376
“ایک بار میکڈونلڈز چائے پینے گیا تو ہر طرف چور چور کے نعرے لگنے لگے۔ مجھے فخر کے ساتھ تھوڑا حسد محسوس ہوا کہ میاں صاحب کی مقبولیت کے نعرے میری موجودگی میں بھی لگ رہے ہیں”۔۔
احسن اقبال کی یاد داشتوں سے اقتباس
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں
377
عظمی بخاری ہوں گی تیز طرار چاتر مگر جس ٹھنڈے میٹھے طریقے سے @2Kazmi صاحب نے ہلکی سی مسکان کے ساتھ @AzmaBokhariPMLN کو “صحافی” کی ٹرانسلیشن بتائی
اس میں چیخنا چلانا، بات نا کرنے دینا بنتا تھا ۔۔
378
پرویز رشید ، زبیر عمر کی ویڈیوز اور مریم کی آڈیو بھی تو آئی تھی۔ تب اخلاقیات ؟
۔۔
“سوچیے جو لوگ یہ غلیظ کام کر رہے ہیں اور ن لیگ و ISPR کا میڈیا سیل جس طرح کے الفاظ میں اسے ٹی وی چینلز/سوشل میڈیا پر ڈسکس کر رہا ہے
جب
یہ آگ آپ کے گھروں تک پہنچی تو آپ کا منہ چھپانا مشکل ہو جائے گا”
379
اللّٰہ رکھا پیپسی اور پانی پُوری کے بعد ن لیگ نے اگلا دفاعی ہتھیار چلایا ہے چوتھی میں ماسٹرز کرنے والے @iqrarulhassan ۔۔
(چلائے ہیں مروتاً لکھا ورنہ چھوڑے گئے ہیں)
380
خان صاحب پر حملہ تحریک طالبان کرے، مذہبی جنونی کرے یا کوئی اور طاقت ۔۔ اس کے پیچھے ڈرائنگ روم میں پلاننگ کرنے والے لوگ ہی ہوں گے
جن کے ہاتھ میں 75 سال سے طاقت تھی اور اب انہیں سرکتی محسوس ہو رہی ہے ۔۔
پہلا نمبر رانا ثنا،
دوسرا فیصل نصیر
اور
تیسرا شہباز
381
ایک اور ۔۔ حالات وہی واقعات وہی مگر بہتر ورژن۔۔
382
مارکیٹ جلدی بند ہو یا دیر سے ۔۔ خواجہ جیسی چولوں کی پیدائش پھر بھی نہیں رکنی ۔۔
383
کتنے شرم کی بات ہے ثابت کرنا پڑ رہا ہے اپنے لوگ کھڑے کر کے کہ سابق آرمی چیف عوام میں نکلنے کے قابل ہے ۔۔
حالانکہ ریٹائرمنٹ کو ہفتہ نہیں گزرا ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
384
386
بلاول خون پر ہنسا ہے یا پسینے پر ؟ کیونکہ خون اس میں ہے نہیں اور پسینہ اسے آتا نہیں ۔۔
387
ان شاء اللّٰہ
388
کمنٹس بند کر دیے ؟ ایسا بھی کیا ہو گیا ۔۔ فریڈم آف سپیچ تو دیں ۔۔ twitter.com/ansaraabbasi/s…
389
خان صاحب @ImranKhanPTI اس غروب کے بعد ایک نیا طلوع ۔۔ نیا پاکستان ان شاء اللّٰہ ۔۔
390
باجوہ پہلے کہتا رہا یہ سب چور ہیں۔ ان کی چوریوں کے ثبوت لا لا کر دکھاتا رہا
پھر اس نے ڈیل کر لی اور کہتا اب یہ گنگا نہا آئے ہیں انہیں میں نے NRO دے دیا ہے، اب یہ نیک ہیں
۔۔
