401
@hinaparvezbutt اوہو ۔۔ ہم نے کتنا چھپایا تھا پھر بھی پکڑے گئے ۔۔ کیس کہاں کرنا ہے برطانیہ یا پاکستان ؟؟
402
“میں وثوق سے کہتا ہوں اس رات اگر @ImranKhanPTI باجوہ کو sake کر دیتے تو اطہر من اللّٰہ اس حکم کو کالعدم قرار دیتا اور ایکس کورپس نے اسلام آباد پر حملہ کر دینا تھا ۔۔
بائیسویں گریڈ کے افسر کو لگام ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا تھا۔۔ ورنہ سب کا نمبر آئے گا ۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
403
ان کو لگتا ہے “نان الیکٹڈ” اپنی مرضی کی کٹھ پتلیاں لے آئیں گے اور عوام گھر میں رضائی اوڑھ کر سو جائے گی؟
۔۔
یہ پرانے بابے ابھی تک مشرف دور میں جی رہے ہیں۔۔ مجھے یاد ہے کہا جاتا تھا مشرف دور میں ان کا گلیوں میں نکلنا محال ہو گیا تھا ۔۔ “آگے ان کی مرضی”
404
ڈپٹی اسپیکر کو لکھا ہوا پیغام پہنچایا گیا ہے جو وہ صرف پڑھے گا ۔۔
405
پاکستان کو معافی نہیں ملنی ان سے ۔۔ تباہ کر دیں گے مگر سُنیں گے صرف امریکہ کو ۔۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
406
بھائی @SdqJaan سماعت کیا کمرے کے فرنیچر سمیت دوسرے کمرے میں منتقل کی جا رہی ہے ؟؟
407
408
مجھے یقین ہے جس چڑیا کا ذکر نجم سیٹھی آدھی رات کو بوتل چڑھانے کے بعد کرتا ہے
وہ چڑیا منیب فاروق ہے اور یہی تتی چِڑی اسے بطور PRM وکیل غلط اطلاعات فراہم کرتی ہے۔
۔۔
“اتنا تُم نیک کہ DG ISI نے کہا اور تُم نے مان لیا جبکہ دوسرے کے خلاف خود کیمپین چلاتے رہے”
409
کاشف عباسی، ماریہ میمن، مہر عباسی اور رؤف کلاسرا کا پینل بیٹھا ہے بحث ہو رہی ہے صحافیوں کی۔
مگر ہمارے ولی عہد آف لیہ جناب رؤف کلاسرا ایسے گ پھ کے ہیں کہ وہاں بھی اپنے ابے عمران خان کو کھینچ لائے ہیں اور ان پر تنقید شروع کر دی ہے۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
410
@TararAttaullah اگر بےغیرتی کی کوئی مجسم شکل ہوتی تو عطا تارڑ کا نمبر پہلا ہوتا ۔۔
میٹنگز اور صبح 7 بجے والا لالی پاپ پٹواریوں کی تشریف میں دیا کرو 21 کروڑ 50 لاکھ عوام تم پر تھوکتی بھی نہیں۔۔
411
بڑے بھائی @ImranRiazKhan نے 2014 میں ایک انٹرویو کیا تھا پرویز الہی صاحب سے۔۔
جو لوگ عمران ریاض کو “یوٹیوبر” کہتے ہیں انہیں چاہیے ایک بار انٹرویو دیکھ لیں اور سیکھیں کہ صحافت کسے کہتے ہیں۔ ٹو دی پوائنٹ اور نوک دار سوالات ۔۔
انکشافات ایسے ہیں کہ دیکھنے لائک ہے۔
412
چیئرمین الیکشن کمیشن نے آخری ملاقات جو ن لیگی وفد سے کی ہے اسی میں فیصلہ ڈکٹیٹ کروایا گیا ہے
اور جو آخری لائن کا اضافہ کیا گیا
وہ حکومتی ہدایت پر ہی کیا گیا ہے کیونکہ ڈرافٹڈ فیصلے میں وہ لائن نہیں تھی ۔۔
413
اس بار جن صحافیوں نے حج عسکری خرچے پر کیے ہیں ان کا احتساب الگ سے ہوگا ۔۔
414
سپریم کورٹ ججوں نے پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت کی اور اسپیکر کی رولنگ غلط قرار دے دی
۔۔
لوٹے ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی اجلاس ہوٹل میں بلا لیا
۔۔
ن لیگی وزیر اعلی نے گورنر ہاؤس پر قبضہ کروا لیا
۔۔
