576
فضل الرحمن خانہ جنگی کی دھمکی دے رہا ہے ۔۔ ان فتنوں کو عوام اپنے ہاتھوں سے تلف کرے گی ان شاء اللّٰہ ۔۔
#MandateVsMafia
577
کیا عام شہری نارووال جا کر احسن اقبال سے ملاقات کر سکتا ہے؟
عام شہریوں کو اتنا پچھتاوا کس بات کا تھا کہ وہ عید کے دن ایک وزیر سے ملاقات کرنے پہنچے؟
انہیں ڈنڈے کے زور پر لایا گیا ہے اور تصویر بنا کر وائرل کی گئی ہے تاکہ شہریوں کو نصیحت ہو چور کو چور نہیں کہنا۔
تمہاری بھول ہے ارسطو
578
نجم سیٹھی ، فہد حسین ، عرفان صدیقی وغیرہ پر ہوئی نوازشات دیکھتے ہیں
تبھی
کچھ میڈیا پرسن اپنے آپ کو اتنا ہلکا کر لیتے ہیں کہ صحافت اور گیٹ کے باہر بیٹھے پالتو کتے میں کوئی فرق نہیں لگتا
۔۔
کئی صحافیوں اور اینکرز کی تو زبانیں بھی نکل کر گلے تک آئی ہوئی ہیں ۔۔
579
پرائم ٹائم اینکر ہے، درود شریف سے بات کا آغاز کرتا ہے اسکے بعد ایسی گراوٹ کہ ابلیس بھی شرمائے۔
جس کا اپنا بیٹا شراب پی کر لڑکیوں کے ہاسٹل میں گھس گیا وہ “عورتوں اور بچوں” کو تربیت کی بنیاد پر نشان عبرت بنانے کا درس دے رہا ہے۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
580
Medic hurry up … it’s an emergency..
581
پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا عوامی سمندر شاید کتابوں میں بھی نا ملے ۔۔
پاکستان کی آزادی صرف چند قدم دور ہے۔ ہاتھ بڑھا کے تھام لیں ایسے مواقع روز روز نہیں آتے
۔۔
جلسہ گاہ سے براہ راست LIVE
دیکھیے
youtu.be/o3btsTJGItw
582
نیوٹرلز سے سوال پوچھو تو ۔۔۔۔
583
حکومت ، اسٹیبلشمنٹ اور اب ملزم کا وکیل
۔۔
اپنا دفاع کرنے کے بجائے عمران خان پر بھونکنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔۔ ایسے تھرڈ کلاس وکیل کو عدالت میں گھسنے کیسے دیتے ہیں ؟
584
“جو لوگ آپ کی ٹوئیٹ پر خود کی پیدائش چکلے سے ثابت کرتے ہیں، بتاتے ہیں ان کے لاتعداد باپ ہیں انکی چند نشانیاں”
۔۔
اسکی DP پر نوازشریف یا مریم کی تصویر ہوگی ، شیر کی یا فیک ڈاؤنلوڈ کی ہوئی بھی ہو سکتی ہے ، عجیب سا ٹوئٹر ہینڈل ہوگا ،
سب سے بڑی بات “مریم صفدر فالو کرتی ہوگی”
585
ن لیگیوں اور بغل بچوں کے وہ سُورمے کہاں ہیں جو کہتے تھے آج اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کروا دیں گے
۔۔
زرداری اور شہباز شریف ایک بار پھر بستر مرگ پر پڑے بزرگ کے تلوے چاٹ رہے ہیں
۔۔
“الیکشن حکومت اور اس کے ہینڈلرز کی موت ہے”
586
بادی النظر میں سائفر کو کھولے بغیر ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ
“رجیم چینج کی سازش نہیں ہوئی بلکہ گزارش ہوئی تھی اور اسے عملی جامہ پہنانے کی سفارش کی گئی تھی” ۔۔
587
محترم @Asad_Umar صاحب نے اس بار @AdilabbasiAry کو ایسے دھوبی پٹکا مارا ہے کہ عادل عباسی جان چھڑوا رہے ہیں اور اسد عمر بھاگنے نہیں دے رہے ۔۔
ٹیم جو عادل عباسی کو ہدایات دے رہی ہے کان میں انہیں اسکی آواز بھی کلیئر نہیں آ رہی 😆
588
ایک شخص اس قدر بےغیرت ہے کہ سامنے لکھا ہوا ہے “پارلیمانی لیڈر” اور وہ دھڑلے سے کہہ رہا ہو “پارٹی چیف” لکھا ہے اوپر سے چیلنج کرے کہ آپ پڑھ لیں اس کو ۔۔ کوئی اور ہی لیول چاہیے۔۔
