Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

601
میرے خیال سے ISPR کو اب ISBR کر دیں ۔۔ Inter-Services Bajwa Relations ۔۔ youtu.be/gK389E9lo9o
602
جو ججز اور مجسٹریٹ کہہ رہے ہیں انکے سامنے @ImranRiazKhan کو پیش نہیں کیا جا سکتا تو @MianAliAshfaq صاحب آپ انہی سے پوچھ لیں کہ کہاں لے کر جائیں ؟؟ GHQ ؟؟ ایک جج یا مجسٹریٹ سے بہتر کون بتا سکتا ہے کہ کون سا کیس کس کے دائرہ اختیار میں ہے ۔۔ @SdqJaan ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
603
آئین و قانون کے مطابق NAC میٹنگز میں مشاورت کے باوجود وزیراعظم پاکستان کو ایک بائیسویں گریڈ کے افسر کی طرف سے دھوکہ دینے اور غلط بیانی کرنے پر آرٹیکل 5 کی کاروائی بنتی ہے ۔۔ جس کے بعد آرٹیکل 6 بھی خارج از امکان نہیں ۔۔
604
@QayyumReports پہلے میاں بیوی خط و کتابت میں مشہور تھے۔ اب ان کا بٹلر خط آنے سے پہلے اعلان کرتا ہے کہ خط آ رہا ہے۔
605
ملک بدر ؟ بی بی آپ نے اپنے پورے خاندان اور زرخرید لفافوں سمیت ہاتھ اور پاؤں جوڑے پھر اپنے ابا کو باہر بھجوایا ۔۔
606
He’s roaring … unstoppable… you can’t beat it … I’m repeating … you can’t beat it … insha Allah #ParadeGround
607
حالانکہ موت کے کنویں سے سر اور باڈی سمیت 200 روپے میں مل جاتا ہے ۔۔
608
آپریشن رجیم چینج کی شروعات ہوئی اور ہم نے آئین و قانون کے لیے آواز اٹھانا شروع کی غیر آئینی اقدامات کی شدید مخالفت کی ۔۔ یہ سفر آسان نہیں تھا سخت ردعمل کا سامنا تھا ۔۔ یوٹیوب پر آئیے یہ اکاؤنٹ ایجنسیز کبھی بھی اُڑوا سکتی ہیں۔۔ مختصر داستان ہے آخر تک دیکھیے youtu.be/0Z3ud2LXnlc
609
عمران ریاض @ImranRiazKhan کے ویڈیوز دیکھے جا رہے ہیں کہ انہوں نے کہاں فوج پر حملہ کیا ۔۔ سب سے بڑا حملہ ہی یہ تھا جب انہوں نے کہا “ہم سوال کریں گے، جواب دو”۔۔ بلڈی سویلین کہتا ہے “جواب دو” ۔۔ یہ حق صرف چند لاڈلے خاندانوں کا ہے ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
610
کچھ دن انتظار فرمائیں یہی پٹواری چور اپنے بال نوچیں گے، کپڑے پھاڑ کر سڑکوں پر بھاگیں گے۔۔ فی الحال ان کی حالت انجوائے کریں ۔۔
611
ایسی ذلت بھی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ کہا تھا کسی نے “جہاں جاؤ گے رُل جاؤ گے” ۔۔
612
“خان صاحب @ImranKhanPTI آپ ابھی بھی موقع دے رہے ہیں “کور سیل” والوں کو کہ کھل کر کھیلیں” ۔۔ “خدا جانتا ہے جس دن اس قوم کو پتا چل گیا “اسد قیصر اور قاسم سوری” صاحب کو کیسے دھمکایا گیا تھا یہ بہت ہی مختلف اور تاریخی ردعمل دے گی” ۔۔ “اس بار سب miscalculations ہی نکلیں گی”
613
@QayyumReports کیوں کہ وہ ایک ہی سیاسی جماعت خریداری کے پیسے نہیں دیتی ورنہ وہ سب بھی یہاں بیٹھے ہوں۔۔ اس ایک ہی سیاسی جماعت سے پہلے ہی چھانگا مانگا وجود میں آیا تھا۔۔ یہ گھنٹہ صحافی ہے وہ بھی سینئر ؟؟
614