ن لیگی گورنر نے وزیراعلی ہٹا دیا
۔۔
“کوئی آئین نا قانون ۔۔ بس ڈانگ سوٹا چلائی جاؤ”
415
ابھی دو چار دن پہلے موصوفہ شکوہ کر رہی تھیں کہ @ImranRiazKhan تو ایک پولیٹیکل پارٹی کی سائیڈ لیتے ہیں۔ اپنی مثال دیتے ہوئے فرمایا کہ
“مجھے دیکھ کر کوئی کہہ سکتا ہے میں کسی سیاسی جماعت کی حمایتی ہوں”؟؟
فہد حسین کی جڑیں کاٹیں گی موصوفہ ۔۔
416
@SonOfShaeed بیچو بیچو ۔۔ ضمیر کے علاوہ بھی کچھ رھ گیا ہے تو وہ بھی بیچ دو ۔۔ بلوچستان کو تو بیچ ہی چکے ہو تم سب رئیس زادے اور نواب زادے ۔۔
417
چیئرمین الیکشن کمیشن اور اس کے اراکین پر آرٹیکل 5 کی کاروائی تو بعد میں ہوگی جب عوام کی الیکٹڈ حکومت آئے گی انشاء اللّٰہ
۔۔
فی الحال صدر مملکت کو اس کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجنا چاہیے کہ جن لوگوں کی ذمہ داری صرف الیکشن کروانا ہے وہ اس سے بھی قاصر ہیں۔۔
418
419
دنیا کی واحد ایٹمی طاقت 7 لاکھ افواج کا سربراہ امریکہ سے ڈالرز کی بھیک مانگ رہا ہے
اور 2 دن سے میڈیا پر شان بیان کی جا رہی ہے جیسے موصوف نے کوئی بہت بڑی فتح حاصل کی ہے۔
بدلے میں امریکہ اڈے مانگے تو؟
۔۔
@ImranKhanPTI صاحب کیا یہ کرتے امریکی سازش کا مقابلہ؟
420
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ غلطی ہو گئی ہے کئی مسائل ہیں
۔۔
اگر عمران خان آ گیا تو سیاستدانوں کے دلوں سے ان کا خوف نکل جائے گا جو اکثریت کو ڈرا دھمکا کر وفاداریاں بدلواتے ہیں۔
عوام اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جایا کریں گے۔
ایم کیو ایم جڑ سے اکھڑ جائے گی۔
بلوچستان پر اجارہ داری بھی خطرے میں ۔۔
421
ویزا ایکسٹینشن نہیں ہو رہی، پاکستان میں سیاست بھی اندوہناک انجام کے قریب ہے، بہانے بازی اور مکر کے ساتھ مفروری کاٹ رہے ہیں،
لہذا نیا منجن آ رہا ہے ۔۔ نوازشریف واپس آ رہا ہے
۔۔
“دیکھتے ہیں کونسی عدالت حفاظتی ضمانت دیتی ہے ایک بددیانت، خائن مجرم کی جس پر فراڈ کا مقدمہ بھی بنتا ہے”
422
“عارف نقوی نے PTI کو فنڈنگ کی 2013 میں۔ ابراج گروپ پر الزامات لگے 2018 میں اور فائنانشل ٹائمز کا آرٹیکل اچھالا گیا 2022 میں”
۔۔
“الیکشن کمیشن نے کہا جب آپ کو پتا تھا ابراج گروپ کے عارف نقوی نے 2018 میں کوئی بددیانتی کرنی ہے اور ہمیں 2022 میں پتا چلنا ہے تو “فنڈ” کیوں لیے”
جُتی ؟؟
423
جب ایسے ٹوئٹس آنے لگیں تو سمجھ جائیں اب آپ کے پاس دلائل اور جھوٹ دونوں ختم ہو چکے ہیں۔۔
اب آپ صرف ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں ۔۔ twitter.com/sumrkhan1/stat…
424
شاھد خاقان جو رام کہانیاں آج سنا رہا تھا بات شروع کہاں سے کر رہا ہے درمیان تک آتے آتے خود ہی کہانی بھول جاتا تھا ۔۔
اخیر ہی چولیں مار رہے ہیں پٹواری اور ان کے زرخرید اینکرز۔۔
425
تحریک انصاف کو آج ہی حمزہ شہباز کے خلاف توہین عدالت کا ریفرنس دائر کر کے اس کی نااہلی کی درخواست دائر کرنی چاہیے جس نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے باوجود کل بدمعاشوں کی کابینہ بنائی ہے جو اداروں پر حملہ کرے گی۔۔
@fawadchaudhry
@AzharSiddique