676
@fawadchaudhry جیو کو فیصلہ پہلے سے معلوم ہے اور انہیں عوام کی ذہن سازی کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔۔
677
تفرقہ انگیز پراپگنڈہ کونسا ہوتا ہے ؟؟ twitter.com/muqadasawann/s…
678
680
@nasirbuttuk @KubraMKhan یہ apology نہیں ہے گدھے ۔۔ تیرے ورگے پینڈے نوں کسے نے غلط ترجمہ دسیا اے ۔۔
681
الیکشن کمیشن کو ایک سرٹیفیکیٹ کو “بیان حلفی” قرار دینے کا مشورہ انہی نامعلوم “تارڑ فیملی” نے دیا ہے جنہوں نے دوست مزاری کو “پارلیمانی پارٹی” کو “پارٹی لیڈر” پڑھنے کا مشورہ دیا تھا۔
۔۔۔
“ماشاء اللّٰہ صحیح لٹیا ڈبو رہے ہیں ن لیگ کی”
682
جن لوگوں نے بچپن میں اپنے گھروں میں جو گفتگو سنی اور جو پریکٹیکل ہوتے دیکھا
اسے جعلی آڈیوز میں ڈال کر اپنے اندر کی آگ ٹھنڈی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہیں لگتا ہے جو ان کے گھروں میں ہوتا ہے تو سبھی ایسے ہیں ۔۔
683
@AnsarAAbbasi ایک طرف سود کے خلاف مہم چلاتے ہیں دوسری طرف چوروں ڈاکوؤں سے سمجھوتے کی تلقین کرتے ہیں۔
ایک طرف سنتی داڑھی دوسری طرف کرپٹ سیاستدانوں کے آلہ کار بھی بنتے ہیں۔
۔۔
آدھے مسلمان پورے کافر سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔
684
@soldierspeaks Humbled Sir. Really appreciated.
686
@Marriyum_A چلیں تھوڑا سا پوسٹ مارٹم کر لیتے ہیں۔ بقول غلیظ خاتون ویڈیو انہوں نے خود بنائی ہے۔ پھر کیا وجہ ہے جو شخص ان کے قریب بیٹھا تھا اسکی آواز ریکارڈ نہیں ہوئی مگر دونوں جو پرے بیٹھے تھے ان دونوں کی آوازیں ریکارڈ ہو گئیں؟
صرف اپنی چول کو justify کرنے کے لیے گندگی بھرا تھریڈ بنا ڈالا۔
687
مریم صفدر اپنے چچا کے خاندان سے پرانے بدلے چکاتی ہوئی ۔۔ چاچا اور حمزہ پانچ سات سال بعد سمجھیں گے ان کے ساتھ ہوا کیا ہے ۔۔ کُک کُک کُک ڑی ۔۔
688
یہ سندھ ہے ۔۔ یہاں زرداری کی حکومت ہے ۔۔ یہ وہی زرداری ہے جو پورے پاکستان کو ایسی جنت بنانا چاہتا ہے ۔۔ اور زرداری کا یہ خواب پورا کرے گی اسٹیبلشمنٹ ۔۔
کیونکہ “زرداری سب کا خیال رکھتا ہے، کھاتا بھی ہے کھلاتا بھی ہے”۔۔
مارو مارو تمہارے باپ کا ملک ہے ۔۔
689
690
@AdilabbasiAry اتنی جلدی کی توقع مجھے بھی نہیں تھی ۔۔ صرف 19 گھنٹے گزرے ہیں ابھی ۔۔
691
بھائی پھر جب خبر نکلتی ہے تو اس کے کاؤنٹر کا انتظام رکھیں ۔۔ عوام دا تراؤ نکلیا ہویا
اور
ہم نے تو لبرٹی کے لیے ٹینکیاں بھی فل کروا لی تھیں ۔۔ twitter.com/MoonisElahi6/s…
692
693
کالر:
たさあはな
جواب:
جی میں دوست مزاری تُسیں کون ؟
کالر:
はあさはたまた
جواب:
کی ؟ ووٹ نئیں پانا؟
کالر:
あさはあちら
جواب:
جیویں تہاڈا حکم
کالر:
はたやわなたらならmeri vi sun la anni
たはあ dia
صاف جواب:
جی اچھا مسترد کردینا واں۔ اللّٰہ حافظ
694
اس ٹوئیٹ کو انہی لوگوں نے ڈیلیٹ کیا ہے جنہوں نے میرے اکاؤنٹ سے باجوے کی تعریف کی ۔۔
695
تو چھوڑ دے حکومت ۔۔ بستر کے مزے بھی اور تکلیف کے شکوے بھی ؟؟
اتنا تُو انقلابی ۔۔ twitter.com/mjdawar/status…
696
ہے کسی کے باپ میں جرات کہ “چور کو چور” کہنے پر معافی منگوا سکے ؟؟
@TararAttaullah بھیجو اپنی پولیس ۔۔ دھمکاؤ اسے اور کل نوازشریف سے معافی کی پوسٹ شیئر کرنا مت بھولنا ۔۔
کوئی دانشور صحافی مرد کے بچہ بن کر مزمت کرے گا ؟؟
#PakistanUnderFascism
697
یار @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL آپ سے تو @BOLNETWORK تگڑا نکلا
۔۔۔۔
وہ لوگ تو ڈٹے ہوئے ہیں ۔۔
Bravo @samiabrahim
@arsched @Salman_ARY
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
698
لواحقین کی بہت ہمت ہے کہ ان افراد کو جنازے میں شرکت کی اجازت دے دی ۔۔ twitter.com/shiffa_zy/stat…
699
عمران ریاض @ImranRiazKhan کے وکیل @MianAliAshfaq نے بالکل ٹھیک دلیل دی
۔۔۔
اگر فوج کو مسئلہ ہے تو FIR بھی خود کروائے جیسے ایمان مزاری کے خلاف کروائی ۔۔
حمید، اشفاق، کالُو، شِیدی کیا فوج کی ترجمانی کرتے ہیں جو انہوں نے مقدمات کروائے ؟؟
“مرد بنو سامنے آؤ”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
700
مریم صفدر نے حکومت کو اپنے ہی اداروں سے جنگ کرنے کی ہدایت کر دی ۔۔
یاد رہے یہ وہی تخریب کار خاتون ہے جو اپنی پیشیوں پر پتھروں سے بھری گاڑیاں اور بدمعاش لے کر جاتی تھی۔۔
دوبارہ حملے شروع ہونے کو ہیں۔