Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

751
“کہنے کو یہ ساڑھے چھ لائن کا ٹوئیٹ ہے مگر ڈوب مرنے کے لیے اسکے لنک میں دی گئی ہیڈلائن ہی کافی ہے” ۔۔ ۱: پاکستان کا طاقتور آرمی چیف ۲: امریکی امداد کی “سفارش” پر نظریں گاڑے بیٹھا ہے ۔۔ آگے میں نے لچھ للھا تو پھر فون آنے شروع ہو جائیں گے۔۔
752
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں “12 پیسے” کمی ۔۔ ناچو
753
“مثالیں قائم کی جا رہی ہیں کہ ہمارے خلاف بولے تو تمہیں نشان عبرت بنایا جائے گا اور ہمارا ساتھ دیا تو بھلے تم دہشت گرد ہی کیوں نا ہو مسند اقتدار تک پہنچایا جائے گا ۔ ستر سال سے یہی تماشہ چلا آ رہا تھا مگر اب نہیں” ۔۔ “ٹکر کے لوگ ملے ہیں جواب تو دینا پڑےگا” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
754
اختلاف اپنی جگہ مگر یہاں میں صافی کے ساتھ ہوں۔ اخلاقی طور پر خان صاحب @ImranKhanPTI کو سلیم صافی جیسے نیک اور ایماندار صحافی کو لفافہ اور کمینہ نہیں کہنا چاہیے تھا ۔۔ “انہیں واضح کرنا چاہیے تھا کہ یہ بےغیرت کتا، دلا، ب چ، حریم دا بھی ہے” ۔۔
755
“اور کتوں کے پٹے کھول دیے گئے”
756
ماضی میں جیسے “توہین باجوہ” کے کیسز کو “توہین شہدا” میں تبدیل کیا گیا اور انکوائری میں سوائے چار پانچ فرضی اکاؤنٹس کے باقی تمام سیاسی مخالفین کے نام شامل کیے گئے بالکل اسی طرح “سلطنت باجوہ” کے بارے سوال کرنے پر اسے “توہین افواج” کی طرف موڑ رہے ہیں 5thیے ۔۔ youtu.be/gK389E9lo9o
757
مسلم لیگ ن سے طارق فضل چوہدری کا دعوی ہے “تحقیقات ہوئی ہیں تبھی پتا چلا کیمپین کے پیچھے PTI ہے۔ اگر صدر مملکت جنازے پر جاتے تو ان کو وہاں چپیڑیں پڑتیں”۔ اس بےغیرت کو اتنا نہیں معلوم اگلے ہی دن خان صاحب انکے گھر گئے فاتحہ کے لیے۔ شہدا کی فیملی موجود تھی۔ 1
758
چیری بلاسم والوں کی نئی پیشکش “نرم مداخلت”
759
ن لیگی وزرا کی ایک پارٹی مریم صفدر کو چِلے سے اٹھانے کے لیے روانہ ہو چکی ہے ۔۔ سُنا ہے ڈیڑھ من کالی دال، پچاس کالی سِریاں اور سٹیل کے گلاس میں گھوٹی ہوئی بھانگ کے علاوہ کھسرے پیر کے نرگسی سٹیپ بھی کسی کام نا آئے ۔۔
760
پاکستان میں گدھوں کی بہتات ہے لہذا ہر محکمے نے ہر فیلڈ میں انسانوں پر گدھوں کو ترجیح دے رکھی ہے۔ مثال سامنے ہے ۔۔
761
آپ اپنے موجودہ والدین سے رجوع کریں اور یہ رسم شروع کروا دیں ۔۔ بس یہ خیال رکھیے گا مشرف کے کیس پر راحیل شریف سے بڑے میاں صاحب نے پیر پکڑ کر معافی مانگی تھی ۔۔ کریں ہمت اور شروعات فیض سے ہی کر لیں ۔۔ ہے ہمت ؟؟ twitter.com/MohsinBaigMedi…
762
“ایک نام نہاد صحافی جس کا تعلق @geonews_urdu سے ہے 21 گھنٹے پہلے بتا دیا تھا ایک سینئر جج خط لکھ رہے ہیں” ۔۔ کیا ججز اپنی PR کیمپین چلا رہے ہیں ؟ قاضی فائز ریفرنس کے وقت بھی یہی گروپ ایکٹو تھا۔ یہی گروپ قواعد کے خلاف اپنی ایک درخواست ڈائریکٹ قاضی فائز کے سامنے لے گئے۔ ایسے کیسے؟
763