صرف PDM کو NRO نہیں ملا ان سب نے ایک دوسرے کو NRO دیا
۔۔
کیا چینلز نے یہ سب سنوایا؟
youtu.be/o3btsTJGItw
391
قمر زمان کائرہ آج سرعام سپریم کورٹ کے جج پر شدید تنقید کر رہا ہے ۔۔ یا تو ان چوروں کو حکومت کرنے دو یا یہ اداروں کو خصی کر دیں گے ۔۔
ہُن نئیں کرنے کیس ؟؟
392
“تاریخ میں ایک نیا نام رقم ہونے کو ہے کہ میر جعفر کی مثال متروک ہو جائے گی”۔
اس بات کا ادراک مجھے ہوا جب میں عام لوگوں میں نکلا، ان کی حالت زار دیکھی اور تبصرہ کیا کہ موجودہ حکومت ذمہ دار ہے۔
آگے سے جو قصیدے “باجوہ” کی شان میں سُنے وہ “موجودہ” لوگ سُن لیں تو شاید “توبہ” کر لیں۔
393
ڈیجیٹل میڈیا اس وقت الیکٹرانک میڈیا کو مکمل طور پر پچھاڑ چکا ہے ۔۔ ناروے سے ایک بھائی نے یہ کلپ بھیجا کہ دیکھو @soldierspeaks نے اپنے وی لاگ میں آپ کا ذکر کیا
“پچھلے سال تک انہیں پاکستان کے سیاسی ماحول میں کوئی انٹرسٹ نہیں تھا اب ہمارے VLogs دیکھتے ہیں”
۔۔
youtu.be/IOwRkMHnJkk
394
ایک اور امپورٹڈ وکٹ اُڑ گئی ۔۔ الحمداللّٰہ
۔۔۔
پاکستان میں بکاؤ لوگوں کی کوئی جگہ نہیں ۔۔ عوام باشعور ہو چکی ہے ۔۔
395
کسی ایکٹرس کا نام بھی نہیں لیا گیا مگر پاکستان میں اخلاقیات کا طوفان برپا ہو گیا
۔
یہاں ن لیگ کی ٹاپ لیڈرشپ کی مالش کر کے اوپر پہنچنے والی @AzmaBokhariPMLN ایک گھریلو خاتون پر جس طرح کی زبان استعمال کر رہی ہے
شاید کوئی نائکہ بھی شرما جائے ۔۔ “بدذات عورت”
396
جاتی امرا کے باہر ایک لائن لگی تھی۔ کسی نے پوچھا
#شیطان_کے_چیلے ہیں ؟؟
انہی میں سے ایک روتے ہوئے بولا ۔۔ ہم خود “شیطان” ہیں امی سے “زہریلی باتیں” بھروانے آئے ہیں ۔۔
397
یہ عطا تارڑ @TararAttaullah ایک گھنٹے سے کیا رام کہانیاں سنا رہا ہے ؟ چینل Mute تھا میں نے ابھی دھیان کیا کہ اس کا پٹا تو پچھلے آدھے گھنٹے سے لھلوا ہوا ہے ۔۔
398
مجھے شریف فیملی، زرداری فیملی، فضل الرحمان فیملی، اسفندیار فیملی، اچکزئی، اور ان کے ساتھ جرائم اور کرپشن میں شامل کرپٹ ٹولے کو چور کہنے پر کبھی کوئی افسوس نہیں ہوا
“چور کو دنیا کےہر معاشرے اور مذہب میں چور ہی کہتے ہیں
یہ بدتہذیبی نہیں”
Copy paste and share.
399
تمام چینلز نے چینلز نے فل ٹائم بوٹ پالش پکڑی ہوئی ہے اور برش اتنے زور سے رگڑ رہے ہیں کہ بوٹوں پر گراریوں کے نشانات نظر آنے شروع ہو گئے ہیں ۔۔
۔۔
ARY والے تو وہ مولوی بھی ڈھونڈ لائے جس نے قرآن پڑھایا ہے ۔۔