Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

776
جب آپ کو اٹھا کر لے گئے تھے تب آپ نے کیا کِیا تھا ؟ اپنا بھی تو بتائیں ۔ twitter.com/umarcheema1/st…
777
ہر روز سنتے ہیں ڈالر تاریخی بلندی پر چلا گیا ۔۔ کون سے ورلڈ ریکارڈ کا انتظار ہو رہا ہے جو سب ڈھٹائی سے بیٹھے ہیں؟ یہی نا کہ پاکستان کا دیوالیہ نکل جائے (خدانخواستہ) پھر امریکی سے کالیں نہیں کرنی پڑیں گی بلکہ اسلام آباد میں موجود امریکی سفیر ہی احکامات دے دیا کرے گا؟ لگے رہو
778
@TararAttaullah جدھر نوٹ کر رہے ہو اسی راستے سے تمہاری بدمعاشی بھی نکالی جائے گی۔ اتنے سورمے ہوتے تو والد کی گود میں اسلام آباد نا بھاگتے ۔۔
779
سیاست کو سائیڈ پر رکھ اگر میں غیرجانبداری سے تجزیہ کروں کسی کی تعریف بھی مناسب انداز میں کرنی چاہیے یہ تو نعوذ باللّٰہ باجوہ کو خدا بنا کر پیش کر رہے ہیں ۔۔ باجوہ اتنا پینچ تھا PDM کو IMF نے ٹکا نہیں دیا سعودیہ، چائینہ نے دھتکارا ۔۔ “تب ستُو کہاں تھے” ؟
780
پروڈکشن عروج پر تھی، لیبر نہیں ملتے تھی، اوورسیز پاکستانی سٹورز سے “Made in Pakistan” پروڈکٹس کی تصاویر شیئر کرتے، اس وقت مسکین نادار لوگوں کے لیے لنگر خانے، شیلٹر ہوم کی سہولت بھی دی۔ ڈائلاگ بنائے گئے “روزگار دو فقیر مت بناؤ” ۔ “اب وزیراعظم فقیر نکلا اور روٹی جان سے زیادہ قیمتی”
781
@NawazSharifMNS پاکستان آؤ نا خشبو لگا کے ۔۔ بیٹی نے تو پھول ہار مشکفور تیار رکھا ہوا ہے 😆
782
جو مشکلات شہباز گل، اعظم سواتی، عمران ریاض اور بہت سے دوسرے لوگوں نے جھیلیں اس کی مثال صرف امریکیوں کی ابو غریب یا گوانتاناموبے سے دی جا سکتی ہے۔۔ باقی اتنا بڑا امتحان نہیں لیا اللّٰہ نے ۔۔ چھوٹی آزمائش سے ہی نکال لیا ۔۔ twitter.com/MIAN_84/status…
783
“جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی” ۔۔۔ ورنہ ترکی 🇹🇷 کی مثالیں دینا بند کر دیجیے ۔۔ twitter.com/atifsaif/statu…
784
“مریم کہتی ہے لولی لنگڑی حکومت ہے تو الیکشن کروا دو۔ یہ لوگ اصل میں ڈرے ہوئے ہیں الیکشنز سے”۔ @ImranKhanPTI #خان_واپس_آرہا_ہے
785
@hinaparvezbutt ہاہاہاہا ۔۔۔ ایک تو بےعزت ہوتے ہیں اوپر سے بےشرم اتنے کے صفائیاں دینے آ جاتے ہیں پٹواری ۔۔ وہ غریب تو ایک کامیڈین ہے شکر کسی غریب کو چار پیسے کمانے کا موقع ملا ۔۔ مگر اپنی حالت دیکھ لو جاہلو ۔۔
786
چالیس ارب ۔۔ جی 40 ارب کا ٹیکا اس نطفہ حرام نے اس سال حاجیوں کو لگایا ہے صرف ۔۔
787
انتہائی سیرئیس موضوع ہے اور مہربانی کر کے ہنسے کوئی نا ۔۔ سنجیدگی سے سنیں اور مکمل دیکھیں “جے مزا نا آیا تے پیسے سود سمیت واپس” باقی تفصیلات بعد میں ۔۔ “Full Video Link” youtu.be/aA_FTdtCzM8
788
دکھا دی اوقات
789
الیلشن کمیشن سے لے کر @ImranKhanPTI کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے والے اور قاتلانہ حملے کروانے والے ہر کردار کی کڑیاں ایک ہی جگہ جا کر جُڑ رہی ہیں کہ “75 سالہ طاقت اب خطرے میں ہیں لہذا چمن بھی اجاڑنا پڑے تو اجاڑ دو مگر اختیار بچاؤ، اقتدار بچاؤ”۔