خفیہ رائے شماری میں ہارس ٹریڈنگ کر کے نمبر گیم کو دلچسپ کہنے کے بعد “الحمداللّٰہ” کہنے والا ن لیگی ہی ہو سکتا ہے ۔۔ یہی لوگ ہیں دو چار ارب کی کرپشن کر کے اسی پیسے سے حج عمرے کرنے والے ۔۔ twitter.com/TararAttaullah…
764
باجوہ صاحب کا لیڈیز ورژن ۔۔
765
رانا ثنا @RanaSanaullahPK کہتا ہے آنسو گیس سے ہی ظلم و بربریت ہو جاتی ہے؟ اس کنجر کو اس کے گھر میں اس کے خاندان سمیت بند کیا جائے اور آنسو گیس مار کے چیک کیا جائے ظلم و بربریت ہوئی ہے یا نئیں ۔۔ اس نے جن لوگوں سے چھتر کھائے تھے انہی کا کھوتا بنا ہوا ہے ۔۔
766
راولپنڈی کے شہریوں نے @ImranKhanPTI کے خلاف لگائے گئے نازیبا پوسٹرز پھاڑ دیے۔۔ یاد رہے پہلے ہیلی کاپٹر سے ننگی تصویریں پھنکوانے والے ہوتے تھے۔ اب ان کے سرپرست بھی میدان میں ہیں۔۔
767
یہ دونوں افراد عمران خان حکومت کے ساڑھے تین سال مسلسل غلط اعداد و شمار کے ساتھ ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ پاکستان کی معیشیت زوال پذیر ہے۔ اب یہ بھی اعتراف کرنے پر مجبور ہیں کہ اس وقت پاکستان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ۔۔
768
ففتھیے بہروپیوں سے ہوشیار رہیں ۔۔ ایسے ہزاروں اکاؤنٹس ہیں جو خان صاحب کی DP لگا کر ایکٹو ہیں۔ کل کو انہی اکاؤنٹس سے شہدا کی تضحیک ہوگی۔ آرمی بطور ادارہ اس پر کیچڑ اچھالا جائے گا، انصار عباسی اور سلیم صافی جیسے شیئر کریں گے نام PTI اور خان صاحب پر لگائیں گے۔ twitter.com/Pakistan789_/s…
769
پاکستان میں اپنے اپنے حصے کے لیے PDM کا اس سے بہتر خلاصہ اور کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔ آپریشن رجیم چینج کے وقت اسی طرح لڑ رہے تھے۔۔
770
کاظمی صاحب @2Kazmi کی مدلل بحث کے تو ہم سب قائل ہیں۔ مگر اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد کچھ اور ہے۔ اس کلپ میں اچانک سکرین ہاف ہوئی اور سائیڈ پر ایک اشتہار چلنے لگا۔۔ یقین مانیں دل میں جیسے ایک سُوئی سی چبھ گئی۔ پتا نہیں آپ کو محسوس ہو یا نہیں۔ آپ بتائیے !
771
@Faizankhaan91 سنہ 2021 میں شہباز شریف تمہارے گھر کا وزیراعظم تھا ؟
772
@CMShehbaz یار وہ کونسا کمر درد ہے جو ہیلی کاپٹر میں ٹھیک اور عدالت میں واپس آ جاتا ہے ؟؟
773
“گورنر پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ دونوں نے جو کام کیا یہ ان کا اختیار نہیں تھا”۔ اعتزاز احسن ۔۔ اپنے حلف سے روگردانی پر اگر آرٹیکل 6 لگنے شروع ہوئے تو پاکستان میں رسے کم پڑ جائیں گے۔
774
مجھے کیوں لگ رہا ہے اگلے کچھ دنوں میں ففتھیے اپنے لیے نوکری ڈھونڈ رہے ہوں گے ؟؟ ۔۔ “ہنگ لگا نا پھٹکڑی اور ذلالت وکھری کمائی”
775
جسٹس قیوم، شہبازشریف اور سیف الرحمن کی ملی بھگت پکڑے جانے کے بعد انہیں نشان عبرت بنایا جاتا، انکی کھالوں میں بھس بھرے جاتے، چوراہوں میں لوگ آتے جاتے ان پر تھوکتے، مائیں بچوں کو دکھاتیں کہ “تُم نے انصاف خریدا یا بیچا تو نشان عبرت بنائے جاؤ گے” “تو ہم آج اس حال میں نا ہوتے۔۔ سوچیے”