Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

476
“رانا ثنا بلوہ کروانا چاہ رہا ہے۔ ایسے تھوڑی کوئی وزیراعلی ہاؤس پر قبضہ کر سکتا ہے”۔ اعتزاز احسن ۔۔ رانا ثنا 16 قتل کر کے بیٹھا ہے اسے کوئی پوچھنے والا نہیں اور اب تو اس نے دعوی کیا ہے ادارے اس کے ساتھ ہیں ۔۔ کون سے ادارے ؟ سب جانتے ہیں ۔۔
477
پورے کلپ کی کریم آخری بیس سیکنڈ میں ہے ۔۔ خود سُنیے اور انجوائے کیجیے ۔۔
478
اس وقت جیو پر @muneebfaruqpak ، منصور علی اور طلال چوہدری ایک کامیڈی پروگرام چلا رہے ہیں جس میں اب یہ سمجھایا جا رہا ہے پارٹی کو صرف “نوازشریف” بچا سکتا ہے ۔۔ سیانے لوگو اسے واپس لاؤ نا خشبو لگا کے اب تو حکومت بھی اپنی ہے۔۔ سمجھیں مقصد کو۔۔ “مائنس شہباز گیم فرام بھتیجی” 😆
479
تمام وکلا اور قانونی ماہرین کی رائے تھی کہ وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جا سکتا ۔۔ اس کے باجود یہ گدھوں والا کام کروانے والے وہی لوگ ہیں جنہیں لگتا ہے پاکستان انہی کے سر پے چل رہا ہے اور وہ عقلِ رکھتے ہیں۔ “ہو سکتا ہے سچ ہی سمجھتے ہوں مگر یہ عقل رکھی گِٹوں میں ہے”۔۔
480
پاکستان نے امریکہ کو آنکھیں دکھا دیں کہا رکھو اپنے پاس اپنے ڈالر ۔۔ چائینہ کو CPEC میں انویسٹمنٹ سے روک دیا۔ ہم خودکفیل ہیں ۔۔ سعودی ارب کو اس کے پیسے واپس کر دیے ۔۔ PDM کے نوکر بھی اتنے امیر کہ اپنی بچیوں کے رشتے نوکروں کے بچوں سے کردیے ۔۔ “ہُن ٹھیک اے”؟ youtu.be/aVQNN8Y-zVI
481
اب وقت آ گیا ہے کہ پالتو کتوں کو سیکھنا چاہیے چند اینکرز اور چند نام نہاد صحافیوں سے “وفاداری” کسے کہتے ہیں۔۔ مگر اس چکر میں کتے اپنی باقی اچھی عادتیں خراب کروا بیٹھیں گے ۔۔
482
ممنوعہ فنڈنگ کیس ہونے کے باوجود تمام چینلز سمیت @arynewsud اس کو “فارن فنڈنگ” لکھ رہے ہیں اور خان صاحب @ImranKhanPTI کے دستخط شدہ سرٹیفیکیٹ کو بیان حلفی کہہ رہے ہیں۔ یہ اختراع فیصلے میں تو نہیں لکھوائی جا سکتی تھی مگر چینلز پر تو چلوائی جا سکتی ہے نا۔ “گنجا شیطان ان ایکشن”
483
اسد عمر @Asad_Umar بول رہے ہیں اور چینل جس پر آپ دیکھ رہے ہیں وہ mute ہے تو آپ نے تاریخی خطاب مس کر دیا youtu.be/o3btsTJGItw
484
Justice delayed is justice denied or compromised.
