Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

426
. @MoeedNj you beauty…..
427
صرف تبدیلی کافی نہیں ہوگی ۔۔ بنتا تو یہ ہے کہ “ڈالر ریٹ اور اکانومی” والی بونگی کے علاوہ صدر مملکت کو متنازعہ بنانے کی بنیاد پر موصوف سے استعفی لے لیا جاتا ۔۔ خود عقلمند ہوں جس کا چانس کم ہے تو ریٹائرمنٹ لے کر باقی زندگی GEO دیکھ کر گزاریں ۔۔
428
ککڑی کی وزارت گئی، مزاری کی کرسی گئی، شجاعت کی صدارت گئی، اور چچا بھی کچھ دن کا مہمان ہے ۔۔۔ “ایک پنوتی ۔۔ سب پر بھاری”
429
سمجھ سے باہر ہے یہ کس میرٹ پر سیٹیں لے کر اسمبلیوں میں پہنچ جاتی ہیں ۔۔ ن لیگ کی تو سمجھ آتی ہے مگر PTI کو بھی اس بار ہوش کے ناخن لینے چاہییں اور یہ روایتی سفارشیوں کے بجائے کارکنان کو ٹکٹس دیں ۔۔
430
اچانک ہی افغان بارڈر غیر محفوظ ہو گیا ؟ افغان حکومت کو وہ سب نظر آ رہا ہے جسے پاکستانی عوام کی آنکھوں پر ہاتھ اور زبانوں پر تالے ڈال کر چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ افغان حکومت سے کیسے چھپائیں گے؟ ۔۔ Surgical Strikes.. Black Water.. Raymond Devis ۔۔ سب دوہرایا جانے والا ہے ۔۔
431
ہمارا وقت آ چکا ہے الحمداللّٰہ twitter.com/Farzana722/sta…
432
آرمی چیف باکسر کو مل رہا ہے، آرمی چیف میچ دیکھ رہا ہے، آرمی چیف میڈل دے رہا ہے، آرمی چیف نے کھانا کھایا، پھر پانی پِیا، پھر ڈکار مارے ۔۔۔ ہر وقت چینلز پر ایسی ویڈیوز چلوانے سے اچھا امیج بنتا ہے کیا؟ یہ خبر تو ہرگز نہیں جو چینل مفت چلائیں پھر Paid Content کی سلائیڈ کیوں نہیں آتی؟
433
فرمائشی پروگرامز میں بغل بچوں کی سپورٹ کے ساتھ بیٹھنا اور اپنی فضول بک بک سُنا کر ہنسی خوشی گھر لوٹ جانا ایک الگ بات ہے اور اصل رپورٹرز کے ایک بھی سوال کا ڈھنگ سے جواب نا دے پانا اصل حقیقت ہے۔ پھر آپ دھمکیاں دیتے ہیں کہ انکوائری ہونی چاہیے۔
434
اگر میں ہوتا تو مجھے خان صاحب @ImranKhanPTI کی زیادہ ڈانٹ پڑنی تھی کیونکہ میں “سنتا سب کی ہوں مگر کرتا وہی ہوں جو مجھے کرنا ہو” 😆
435
عجیب آدمی ہے سر اُٹھا کے جینا سکھاتا ہے ۔۔ “میں اس عجیب آدمی کا پیروکار ہوں” ۔۔ #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
436
کامران شاھد بےشرم ہے دنیا جانتی ہے مگر جتنا گھٹیا اور دوغلہ ارشاد بھٹی ہے آپ نے کم ہی دیکھا ہوگا ۔۔ باجوہ محسن ہوگا تم جیسے تھرڈ کلاس فٹ پاتھیوں کا۔ اور @DunyaNews نے @Ali_MuhammadPTI کی آواز میوٹ کی کیونکہ انہیں باجوہ کی صفائی پر content چلانا تھا۔
437
“پنڈی کے گیٹ والو سُن لو ۔۔ ریاست کی طاقت قوم ہے۔ اگر قوم آپ کے ساتھ نہیں ہے تو آپ کچھ نہیں ہیں”۔ محترمہ @ShireenMazari1 ۔۔ مجھے نہیں لگتا گیٹ والوں کو یہ بات سمجھ آتی ہے۔ انہیں لگتا ہے ہر چیز مار پیٹ کر حاصل کی جا سکتی ہے۔
438
