Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

651
منظور پشتین، محسن داوڑ، علی وزیر کی NDS ،RAW سے فنڈنگ کی تفصیلات “چیمپئن آف وارفیئر” اپنے منہ سے بتا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے شکوے کرنا، “بچے” کہنا بنتا تھا یا کاروائی کرنا؟ ۔۔ “کیا PTI والے غدار ہیں”؟ محسن داوڑ کی جماعت کیسے رجسٹر ہوگئی؟ واہ
652
چار دن پہلے بتایا کراچی میں PTI کا زور توڑنے کے لیے دوبارہ MQM الطاف کی تعمیر جاری ہے۔ بابر غوری کی آمد اسی سلسلے کی دوسری کڑی ہے۔ پہلی کڑی فاروق ستار کی شکل میں جُڑ چُکی۔ یاد دہانی کے لیے MQMنے “بھتہ خوری اور بوری” کا عرُوج مشرف/زرداری دور میں پایا۔ “مطلب پنڈی بھی حصہ جاتا تھا”؟
653
سندھ چلیں جائیں ایک روپے کی تعمیر و مرمت نظر نہیں آئے گی۔ مگر چینلز پر کروڑوں روپے کے اشتہارات چل رہے ہیں کہ “سندھ بہت صاف ستھراہے”۔۔ جو گرافکس ڈالے گئے ہیں وہ کسی اور ہی دنیا کے مناظر دکھاتے ہیں۔ یہ ٹھیک ہے اربوں روپے کے پراجیکٹ کا پیسہ کھا جاؤ اور چند کروڑ کے اشتہار چلوا لو۔ بس
654
@ImranKhanPTI @InsafPK خان صاحب چیف الیکشن کمیشن، رانا ثنا، عطا تارڑ، شہباز، حمزہ ملک سے فرار نہیں ہونے چاہییں۔۔ ان لوگوں نے بہت حساب دینا ہے ۔۔ باقی مریم کا مجھے شک ہے کہ نکل چکی ہے ۔۔
655
یہ زرداری کا سندھ ہے ۔۔ اور زرداری بنائے گا پورے پاکستان کو جنت ۔۔ بےفکر رہیں شہباز شریف تجربے کے بعد اگلا وعدہ زرداری سے کیا گیا ہے ۔۔
656
“باباجی بات کہیں اور کر رہے ہیں اور دھیان کہیں اور ہے”۔۔
657
ایک مفرور مجرم لندن میں بیٹھ کر پاکستان میں اپنی خواہشات کی تکمیل چاہتا ہے اور میرا سپہ سالار اس کا سہولت کار ہے ۔۔ مل کر کہو سبحان اللّٰہ
658
ایک قدر سب مافیاز میں مشترک ہے۔ اپنے مفادات کے ساتھ انکے دوست اور دشمن بنتے ہیں۔ جب تک ان کی سنتے رہو یہ آپ کو ساتھ جگہ بھی دیں گے اور پروٹوکول بھی۔۔ جیسے ہی آپ نے “سوال” کرنے شروع کیے یہ آپ کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کریں گے۔ “اس بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
659
نیوٹرل راشد نصیر صاحب نے افسران کی ڈانٹ ڈپٹ شروع کر دی ہے ۔۔ نتائج ہر صورت حمزہ کے حق میں چاہییں اور فی الحال کافی جگہوں پر PTI آگے ہے۔ PTI لیڈران کی گرفتاری کے لیے قیدیوں کی وینیں بھی نکال لی گئی ہیں۔ اب چلے گا نوازشریف فارمولا، Mr. X نے شہباز کو وکٹری اعلان کرنے کا کہہ دیا ہے۔
661
ماہر قانون حامد خان قانونی طریقے سے بتا رہے ہیں کہ دوست مزاری غلط ہے اور عدالت کی اپنی تشریح موجود ہے جو واضح ہے ۔۔ پھر بھی ماہر پٹرولیم و گیس شاہزیب @shazbkhanzdaGEO نے اپنی بِین پھنسائی ہوئی ہے کہ جو میں بتا رہا ہوں وہی ٹھیک ہے ۔۔۔ ظاہر ہے مالکوں کا حکم ۔۔۔ مرگ مفاجات
662
