانی سُن لیں۔۔
یہی شخص قانونی معاملات میں بھی خان صاحب کو غلط گائیڈ کرتا رہا ۔۔
862
محمد زبیر کے گیٹ نمبر 4 پر لگائے گئے چکر کون بھول سکتا ہے ؟ اور اس کا انکشاف میرے محترم “اُم حریم” نے خود کیا تھا
۔۔
کیا اسی غصے کے بعد ہی موصوف کو نازیبا ویڈیوز نہیں آئی تھیں ؟؟
نام ہرگز نا لیں کسی کا بھی مگر حقائق کا کیا کریں گے؟
۔۔
دیکھ لیں تفصیلات
Link
youtu.be/HVraAqOyUqc
863
خان صاحب @ImranKhanPTI پر حملے کے “اصل ملزمان” کو پکڑنے کی چابی DPO گجرات ہے ۔۔
اس نے ٹی وی پر جھوٹ بولا اور اس کا جھوٹ پکڑا بھی گیا تو DPO کے خلاف اب تک کیا کاروائی عمل میں لائی گئی ہے اور یہ گرفتار کیوں نہیں ہوا ؟
@OmarCheemaPTI
864
میرا تعلق فوجی خاندان سے ہے اور میں نے ہمیشہ اپنے بڑوں کو دیکھا کہ بغیر کسی لحاظ کے وہ JCOs تک کا احترام ایسے کرتے تھے جیسے وہ بھی سینئر ہوں
۔۔
ڈائن بھی سات گھر چھوڑتی ہے مگر اس سفاک نے اپنے ہی ریٹائرڈ سینئرز کی ہمیشہ تذلیل کی حالانکہ یہ روایات کے خلاف تھا
youtu.be/6kPGovsheuo
865
866
شکر ہے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت نہیں۔ ورنہ خواتین کے منہ پر گولیاں مارنے والے سُورمے ناجانے اس کے ساتھ کیا سلوک کرتے
اور ٹی وی پر لفافے تالیاں بجاتے ۔۔
867
رانا ثنا کہتا ہے “اگر فل کورٹ نا بنا تو ہم عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کریں گے”۔۔
سیدھی بات کہ ہمارے حق میں فیصلہ نا دیا تو نتائج کے لیے تیار رہو ۔۔
بدمعاشوں کو حکومت دو تو وہ قبضہ ہی کریں گے چھوڑیں گے نہیں ۔۔
868
خان صاحب @ImranKhanPTI جب خود پر حملے کا بتا رہے ہیں تو ایک بار پھر وہ خونی منظر آنکھوں میں گھوم گیا۔۔
کتنے بڑے بےغیرت ہوں گے رانا ثنا اور ڈرٹی ہیری جیسے جو کہتے ہیں یہ سب ڈرامہ تھا۔۔
۔۔
LIVE
youtu.be/o3btsTJGItw
869
“ایک شخص نے ہمارے ساتھ وہ دشمنی نکالی ہے جو کوئی کسی ملک دشمن کے ساتھ رکھتا ہے”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
وہ کون تھا ؟ وہ باجوہ تھا ۔۔
LIVE
youtu.be/g8LU2zLU5aQ
870
دن کے کسی بھی وقت کسی بھی پرانے محلے میں راستہ بھول کر چلے جائیں وہاں اکثر ایک دو خواتین کسی انجان مسئلے پر سیاپا ڈال کر کھڑی ہوتی ہیں
اور ان کے ارد گرد پندرہ بیس لوگ صرف سمجھنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ سیاپا ڈالا کس بات پر ہے
۔
کیا ثنا بچہ نے سمجھایا ؟
871
“کسی نے کسی کو بہکایا نا گمراہ کیا۔ نا سلیم صافی اور انصار عباسی کی اتنی اوقات کہ 3 سٹار جرنیلوں کو ایک ٹوئیٹ سے بےوقوف بنائیں”
۔۔
یہی گروپ نوازشریف کی گالیوں بھری تقاریر ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا تھا
۔۔
“یہ تمام پلاننگ مل بیٹھ کر ایک ہی جگہ ہو رہی ہے”۔
872
873
ریکارڈنگ کے دوران ہی لالیکا صاحب واپس آ گئے لہذا وی لاگ کا پہلا حصہ اغوا اور دوسرا واپسی پر ہے
۔۔
جذباتی اور کچھ جعلی لوگ “کچھ نہیں بدلا” کے بیانیے پر حکومت کا مقصد کامیاب کرنے والے تھے
مگر
کسی سمجھدار نے بروقت “غلط فہمی” پیدا ہونے سے روک دی
۔۔
VLog Link
youtu.be/DsKBF3zhrss
874
زرداری کے بچے جب رقومات کے ٹوٹل مارتے ہیں اور دوسروں کو چور بولتے ہیں تو ایک عجیب سا سماں بندھ جاتا ہے ۔۔ لگتا ہے بہانے بہانے سے اپنے ابا کو ہی ٹوکیں مار رہے ہیں ۔۔ 😆 twitter.com/bakhtawarbz/st…
875
باجوے دے بعد دے لشکارے 😂 گُڈ ہو گیا ۔۔
اب نہیں دینا اپنا اکاؤنٹ کسی صوبیدار کو ۔۔ twitter.com/iVeenaKhan/sta…