مسٹر X اور مسٹر Y کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ طریقہ واردات وہی ہے جو عدم اعتماد کے وقت اپنایا گیا تھا ۔۔ دونوں کے اقدامات میں آپ کو نان پروفیشنلزم اور بھونڈا پن چھلکتا نظر آ رہا ہے کہ کوئی ایسے گھٹیا کام کیسے کر سکتا ہے؟ “تو اطلاع ہے کہ احکامات 22ویں گریڈ کے “رشتےدار” دے رہے ہیں”۔۔
439
لوٹوں کی اوقات ۔۔ سلمان نعیم لوٹے کے والد اور بچے اسکے ساتھ سٹیج پر کھڑے تھے۔ مریم صفدر کے گارڈز نے اسکے سامنے والد اور بچوں کو دھکیلتے ہوئے سٹیج سے اتار دیا ۔۔ اس نے ٹھیک کہا تھا یہ غسل خانے کا مال ہے ویسا ہی سلوک کرتی ہے ۔۔
440
اسٹیبلشمنٹ باقاعدہ نیب کو کنٹرول کر رہی تھی۔ اب پتا چلا پلاسٹک کے انصافیوں اور لفافوں کو جو کہتے تھے پکڑ سب کو رہے ہو پر سزا نہیں ہو رہی کسی کو ۔۔ “اگلے سزا ہونے دیں تب نا” ۔۔ youtu.be/o3btsTJGItw
441
@sanabucha دوائی وقت پر لیا کریں آپ کا مرض بڑھتا جا رہا ہے۔
442
اگر میری چارٹر کمپنی ہے تو میرا طیارہ “فرح گوگی” لے یا “فرح اقرار” مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ ہور کج ساڈے لائک ؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
443
@AnsarAAbbasi بےچارے نے بہت ڈھونگ کیا چار دن نیوٹرل رہنے کا آخر آ گئے اوقات پر ۔۔
444
“میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں” ۔۔ شکریہ بھائی ارشد شریف ۔۔ شہید چلا گیا مگر اپنی روح ہمیں سونپ گیا ۔۔ ہم اس جذبے کو زندہ رکھیں گے انشاء اللّٰہ ۔۔ youtu.be/gK389E9lo9o
445
آج اس بات کا صدق دل سے اقرار ہے کہ اپنے گھر کے کمرے جو سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں یخ ٹھنڈے ہوتے ہیں میں بیٹھ کر کبھی عدالتوں میں دھکے کھاتے سائلین کے درد کا احساس ہوا نا بلوچستان کے لوگوں کی محرومی کا اور ناہی نارتھ وزیرستان کے لوگوں کی بےبسی کا ۔۔ “معافی کا طلبگار ہوں”
446
پی ٹی آئی مکمل طور سے پرامن ہے مگر بدمعاشوں کی جماعت ن لیگ ایک بار مظاہرین کے سامنے فائرنگ کر چکی ہے، مظاہرین پر گاڑی چڑھا چکی ہے اور فیاض الحسن چوہان پر حملہ کر چکی ہے۔۔ یاد رکھو اگر PTI نے جواب دینا شروع کیا تو پنڈی اور اسلام آباد تک سب لپیٹے جاؤ گے۔ فی الحال خان جی کا حکم نہیں
447
“ڈوب کر مر نا جاتے گر تھوڑی غیرت ہوتی” ۔۔ پاکستانیوں سے زیادہ روس اور چائینہ جانتے ہیں پاکستان میں کیا ہوا ہے ۔۔
448
تو لندن میں ملاقاتیں نئے داماد کی تلاش میں کر رہے تھے؟
449
“شہباز شریف تہجد پڑھتا ہے، ایکسرسائز کرتا ہے اور عوام کے لیے کام شروع کر دیتا ہے”۔ مریم صفدر ۔۔۔ میرا نہیں خیال اس پر میرا کوئی تبصرہ بنتا ہے 😆 یہ کارٹون کہاں سے پکڑی ہے شریف خاندان نے ؟؟
450
الیکشن کمیشن کے ایک ذہین دماغ کے مطابق ایک پاکستانی نے 49965$ UAE سے PTI کو فنڈ کیے۔ حلف نامہ بھی جمع کروایا کہ “ہاں میں نے ہی بھیجے” مگر یو اے ای سے چونکہ ایسے پیسے نہیں بھیجے جا سکتے اور UAE کے قانون کی خلاف ورزی کی لہذا اس کی سزا ہم Pakistan میں دیں گے۔ جُتی پھڑاؤ میری زرا