سال کا آخری دن: ہم نے وہ دیکھا جو 9 اپریل 2022 سے پہلے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا ۔۔ کچھ واقعات جو ہمیشہ بیک گراؤنڈ میں رہے اب انہیں سامنے لانے کا وقت ہے۔ میری غیرحاضری کا سبب VLog میں حاضر ۔۔ “طویل ہے مگر مکمل دیکھیں تو سب کہانی کھلے گی” youtu.be/aVQNN8Y-zVI
663
@CMShehbaz وہی معتبر عالمی ادارے کا رپورٹر اسی کتاب میں ایک اور ذکر بھی کر رہا ہے ۔۔ اس پر بات کرتے ہوئے آپ کو لقوہ ضرور مارے گا مگر ہمت کر کے پڑھ لیں ۔۔ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ ماریں بہت کچھ نکلے گا ۔۔
664
@arsched ایک مشہور خاتون صحافی جو Mental Disorder کا بھی شکار ہیں اسی ادارے سے فنڈنگ لے کر ایک فلم بنائی تھی نا جو آج تک کسی نے دیکھی نا سُنی ؟؟ اسکے علاوہ جو پیسہ Paid PR Teams کو جا رہا ہے اس کا بھی حساب ہونا چاہیے۔ بجٹ دفاع کے لیے دیتے ہیں ۔۔
665
فرخُ سلیم @SaleemFarrukh پاکستان کا پہلا ذاتی گراف بنانے والا ماہر معاشیات جب ایک نارمل صحافی @IrshadBhatti336 کے ڈھائے چڑھا تو اگلے نے فیکٹس کے ساتھ ایسی بینڈ بجائی موصوف کو جواب ہی نہیں آیا۔۔ “جناب کو بھی غصہ ہے کہ ایڈوائزر بنا کر نام واپس لے لیا”
666
اسے یاد رکھیے اور آج کے حالات دیکھ لیجیے ۔۔ twitter.com/ImranARaja1/st…
667
ایاز امیر صاحب نے فارن فنڈنگ والے پنکچر غبارے سے لگی امیدیں اور الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر دو منٹ میں ہی بھرم کھول دیے ۔۔
668
اللّٰہ سبحان و تعالی تمام افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
669
“اگر آپ نے سارے پیغامات @AnsarAAbbasi کے ذریعہ ہی بھیجنے ہیں تو بھائی DG ISPR بھی اسے ہی لگا دیں ۔۔ ایک میجر جنرل کی پوسٹ ضائع کی ہوئی ہے پراپگنڈہ میں” ۔۔ یاد رہے عباسی صاحب ہی ن لیگ کے بھی کام آتے ہیں۔ وہی مشہور “رانا کیس” جسے اطہرمن اللّٰہ صاحب نے اُچک کر داخل دفتر کردیا۔
670
جپھی پا اوئے ۔۔ سُنیا اِک چنڈ تُوں وی ماری اے ۔۔ #ٹکر_کے_لوگ_ملے
671
اس وقت تمام چینلز @ImranKhanPTI کا خطاب لائیو دکھا رہے ہیں ۔۔ پھٹتی کو دکھا رہے ہیں ورنہ زیرو ریٹنگ ۔۔
672
@iqrarulhassan یہ شخص ایک مکمل فراڈ ہے اور اپنی حرکتوں کی وجہ سے “سرعام” میں پیش کیے گئے تمام پروگرامز پر بھی ایک سوالیہ نشان بن گیا ہے کہ واقعی وہ اصل ہوتے ہیں یا “مینارپاکستان” واقعہ میں ملوث لڑکی کی طرح planted ۔۔ میرا یہ تجزیہ موصوف کے دو نمبر بیانات کی وجہ سے ہے اور اسکے یہ خود ذمہ دار ہیں
673
بےشک آپ کے والد صاحب آپ سے بڑے ہیں آپ انہیں سمجھانے کی سعی نہیں کر سکتے مگر ایسے متنازعہ بیانات دینے کا فائدہ صرف ن لیگ اور “نیوٹرلز” کو ہوگا ۔۔ ق لیگ کی سیاسی ساکھ اور زبان کی کوئی وقعت نہیں رہے گی ۔۔ twitter.com/MoonisElahi6/s…
674
انجوائے کیجیے ۔۔
675
“گورنر صاحب اپنے نوٹیفیکیشن کا جہاز بنا کر کھیل لیں۔ اس کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں”۔ @fawadchaudhry ۔۔ چوہدری صاحب نے یہ نہیں بتایا اس جہاز پر گورنر صاحب خود سواری کریں یا نہیں ؟؟