552
“باجوہ کا منصوبہ خان صاحب کو راستے سے ہٹا کر ایمرجنسی نافذ کرنے کا تھا”۔
بول نیوز
553
عمران ریاض @ImranRiazKhan آپ نے اپنا نام پاکستان کی غیور عوام کے دل پر نقش کر لیا ہے۔۔
کہاں صحافت کو گالی سمجھا جانے لگا تھا کہاں آپ نے، @arsched @samiabrahim @SdqJaan @MoeedNj @MaleehaHashmey نے امید کی ایک نئی کرن پیدا کردی ہے ۔
“آپ نے لائن کھینچ دی”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
554
@QayyumReports زرداری کی اتنی اوقات ہے کہ وہ غصے سے جواب دے؟ ووٹر تو دور کی بات ہے اب ان کے پاس امیدوار بھی پورے نہیں ہوتے ۔۔
یہ تو چند بدکردار میڈیائی لوگوں نے اسے چیمپ بنایا ہوا ہے ورنہ زرداری کو خان اپنے جوتے کی نوک پر نہیں رکھتا ۔۔
555
بلاول زرداری اہم وفاقی وزارتوں کے qualification test لیتے ہوئے ۔۔ اس کارکردگی پر ایک اور وزارت بنتی ہے ۔۔ وزارت تعلیم ؟؟
556
557
@ImranKhanPTI خان صاحب لبرٹی چوک پر اکٹھے ہونے سے کسی کو کیا فرق پڑنا ہے ۔۔ جاتی امرا اور بلاول ہاؤس لاہور کی طرف مارچ کا اعلان کریں ۔۔
دیکھی جائے گی ایک ہی بار ۔۔ ان لوگوں نے نہیں ہونے دینا فیئر اینڈ فری الیکشن ۔۔
558
خان صاحب @ImranKhanPTI کے اسمبلیاں توڑنے کے فیصلے پر
پی ڈی ایم اور “طاقتور شخصیات” سے پہلے چند میڈیا ہاؤسز اور اینکرز صف ماتم بچھا چکے ہیں ۔۔
559
خان صاحب نے BCCI بنک کی بات کی کیسے دنیا کا ٹاپ بنک بن رہا تھا اسے منی لانڈرنگ کے چھوٹے کیس میں پھنسا کر تباہ کیا گیا۔
اس میں کلپ کاٹ کر کل لفافیوں/پٹواریوں نے ٹرینڈ چلا دیا جو فیک تھا۔
پھر خود کو اور یوتھ کو گالیاں دیتے ہیں کہ “ہمارا منجن نہیں خریدتے”۔
560
561
یاد داشت کی بحالی کے لیے ۔۔ ہمیں احساس تب ہوتا ہے جب پانی سر سے گزر کر اندر تک چلا جاتا ہے ۔۔
562
آج بروز اتوار Mr. X اپنے آفس میں موجود ہیں۔
الیکشن کمیشن، پولیس، انتظامیہ کے علاوہ راجہ وقار حیدر (سوری Mr. Y) بھی وہیں سے احکامات لے رہے ہیں۔۔
کرنل شارق بانڈے: پنڈی
کرنل نعیم اللّٰہ: فیصل آباد
کرنل اختر حسین: لاہور
کرنل یاسر: لودھراں/بہاولنگر
میں ووٹ کو عزت دے رہے ہیں۔
@arsched
563
رانا ثنا @RanaSanaullahPK کی پھر ہاتھ میں آ گئی ہے ۔۔ بےچارے کا بس نہیں چلتا فوج کو آرڈر کرے پورے بریگیڈ تعینات کروائے اسلام آباد میں۔۔۔
564
565
“پی ٹی آئی برتری حاصل کر چکی ہے۔ فیصلہ یہ ہونا ہے کہ عزت سے اقتدار حوالے کرنا ہے یا جُوتیاں کھا کے”۔
566
جب @ImranKhanPTI نیند سے اُٹھ اُٹھ کر کہتا ہے سازش ہو گئی تو مریم اس وقت وہاں کیا کر رہی ہوتی ہے؟؟ twitter.com/DunyaNews/stat…
567
مبشر لقمان جیسے لوگ اسی لیے صحافت کے کوڑے دان میں پڑے ہیں آج 😆
امپورٹڈ گورنمنٹ نامنظور والا ٹرینڈ بھی شہباز حکومت نے ہمیں پیسے دے کر چلوایا تھا ؟ 😆😆
568
@iqrarulhassan منافق آ گیا میدان میں ۔۔۔ ہو جمالو
۔۔۔
اب آپ کہیں گے میں نے دلیل سے بات نہیں کی؟ سُن لیں دلیل۔۔
پیپلزپارٹی کے ٹاپ عہدیداران نے موصوف کی شلوار اتار کر لانڈھی، کورنگی، لیاری کے چوراہوں میں ٹانگ دی تھی مگر وہاں سب اچھا ہے۔ ان کا ذاتی تجربہ رہا
مگر
غلط ہمیشہ PTI رہے گی؟
“ہے جواب”؟
569
@hinaparvezbutt ایسی باتیں کرنے کے بعد چیخیں مارتی ہوئی اٹھتی ہیں ایسی خواتین ۔۔
570
یا تو کسی نے مذاق کیا ہے یا ایم کیو ایم اس بندے کے لیے بوری کا بندوبست کر رہی ہوگی ۔۔
571
572
اس بار عوام نے خود اپنے ووٹ کی حفاظت کی ہے وہ بھی پرامن طریقے سے ورنہ 2 یا 3 سیٹیں ہی ملنی تھیں
۔۔۔
573
اگر @ImranRiazKhan کو کچھ ہوا تو بھول جائیں آپ کے کیسز کے فیصلے موجودہ کینگرو کورٹس اور ڈمی ججز کریں گے ۔۔
انصاف کا ترازو پھر عوام کے اپنے ہاتھ میں ہوگا
ان شاء اللّٰہ
574
@iqrarulhassan عمران خان establishment کے بل بوتے پر آئے جبکہ 2008 میں زرداری، 2013 میں نوازشریف اپنے قدموں پر جبکہ 2022 میں شہباز شریف اپنے زور بازو پر آئے ۔۔
پہلے دنیا میں جیالے ہوتے تھے یا پٹواری۔۔ اقرار نے کھوتا بریانی کھا کر جیے بھٹو کا نعرہ لگانے کی نئی اختراع ڈالی ہے ۔۔
575
باقی باتیں چھوڑیں ۔۔ حامد میر سے صرف اتنا سوال ہے “وہ کون تھا”
جو تمہیں اسرائیل اور انڈیا سے تعلقات کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کا کہتا تھا ؟؟ twitter.com/siasatpk/statu…