Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

626
بھائی @ImranRiazKhan آپ تو جیل سے باہر آ گئے اور کبھی واپس نہیں جائیں گے ان شاء اللّٰہ مگر ہم اب تک قید ہیں ۔۔ زرا وکیل صاحب @MianAliAshfaq کو کہہ کر مجھے بھی جیل سے رہائی دلوائیں ۔۔
627
لندن میں ہوئی ملاقاتوں کے ثمرات ہیں۔ پوری گیم ہی “جنرل رانی” اور “اُم حریم” نے مل کر نوازشریف کی نااہلی ختم کروانے کے لیے ڈالی ہوئی ہے۔ جب گُڑیا باجی جیل سے باہر آئیں اور پاکستان کی کوئی طاقت انہیں واپس اندر نا کر سکی تو “سمجھدار حلقے” تبھی دال میں کالا بھانپ چکے تھے۔
628
خان صاحب @ImranKhanPTI اگر یہ لوگ جنہوں نے ہمارے بچوں، بوڑھوں، عورتوں کے لیے سرزمین پاکستان کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا کسی بھی طریقے سے بچ کر نکل گئے، عدالت سے، کمزور پراسیکیوشن سے تو کم سے کم میں سمجھوں گا میری محنت ضائع گئی۔۔ @arsched آپ کو بھی سلیوٹ ہے۔
629
بسمہ اللّٰہ تو ہو گئی ۔۔ ہینڈلرز یاد رکھیں اگلا نمبر ان کا ۔۔
630
جس کسی نے بھی اس FIR کا متن تیار کر کے دیا ہے سب سے پہلے تو دس جوتے اس کے سر میں رسید کیے جائیں۔۔ پہلی بات ایک معمولی پولیو ملازم FIR درج کروانے میں کامیاب کیسے ہوا؟ دوسرا لکھا گیا “آرمی چیف” جبکہ بات “سابق” آرمی چیف کے بارے کی گئی۔ تیسرا اسے کیسے معلوم سابق چیف غیرتمند تھا؟
631
کسی نے مریم کو بھی پُوچھا ؟ کہیں بیٹھی اُف اُف تو نہیں کر رہیں ؟؟ ایسے مریض کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔۔
632
جن لوگوں نے کہا ہمارے پاس ویڈیوز موجود ہیں وہ آج کہاں ہیں؟ ایک وزیر کو یقین دلایا بالکل جینوئن کیس ہے اس کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی ۔۔ وزیر تو زیرعتاب آیا اور محکمے کا سربراہ جس نے کیس پکڑا تھا وہ صاف بچ گیا؟ جانتے بوجھتے حکومت کی سبکی کروائی گئی۔
633
کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کب کی اور کونسی تقریب ہے جس میں “قصیدہ خوانئ باجوہ” کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ خدمات جو پاک فوج ہمیشہ کرتی آئی ہے اسے صرف آرمی چیف کے کھاتے ڈال کر کیریکٹر بلڈنگ کی جا رہی ہے ؟؟
634
میں کبھی نہیں کہتا مگر آج کہہ رہا ہوں کہ GEO NEWS پر جائیں اور @wajih_sani کا چہرہ دیکھ لیں 😆 باقی سمجھ آ جائے گی کیوں 😆
635
کیمرہ اگر میرے ہاتھ میں ہوتا تو جیسے ہی قریب آیا مجھ سے چپیڑ کھا کے واپس جاتا ۔۔ ابھی تو شکر ہے اس کا منہ متھا کوئی نہیں ہے ورنہ اس نے کیا ہنیر ڈالنا تھا ۔۔
636
@hinaparvezbutt پاکستان تو نہیں صرف آپ ہی امید سے ہیں ۔۔
637
پاکستانی قوم اپنے فیصلے اپنے ہاتھ میں لے رہی ہے۔ الیکشن نتائج سے قطعہ نظر ہم ایک ہجوم سے قوم بننے کے سفر پر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔۔ اپنی نئی پہچان کے بعد اب ہم خاموش نہیں رہیں گے، بولیں گے۔جواب مانگیں گے ۔۔ “متفق ہیں تو حاضر ہے آپ کا اپنا چینل” Subscribe youtu.be/q5MOw3zV4zc