۔۔۔
ن لیگ کی طرف جو بھی گیا اس نے بےحیائی کے ریکارڈ ہی توڑے ہیں ۔۔
589
جیو نے ایک کنور دلشاد نامی الیکشن کمیشن کا کوئی سابق اہلکار ڈھونڈا ہے جس کا کام صرف ن لیگ اور شاہزیب خانزادہ کی کہی باتوں پر ٹھپے لگانا ہے ۔۔
قانون کی ایسی نشاندھی کر رہا ہے کہ بڑے سے بڑا آئینی ماہر بھی سر پکڑ لے ۔۔ دو بار شاہزیب نے کہا “آپ چول ہیں” تو اس پر بھی سر ہلا رہا ہے۔۔
590
کمپنی کی مشہوری ہونی چاہیے ایکٹر کون ہے اس سے کسی کو کیا غرض ۔۔ ہاں ایکٹریس نیک نام ہے یا بدنام کمپنی بھی ویسی ہی مشہوری ہوگی ۔۔
591
چیف الیکشن کمیشن کے ساتھ ویسا ہی شاندار سلوک ہونا چاہیے جیسا مغل بادشاہ نمک حرام لوگوں کے ساتھ کیا کرتے تھے ۔۔
خان صاحب @ImranKhanPTI یہ ایک کوا ہی لٹکایا گیا تو ہر طرف امن سکون ہو جائے گا ۔۔
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
592
@TararAttaullah یہ عون چوہدری تمہارا نیا بہنوئی ہے نا ؟ جس کی منشیات فروشی کے ثبوت تمہارے پاس تھے پچھلے سال تک ؟
593
تھرڈ کلاس اکاؤنٹس جن کا ایک بھی ٹوئیٹ کوئی لائک نہیں کرتا
مگر
دوسروں کی ٹائم لائن پر جا کر غلاظت گھولتے ہیں
اور کوئی بلاک کر دے کہ گندگی پھیلائی ہوئی ہے
تو بڑھکیں مارتے ہیں “لو جی ہمیں بلاک کر دیا”
۔۔
بھونکتے کتوں کو باندھا ہی جاتا ہے ان کا بھونکنا سننے کا کسی کو شوق نہیں ہوتا۔۔
594
میرا نہیں خیال جتنا بےہودہ اور بےشرمی والا ایجنڈا اس وقت @geonews_urdu چلا رہا ہے کوئی غلیظ ترین شخص ایسا سوچ بھی سکتا ہے۔۔
آگے آگے دیکھیے نوازشریف کو سجدہ کرنے والے سوالات بھی کریں گے ۔۔
پھر بھی @2Kazmi صاحب کی ہمت کو سلام ہے جو حق بات کی۔۔
595
حامد میر، سلیم صافی، ابصار عالم، فہد حسین، اسما شیرازی وغیرہ
جیسے ظلمتوں کے اندھیروں میں
@SdqJaan @sherinzada @DurraniViews جیسے لوگ روشنی کے مینارے ہیں۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
596
حکومت سے نکالا، اسکے اور اسکی فیملی کے کردار کی دھجیاں اڑانے کی کوشش کی، جھوٹے کیسز میں پھنسایا یہاں تک کہ جان سے مارنے کی کوشش کی
مگر وہ “خاموش” رہے
دوسری طرف
تمام جرائم پیشہ ریاستی چھتری تلے آ جائیں، قاتلوں کو تحفظ دیں
۔۔
بغیر معذرت
یہ نظام “ناانصافی” نہیں “بےغیرتی” پر کھڑا ہے۔
597
حسن عسکری نے اس دور میں باجوہ کی Extension کے خلاف نعرۂ مستانہ بلند کیا جب
ووٹ کو عزت دو
کے نعرے لگانے والی PMLN بھی Extension کو ووٹ ڈال رہی تھی
۔۔
ایک روشن خیال بچے نے فرعون کے سامنے گستاخی کر ہی لی تھی تو تھوڑا بہت غصہ کر کے در گزر کر دیتے
۔۔
VLog Link
youtu.be/6kPGovsheuo
598
جس کسی نے بھی یہ حرکت کی ہے اسے کچھ خیال کرنا چاہیے تھا۔۔۔
اس کو آخر تک بالکل نا دیکھیں ۔۔ بہت عجیب ۔۔
توبہ توبہ
599
“پی ٹی آئی الیکشن جیت کر دکھائے”
الیکشن کمیشن کا عہد
۔۔۔
“ضمنی الیکشن میں امپورٹڈ حکومت کی شکست واضح دیکھ کر دھاندلی کا منصوبہ بنایا”
۔۔۔
ووٹنگ ڈے کے لیے استعمال ہونے کے لیے آنے والے ڈبے، الیکشن کمیشن لاہور آفس میں جمع ہونے کی بجائے پرائیویٹ لوڈر رکشے میں نامعلوم مقام پر روانہ۔