790
مطلب ISPR کو ناک صاف کرنی آتی ہے ؟ twitter.com/iVeenaKhan/sta…
791
محترم @mujibshami1 جتنے آپ سینئر صحافی ہیں مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے دانستہ غلطی کی ہو جو آپ نے کہا کہ @ImranKhanPTI پہلے بھی کئی سیٹوں سے بیک وقت لڑے اور کچھ سیٹیں ہار گئے۔ سنہ 2018 کے الیکشن میں خان صاحب 5 نشستوں سے لڑے اور سبھی جیت گئے تھے ۔۔
792
ایاز امیر صاحب نے موجودہ حکومت کی تخریب کار پالیسیز کے ساتھ نیوٹرل کے بھی بخیے ادھیڑ دیے ۔۔ یہ لوگ ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل رہے ہیں ۔۔
793
ساتھ ہی کیسے لابی فرمز کے ذریعہ بلاول زرداری کو لانچ کیا گیا۔ (رجیم چینج سے پہلے) بلاول اور مراد علی شاہ کیوں پے درپے امریکی دوروں پر رہے۔ خفیہ مقامات پر ملاقاتوں میں کیا یقین دہانیاں کروائی گئیں۔ بلاول کو ہی وزیرخارجہ کیوں بنایا گیا؟ یہ سب “نیوٹرلز” کی سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں۔
794
خان صاحب @ImranKhanPTI بتا رہے ہیں کہ آڈیوز اور ویڈیوز کے پیچھے کون لوگ ملوث ہیں ۔۔ کون خان صاحب کے گھر اور وزیراعظم ہاؤس کو ٹیپ کرتا رہا اور اب لیکس کر رہا ہے جو “آفیشل سیکرٹ ایکٹ” کی خلاف ورزی کر رہا ہے ۔۔ لازمی سنیں LIVE youtu.be/vpRdv0s7NoI
795
“اس چھتری کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں” ۔۔۔ قومی ترانۂ پی ڈی ایم
796
اب یہ پاک فوج کی ترجمانی کرے گا ؟؟ یہ ؟؟ #ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
797
مریم نے ایک شخص “کامران شیروانی” کے کافی ٹوئٹس ری ٹوئیٹ کر رکھے ہیں۔ یہ مریم کے ہی میڈیا سیل سے منسلک کوئی شخص ہے اور غلاظت کی حد تک واحیات ٹوئیٹ کرتا ہے۔ کبیر راجہ وغیرہ دوسرے نمبر پر ہیں جنہیں مریم خود فالو کرتی ہیں ۔۔ ملاحظہ ہو نام کا “شیروانی” اصل میں شلوار پر لطیفے لکھتا ہے۔
798
پنڈی کے دلے والے ٹرینڈ کے خالق، باجوہ کو گالی دینے والے، ڈی جی ISI کو گالیاں دینے والے آزاد پھر رہے ہیں۔۔ مگر کوئی بچہ نادانی میں الٹی سیدھی بات لکھ دے تو اس کا ذمہ دار “سپریم کمانڈر” ہے اور ماتحت بڑے رعونت بھرے انداز میں کہتا ہے “میں کمنٹ نا ہی کروں تو بہتر ہے”۔ “گڑیا کا گروپ”
799
“ہمیں فخر ہے کہ تمام مسلمان ملکوں میں ہماری سب سے طاقتور فوج ہے۔ اگر ہماری فوج نا ہوتی تو باقی مسلمان ملکوں کا حال دیکھ لیں”۔ @ImranKhanPTI ۔۔ “مگر فیصل نصیر اور باجوہ جیسے لوگ اس پاک فوج پر دھبہ ہیں” ۔۔ youtu.be/o3btsTJGItw
800
@KhSaad_Rafique اگر خواجہ صاحب سے سوال ہو کہ آخری بار لقمہ حلال کب کھایا تھا تو جواب میں پھنس جائیں گے مگر باتیں ان کی ایسی دانشورانہ ہوتی ہیں کہ لگتا ہے بس ترک دنیا کر کے درویشی اختیار کرنے ہی والے ہیں۔۔