638
فیصل چوہدری صاحب نے ایک جنرل بات کی مگر غ فار غریدہ نے “چور کی داڑھی میں تنکا” کے مصداق سارا مدعا اپنی طرف موڑ لیا ۔۔ پھر @faisal_fareed صاحب بھی وکیل ہیں دو ہی لائنوں میں جئی تئی پھیر دی ۔۔
639
جب آپ کا فیشن ڈیزائنر نسیم وکی ہو ۔۔ twitter.com/RebelByThought…
640
آپ نے کہا آپ کے پاس کھانے کو روٹی نہیں، آپ کا بجلی کا بل پہلے سے تین گناہ زیادہ ہے، آپ بچوں کے اسکول کی فیس نہیں ہے، مرغی گوشت تو دور اب دال سبزی کے پیسے نہیں، آٹا ایسے لاتے ہیں جیسے سنار کی دوکان سے اور ہر بار ان اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ جاتی ہیں تو “آپ غدار ہیں۔ مقدمہ چلے گا”
641
@TararAttaullah چلو اپنی نیپی بدل لو اب ۔۔ ایڈا تُوں شہسوار ۔۔۔
642
@ImranKhanPTI یہ ہے گناہ کبیرہ جس کی سزا موت تفویض کی گئی ہے۔۔
643
جو گیم ڈسکہ الیکشن میں @TararAttaullah اور رانا ثنا جیسے سکہ بند بدمعاشوں نے ڈالی تھی اور وہاں دو بےگناہ لوگ قتل کرنے سے گریز نہیں کیا تھا تو پی ٹی آئی اب ذہن میں رکھے حکومت بھی انہی بدمعاشوں کے ہاتھ میں ہے اور سٹیٹ مشینری بھی۔۔ قتل و غارت کا منصوبہ ہے اور گرفتاریاں بھی ۔۔
644
@MashwaniAzhar @ChParvezElahi @MoonisElahi6 @EllahiHussain صرف پلیٹیں اصلی لگ رہی ہیں باقی کھانے کی لگتا ہے صرف تصاویر ہیں ۔۔ چاہے زُوم کر کے دیکھ لیں۔
645
تُم جو اٹھانے کے قابل تھے وہی اٹھا کر وزارتیں لے لی ہیں۔ لہذا زیادہ بڑھ بڑھ کر باتیں مت کرو جتنے مرضی بڑے ہو جاؤ رہنا تم نے نیچے ہی ہے ۔۔
646
کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات چل رہے ہیں اور اپنے ملک کے شہری غائب کیے جا رہے ہیں ۔۔ “شاوا باجوہ شاوا تیریاں ڈاکٹرائناں” ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
647
اسلام آباد میں قائم چند کلومیٹر کی حکومت اسلام آباد کو نا دہشت گردی سے بچا سکتی ہے نا الیکشن کروا سکتی ہے ۔۔ سوچیے اور خوف کھائیے اگر پورا ملک ان کے ہاتھ میں ہوتا تو ؟؟
648
جس نے کہا تھا “گھر منہ چھپا کر بیٹھ جاؤ” وہ آج خود چھپی بیٹھی ہے اور @ImranKhanPTI کو دیکھنے کے لیے لوگ چھتوں سے بھی جھول رہے ہیں ۔۔
649
خان صاحب @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس پاکستان کے سرکاری ٹی وی PTV کے علاوہ متعدد دوسرے چینلز پر چلانے کا صاف اور سیدھا ایک ہی مطلب اور کھلا پیغام ہے کہ “ریاست پاکستان عمران خان کی جان لینے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے”۔
650
@dtnoorkhan خان صاحب تو ان کی عزت بھی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو دوسروں کو ننگا کر رہے ہیں۔ تو کیا سب ٹھیک ہو گیا ؟؟ بڑی بات ہے ۔۔