726
“کہیں ہم اپنے مقصد سے بھٹک تو نہیں رہے ؟ منزل سامنے ہے کامیابی بھی جلد ملے گی انشاء اللّٰہ ۔۔
ٹارگٹ پر فوکس رکھیے”
۔۔
اگر اس بار ہم چوُک گئے خدانخواستہ تو اگلے ستر اسی سال مزید لگ جائیں گے۔
معمولی سی کوشش کہ حقائق آپ کے سامنے رکھوں
“مزید تفصیلات Link میں”
youtu.be/aA_FTdtCzM8
727
شاہ صاحب نے مائک چھوڑا تو سنواتے ہیں خطاب خان صاحب @ImranKhanPTI کا ۔۔ آپ نے ہمت نہیں ہارنی ۔۔
728
جن لوگوں نے فوج کو گالیاں دی تھیں انہیں پالکی میں بٹھا کر حکومت میں لایا گیا ہے۔
کون لایا ہے ؟ یہ پورا پاکستان جانتا ہے ۔
نا عمران خان نے نا کسی PTI ورکر نے فوج کو کبھی گالی نکالی ہے۔ بلکہ عمران خان نے ہمیشہ فوج کو خود سے زیادہ اہم بتایا ہے۔
تین چار جرنیل “فوج” نہیں ہیں ۔۔ twitter.com/BrigAshfaqHasa…
729
@AzamKhanSwatiPk ہر محب وطن پاکستانی آپ کے ساتھ کھڑا ہے سر اور آپ کی حق گوئی اور بہادری کا گواہ ہے ۔۔
730
@sanabucha برنول بھیجاں ؟
731
مسٹر Xنے خفیہ دستاویزات چرا لیں اور شریف خاندان سے کروڑوں روپے لے کر انہی کو خفیہ فائنڈنگ لیک کر دیں۔
بادی النظر میں Mr. X راشد مستری ایک غلیظ لالچی افسر ہے اور تحقیقات کی جائیں تو ناصرف مزید گندے انڈے ملیں گے بلکہ کورٹ مارشل میں اسے کڑی سزا بھی ملے گی۔
“کون پڑھے گا بسمہ اللّٰہ”؟
732
@AnsarAAbbasi @Khalid_Saghir منافق آ گیا میدان میں ۔۔ سوچتا ہوں کل صبح یہ پھر احادیث شیئر کرے گا ۔۔ اللّٰہ پناہ دے ایسے شیاطین سے جو ہمارے ہی بھیس میں ہیں بہروپیے ۔۔
733
@Xadeejournalist جنرل باجوہ اگر عمران خان کے لیے سعودی عرب، چین اور متحدہ عرب امارات سے ڈالروں کے ٹرک لائے تھے
تو شہباز شریف کی بار بھی تو گئے تھے ۔۔
تب کسی نے چھنکنا بھی نا دیا ۔۔ ایسا کیوں ؟
شاید پان ہی لینے گئے تھے ۔۔
734
ایسی تصاویر سے باجوے جیسوں کو چ بنایا کرو ۔۔ عوام کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ۔۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
735
“دنیا کی واحد مخلوق جو بھیک بھی پرچی پڑھ کے مانگتی ہے”۔
736
شبر زیدی معیشیت پر تبصرہ چاہے ٹھیک کرے مگر
.
اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے ۔۔ دو سال کی نگران حکومت کی
.
آڑ میں مارشل لا کی راہ ہموار کر رہا ہے ۔۔
737
سوال: کس سے ؟؟ twitter.com/hinaparvezbutt…
738
کرپشن کو کرپشن نہیں کہا جائے گا، چوری اگر شہباز شریف، زرداری یا ان کے کسی اتحادی سے لنک ہو تو انکوائری نہیں کی جائے گی، اگر انکوائری کرنی ضروری ہو تو پہلے کرپشن کرنے والے سے پوچھا جائے گا اور وہ انکوائری کے لیے اپنا بندہ دے گا۔
کرپشن کرنے والا اپنا کیس بند کرسکے گا۔
“نیب ترامیم”
739
عادل عباسی @AdilabbasiAry نے @Asad_Umar صاحب سے ذاتی آڈھا لگا لیا ہے اور اب پروگرام غلط لیول پر جا رہے ہیں ۔۔
740
موسم خراب، راستے دشوار، کیچڑ ہی کیچڑ مگر اب لوگ مزید غلامی برداشت کرنے کو تیار نہیں ۔۔
#PakistanUnderFascism
741
742
743
“ایکسٹینشن پر جب ن لیگ نے ووٹ ڈالا تو مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ ان کی بات چیت ان سے شروع ہو چکی ہے”۔۔
@ImranKhanPTI
۔۔
بالکل یہی بات کچھ گھنٹے قبل میں نے اپنے وی لاگ میں بھی بتائی اور مجھے خوشی ہے میرا اندازہ غلط نہیں تھا
۔۔
Vlog Link
youtu.be/IOwRkMHnJkk
744
“جو لوگ ان کے پیچھے ہیں وہ صرف ذاتی مفادات کے لیے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں”۔
@ImranKhanPTI
۔۔۔
خان صاحب ان یزیدوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔۔ یہ جنگ ہماری ہے اور ہم ہی جیتیں گے
انشاء اللّٰہ
745
@ImranKhanPTI خان صاحب اس بار ہمیں چور اور کرپٹ خاندان کے خاتمے کے ساتھ ساتھ “مقتدر حلقوں” کا بھی قلع قمع کرنا ہے ۔۔ ان کی دماغ سے “حاکم” والا ناسور اب نکلنا چاہیے ۔۔
746
ترقیاں پچھلے تین مہینے کی کارکردگی پر ہوئی ہیں یا مجموعی؟
کور سیل والوں کی تو نکل پڑی ۔۔
747
اس سے پہلے یہ اپنے بھونڈے فیصلے پر عمل درآمد شروع کریں اپنی عوامی طاقت کو باہر لائیے۔ پاکستان میں کوئی رول آف لا نہیں ہے فرنٹ پر رانا ثنا جیسے لوگوں کو رکھ کر گھناؤنا کھیل “کور سیل” کھیل رہے ہیں
۔۔
حقیقت تب سمجھ آئے گی جب پنجاب کی حکومتی مشینری CM کے احکامات پر عمل نہیں کرے گی۔
748
جب بندے کی آنکھوں پر بےغیرتی کی چادر چڑھی ہو تو اسے شہتیر بھی تنکے نظر آتے ہیں۔۔ twitter.com/hinaparvezbutt…
749
پاکستان میں چور کو چور کہو تو دانشور قبروں سے نکل کر کہتے ہیں “ان کو نشان عبرت بنا دو”۔
غضب خدا کا ن لیگ اخلاقیات پر لیکچر دیتی ہے۔
جس ملک کی شہریت کے لیے دین، ایمان، عزت، غیرت بیچ دیتے ہیں وہاں “اخلاقیات” پر لیکچر دیتے ہیں نا قانونی کاروائی کی دھمکیاں۔
نوازشریف کی کوئی عزت نہیں؟
750
@SdqJaan فیصلہ اگر رات عدالت میں گزار کر صبح نکلا تو اس کا بلاتکار ہو چکا ہوگا ۔۔ فیصلہ وہی جو آج آئے ۔۔