Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

701
@GulBukhari زرداری کو چینی والا ڈیڈی بنانے کی 200233 ویں کوشش ہے گل بخاری کی مگر وہ چور ڈاکو جو بھی ہو گندی نالی میں منہ نہیں مارتا ۔۔
702
تُم دُنیا کے دوسرے کونے میں بھی چلے جاؤ نہیں بچو گے۔۔ شریف خاندان کی غلامی اور پیسے کی چمک پر تُم نے پاکستان کے لوگوں پر جو ظلم ڈھایا وہ خود حساب لیں گے ان شاء اللّٰہ ۔۔
703
دو بار ویڈیو دیکھی میری ہنسی نہیں رُک رہی ۔۔ کسی نے دو دن کے وزرا دیکھے ہیں کبھی ؟؟ غضب خدا کا ثانیہ عاشق، عظمی بخاری توبہ توبہ قابلیت کیا ہے ان کی ؟؟ جلسوں میں میڈم کے پیچھے بطور دیوار کھڑی ہوتی ہیں حملے خود پر روکنے کے لیے ؟؟ 😆
704
“قاضی فائز اور طارق مسعود جیسے جج عدلیہ کی شان میں ایسا اضافہ کریں گے کہ لوگ شریف خاندان کے لیے رفیق تارڑ اور افتخار چوہدری کی وفاداری، لاہور ہائیکورٹ کی غلامی بھول جائیں گے” ۔۔ “جو ججز سیاستدانوں کی حمایت سے اپنے لیے انصاف حاصل کریں وہ ان کی کرپشن کے خلاف کبھی انصاف نہیں کرسکتے”
705
یہ کمپنی سرکار کا اگلا وعدہ ہے امریکی خوشنودی کے لیے ۔۔ یاد کیجیے باجوہ کا آخری امریکی دورہ اور اس میں کون کون موجود تھا ؟؟
706
غلطی سے “سرعام” کی جھلک دیکھ لی ۔۔ @iqrarulhassan نے اپنا ہی ایک سکرپٹ یافتہ بندہ کھڑا کر کے اس کے ساتھ PTI اور @ImranKhanPTI پر تبرہ شروع کیا ہوا ہے۔ دونوں ایسے مست ماحول میں لگے ہوئے ہیں جیسے لنگوٹیے ہیں۔۔ اوور ایکٹنگ کمال ہے 😆 #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
707
عمران خان نے اپنے فالورز کی اخلاقیات خراب کر دی ہیں۔ وہ چور کو چور کہنے لگے ہیں۔ مگر مریم صفدر جن لوگوں کو ڈائریکٹ فالو کرتی ہے اور اسی کی سوشل میڈیا کے لوگ ہیں وہ سب کے سب حاجی نمازی ہیں ۔۔ ان میں سے کئی اکاؤنٹس ویریفائیڈ اکاؤنٹ والے صحافی چلاتے ہیں۔۔
708
مجھے یقین ہے جاوید چوہدری کیک رس کی آخری منزل تک پہنچ کر اس مواد کو چکھنے کے بعد حلوہ ثابت نہیں کریں گے۔۔ یا میں غلط ہوں ؟
709
اگر آپ آج خاموش رہتے ہیں تو اگلا نمبر آپ کا ہے ۔۔ میں تو اس بدبودار سسٹم کا حصہ نہیں بنوں گا ۔۔ زیادہ سے زیادہ جان خطرے میں رہے گی ؟ اس سے آگے کیا بگاڑ لیں گے ؟ ۔۔ نوٹ: (جس وقت ریکارڈنگ کر رہا تھا اسی وقت اطلاع آئی کہ ڈھونڈ رہے ہیں۔ گرفتاری نہیں ہوئی تھی) youtu.be/gK389E9lo9o
710
“اب سلمان احمد کے خلاف FIR کروا دی” ۔۔ وہی ٹوپی ڈرامہ ۔۔ وہی متن ۔۔ اور علاقہ تُربت ؟ تاریح بتاتی ہے یہ جب تک جوتے نہیں کھائیں گے بندے کے پتر نہیں بنیں گے ۔۔ سیکھیے ن لیگ سے ۔۔
711
ایاز امیر صاحب پر حملہ صرف ان کا فون چھیننے اور اس میں “کور سیل” کے دھمکیوں والے نمبرز/واٹس ایپ میسیجز ڈیلیٹ کرنا تھا ۔ اپنے آپ کو صحافی کہلانے والے نام چول غیرت تو نہیں کھا سکتے مگر اپنے منہ پر ایک چپیڑ ضرور مار لیں جو الزام @ImranKhanPTI پر لگا رہے تھے۔
712
کیا کسی نے “ٹرسٹی وزیراعلی” کی ٹرم آج تک سُنی ہے؟الیکشن سے پہلے آپ نے تجربہ کر لیا “کوئی حکومتی مشینری” استعمال نا کرنےکی ہدایات کے باوجود تمام اختیارات استعمال ہوئے “آپ نے سوال کیا”؟ بےایمانی سے بنے وزیراعلی کے ایمان پر اسے دوبارہ عہدے پر برقرار رکھا ۔۔ کیوں ؟ میرے بچگانہ سوالات