485
@dtnoorkhan لوگوں کے گندے ویڈیوز بنا کر ان کی بیویوں بیٹیوں کو بھیجنے کے پیچھے کون سا جذبہ کارفرما ہے ؟؟ اب یہ کہہ کر خفت مت اٹھائیے گا کہ آپ کو نہیں معلوم ایسا کون کر رہا ہے ۔۔
486
ن لیگ ہاری ہے یا جیتی ہے۔ پٹرول پمپ دوبارہ واپس کرنا پڑے گا ۔۔
487
“تُم بےغیرت، تُم بزدل، تُمہاری بیویاں پاؤں میں گولیاں مارتی ہیں، تمہاری جنرل رانیوں کی کہانیاں میں کھولوں گا، تُم چوہے ہو، دُم دبا کر بھاگتے ہو۔ تُم ہمیں انڈیا اور اسرائیل سے دوستی پر قائل کرتے ہو”۔ @HamidMirPAK ۔۔ باتیں بےشک سچ تھیں مگر کتنی FIRs ہوئیں؟ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
488
إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ ۔۔۔
489
“چیف جسٹس IHC عامر فاروق نے ضمانت دینے سے قبل خود پر عدم اعتماد کا لکھا گیا خط واپس لینے کا دباؤ ڈالا جس پر عمل درآمد کے بعد اعظم سواتی صاحب کو ضمانت دی گئی جو ویسے بھی ان کا حق تھا” ۔۔ میڈیا حسب عادت Misquote کر رہا ہے جیسے کہ خط اپنی مرضی سے واپس لیا گیا ہو۔
490
بچے نے آپ کو خط لکھا کہ آپ کو Extension نہیں لینی چاہیے اور وہ خط دوسرے افسران کو بھی کاپی کیا ۔۔ کیا اعلی ترین افسران کو ایک بچے کا خط بغاوت پر اکسا سکتا ہے ؟ “لعنت ہے اس عدالت پر جس نے بچے کے والد کی فریاد نہیں سنی اور بچے کا کورٹ مارشل کروا دیا” ۔۔ youtu.be/6kPGovsheuo
491
خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید اور ن لیگی حکومت کو اس کیس میں سے کچھ بچے یا نہیں مگر ایک ٹُچے وکیل کی چاندی ہو گئی جسے کچہری میں کوئی چائے نہیں پوچھتا ۔۔ انٹرویو میں کہہ رہا ہے “نوید کی فالج زدہ ماں، ایک چھ ماہ کا بچہ اور ایک پونے دو ماہ کا بچہ” ؟ یہ کیا سائنس ہے ؟
492
پوچھ رہا ہے یا بتا رہا ہے ؟؟
493
“کاش ہمارے “جوان” جو قربانیاں راہ حق سمجھ کر دیتے ہیں ہمارے “بڑے” انہیں ڈالروں میں کیش نا کرتے تو آج پاکستان طاقتور خودمختار ممالک کی صف میں کھڑا ہوتا”
494
ڈکٹیشن امریکہ سے لینی، امداد امریکہ سے لینی، اپنے لوگ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کرنے مگر مثالیں 1400 سال پہلے کے غزوات کی دینی ۔۔ اسے کہتے ہیں “کام سے لگن” ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
495
زرداری کا لاہور میں سب سے بڑا ATM ملک ریاض DHA کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے۔ اسی مافیا کا حصہ بدنام زمانہ “مٹھو پوریہ” ہے (علیم خان فیم) جو گریڈ 22 کا رشتہ دار ہے ۔۔ تیس چالیس کروڑ فی امیدوار کی فائنانسنگ وہیں سے آ رہی ہے جو حکومت (اگر) بچ گئی تو پوری کروائی جائے گی۔
496
بھٹو کی بھی عجیب ہی نفسیات ہے۔ بانٹنے کو کچھ اور نہیں ملا ؟؟
497
محترم @AzamKhanSwatiPk محترمہ @KanwalMna بھائی @arsched شہید بھائی @SHABAZGIL بھائی @FarooquiJameel اور بھائی @ImranRiazKhan کے ساتھ پچھلے آٹھ ماہ میں جو سلوک کیا گیا بےشک پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے اور یہی کیسز ظلم و بربریت کے اس دور کے خاتمے کا سبب بنیں گے انشاء اللّٰہ ۔۔
498
جو حکومت اچھا کر رہی ہو اسے چلنے مت دو۔ اپنی کٹھ پتلیاں لاؤ ان کے کرپشن کیسز بند کرو اور انکی ناکامی کے بعد دوبارہ خود مسیحا بننے کی ایکٹنگ شروع کر دو ۔۔ پی ڈی ایم ناکام ہوئی ہے تو اس کے ساتھ انہیں لانے والے بھی ناکام ہیں ۔۔ دو سال کی ٹیکنو/نگران حکومت آئین شکنی ہوگی۔ “باز رہیں”
499
“اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی”۔ چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان ۔۔۔ یہ آئینی ادارے کا سربراہ ہے یا نوازشریف ؟؟
500
ٹھیک کہہ رہی ہیں @ShamaJunejo ۔ دیکھیں نا جنہوں نے نچوائیں اور پیش کیں ان کی باجی انگلینڈ تک پہنچ گئی ہے اب وہاں سے بھائیوں کو خرچہ بھی بھیجتی ہے اور پاکستان والی اولاد کی فیسیں بھی۔۔