خان صاحب @ImranKhanPTI ابھی کچھ ہی دیر میں تاریخی خطاب کرنے والے ہیں۔ بول نیوز پر بھی اتنا پریشر ہے بار بار Mute کرنا پڑ رہا مگر آزادی اظہار کا دورہ پاکستان کے چیمپئن صحافیوں کو نہیں پڑ رہا ۔۔ ۔۔ Unmuted Uncensored یہاں ملے گا LIVE (کمپنی دی مشہوری) youtu.be/o3btsTJGItw
615
رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی ۔۔
616
جب نیوٹرلز سمجھتے ہیں کہ وہ جو کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں۔۔
617
“ایک بار پھر @2Kazmi نے چور چور کے نعرے بلند کرنے پر خواتین اور بچیوں کو انکے خاندان سمیت نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کرنے والے صحافیوں اور احسن اقبال کی آتما رول دی” ۔۔۔ احسن اقبال کے واقع کے حوالے سے ٹوئیٹ انکے ساتھ ہوئے سلوک سے زیادہ بیہودہ تھا۔۔
618
بندوقیں تو مشرف کے پاس بھی تھیں۔ اسلحہ بھی امریکہ سے وافر آ رہا تھا۔ MQM, JUI جیسی فاشسٹ جماعتیں اس کے ساتھ تھیں۔ کراچی میں سانحہ 12 مئی برپا کر کے اپنی بدمعاشی دکھا چکا تھا۔ آج کہاں ہے ؟؟ پاکستان میں کبھی تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا جاتا جب تک تاریخ خود انہیں نشان عبرت نا بنا دے۔
619
صرف پچاس فیصد ہے جو میں نے بتایا۔ دسیوں بار ریکارڈنگ کی صرف اس لیے کہ کہیں میری ذات کی وجہ سے مجھ سے منسلک کوئی اور زیرعتاب نا آ جائے ۔۔ کافی مٹیریل ایڈٹنگ کرتے ہوئے نکالنا پڑا ۔۔ مگر آپ کے رسپانس سے تسلی ہے کہ حق سچ بات آپ تک پہنچ رہی ہے ۔۔ Video Link youtu.be/aVQNN8Y-zVI
620
1:مطاف والا صحن صرف عمرہ کرنے والوں کیلئے کھلا ہے۔ 1 سال سے یہاں صرف وہی جا سکتا جس نے احرام پہنا ہو، ویڈیو میں شلوار قمیض والے موجود ہیں 2:حرم میں اب ماسک ضروری نہیں 3:مقامی افراد کیلئے حج سے دس دن پہلے عمرہ کی اجازت نہیں تھی ویڈیو بھیجنے والوں کو بتائیے شرمندہ آپکو ہونا پڑتا ہے twitter.com/mona_qau/statu…
621
کیا ان کو نہیں پتا پاکستان اگر ڈیفالٹ کر گیا (خدانخواستہ) تو ان کے 16 18 ارب کے بجٹ کہاں سے آئیں گے؟ ۔۔ یا سائیڈ پر کچھ ایسا انتظام کر رکھا ہے کہ سارا پاکستان تباہ ہو جائے (خدانخواستہ) بس اُن کے زیرانتظام ایریاز ڈائریکٹ امریکی چھتری تلے محفوظ رہیں ؟؟
622
لوٹے الیکشن کیمپین تو دور گھروں سے بھی نکلنے سے قاصر ہیں ۔۔ پھر کس نے ان کو یقین دھانی کروا رکھی ہے کہ “بےفکر رہو تمہی جیتو گے”؟ دو لوٹوں کے قریبی کیمپینر مجھے بتا چکے کہ پہلا الیکشن ہے ہمیں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں۔ وجہ پوچھو تو کہتے ہیں “تم نہیں جانتے”؟ #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
623
اللّٰہ سبحان و تعالی آپ کو لمبی عمر دے خان صاحب @ImranKhanPTI ۔۔۔ ایسی بات کرتے ہیں تو دل بیٹھ جاتا ہے۔ اللّٰہ آپ کو دنیا و آخرت میں سُرخرُو کرے۔ آمین #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
624
اس بار رضیہ واقعی غنڈوں میں پھنس گئی ۔۔
625
کیا یہ ملاقاتیں وہی شخصیت کر رہی ہے جس کا دعوی تھا کہ وہ پچھلے سال سیاست سے توبہ کر چکی ہے؟؟ twitter.com/soldierspeaks/…