713
“ذوالحج کے مہینے میں شیطان بھی گناہ کرنے سے گھبرا جائے ایک “اسلامی جمہوریہ” جس کا نام پاکستان ہے میں ایک بےگناہ کو نشان عبرت بنایا جا رہا ہے تاکہ دوسروں کو سبق حاصل ہو” ۔۔۔ اور مجھے جو سیکھ ملی وہ یہ ہے کہ “سر کٹوا دیں گے مگر یزید کی بیعت کسی صورت نا کریں گے” ان شاء اللّٰہ
714
آج جن تین ججز کو گالیاں نکال رہی ہے انہی کی مرہون منت مجرمہ وزیراعظم ہاؤس میں بطور حاکم پاکستان داخل ہوئی تھی اور وہیں سے جنتر منتر کرتی ہے۔۔ #MandateVsMafia
715
@Matiullahjan919 یہ تو آپ نے بتانا ہے ۔۔ کاکول کے دنوں سے تجربے کر رہے ہیں ۔۔
716
“م گروپ” نے “ش گروپ” کی کتیا کتیا شروع کر دی
717
“میرے پاس تو الفاظ کا ذخیرہ ختم ہو گیا۔ یہ تو اپنے ہی عوام کے ساتھ بدمعاشی شروع ہو گئی” ۔۔ جو طاقت جو اختیار ہم نے اپنی حفاظت کے لیے دیا تھا وہ ہمارے ہی خلاف استعمال ہونا شروع ہو گیا ؟؟ ۔۔ ایک ٹوئیٹ کرنے پر FIR ؟ پھر ہم تو غدار ٹھہرے Video Link youtu.be/gK389E9lo9o
718
بھائی آپ کے تمام پوائنٹس ناصرف نان سینس ہیں بلکہ سُنی سنائی باتوں پر مبنی ہیں۔ چھپ چھپ کر کوئی ایوان صدر میں صدر مملکت کی موجودگی میں ملتا ہے؟ تجویز دی تھی الیکشن کروا کے نئی منتخب حکومت آرمی چیف کا انتخاب کرے۔ اس پر جمہوری حکومت کا ٹھپہ ہوتا۔ فائدہ کوئی نہیں ویسے بتانے کا آپ کو twitter.com/iqrarulhassan/…
719
@hinaparvezbutt علیم خان کے بہنوئی اور سالے جتنے مرضی ڈرامے کر لیں جو کتے والی نوازشریف کی ہو رہی ہے اس کا توڑ نہیں ہونا۔۔
720
“آج نوجوان کارکنان کے لیے عزم و ہمت کا نشاں @MuradSaeedPTI اپوزیشن اور ان کے ہینڈلرز کو آئینہ دکھا رہا ہے جس میں انکے مکروہ چہرے واضح ہیں” ۔۔۔ @arsched ایک بار پھر آپ کا شکریہ اپنے پروگرام میں حقائق اتنی جرات سے دکھانے کے لیے۔۔
721
خان صاحب @ImranKhanPTI کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت کی ایک اور خاصیت یہ تاریخ میں لکھی جائے گی کہ پاکستان کے لاتعداد جعلی دانشور بیچ چوراہوں میں ننگے کر دیے ۔۔ کوئی ایسا فرد رھ نہیں گیا جو اپنا نقاب اتار کر اصل شکل میں سامنے نا آیا ہو ۔۔
722
اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے کونسا بہانہ کر کے سواتی صاحب کو دوبارہ اندر رکھتے ہیں۔ اگر چھوڑ بھی دیا تو کیا سواتی صاحب اپنے حق کے لیے ویسے ہی بول پائیں گے؟ ان کے ساتھ جو زیادتیاں کی گئیں ان کا ازالہ کون کرے گا؟ کیا شہباز گل کی طرح PTI کی ایک اور آواز بند؟ ۔۔ حقیقی آزادی لینا آسان نہیں
723
اب سمجھ آئی بیان کیوں آیا تھا “جب سے نئی حکومت آئی ہے ڈالر نیچے اور معیشیت اوپر جا رہی ہے” ؟؟ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
724
“جسے کہتے تھے سیاست نہیں آتی اس نے اس اسلوب سے سیاست کی گھاگ سیاسی جماعتوں کے ملازم اپنے مالکان پر برس پڑے کہ “کچھ سیکھو” اپنے اندر جدت پیدا کرو” ۔۔ اخے سیاست نہیں آتی ۔۔
725
@nasirbuttuk ن لیگیوں نے اپنی باجیاں ہی آگے کی ہوئی ہیں سارے کاموں میں ۔۔ یوکے میں پراپرٹیاں ایویں تو نہیں بن جاتیں پھر۔۔