226
“ریڈ زون اور چیف الیکشن کمیشن کو ہائی سیکیورٹی دینے کے مطلب ہے دن میں تارے نظر آ چکے اور بات بائی الیکشن تک جانے ہی نہیں دینی”
۔۔۔
“پاکستان میں آئین و قانون معطل ہے لہذا GHQ کے ٹاؤٹ چیف الیکشن کمیشن کے ذریعہ فارن فنڈنگ والے چیپٹر پر کچھ غیر آئینی ہونے والا ہے”۔
@ImranKhanPTI
227
آپس کی بات ہے @MoonisElahi6 کی گواہی کے بعد دونوں Twins کو اصولاً استعفے تو دے ہی دینا چاہیے
۔۔
مطلب تاریخ میں پہلی بار پریس کانفرنس میں سامنے آئے اور ٹکا کے جھوٹ بولا “وہ بھی پکڑ گیا” ۔۔
229
@ImranKhanPTI خان صاحب اب وقت ہے کہ مطالبہ کیا جائے “والیم 10” کھولا جائے ۔۔ ممنوعہ فنڈنگ کوئی جرم نہیں مگر والیم 10 اتنا حساس ہے کہ اسے عوام کو نہیں دکھایا جا سکتا؟؟
ایسے کون سے جرائم ہیں شریف خاندان کے جنہیں چھپایا جا رہا ہے اور اس پر کوئی کاروائی بھی نہیں ہو سکتی؟
@fawadchaudhry @SHABAZGIL
230
جتنے بھی معاون خصوصی اور مشیر لگائے جا رہے ہیں ان سب سے مراعات اور اخراجات سمیت ایک ایک پائی واپس وصول کی جائے گی ۔۔ پہلے اکاؤنٹ فریز اور وصولیاں ہوں گی بعد میں عدالتوں میں چیلنج کرتے پھریں
۔۔
“شرط دو تہائی اکثریت ہے”
231
شفا یوسفزئی @Shiffa_ZY کو صرف PMLN ٹارگٹ کر رہی ہے یا اس میں ڈرٹی ہیری کے گندے کردار بھی ملوث ہیں ؟؟ شفا کے گھر میں گھسنے والے مسلح افراد کون ہیں ؟؟
۔۔
راتب خور صحافتی تنظیموں سے عمران خان پر “صحافیوں کا دشمن” والا جھوٹا لیبل لگوانے والے بغل بچے صرف اپنے مفادات پر بولتے ہیں۔
232
صرف 14 اگست گزرنے کا انتظار کیا جائے گا پھر PTI کو Ban اور @ImranKhanPTI کو گرفتار کرنے کا پلان ہے۔
پی ٹی آئی اگر ابھی باہر نا نکلی تو بہت دیر ہو جائے گی شہباز شریف زرداری کی اتنی اوقات نہیں۔
میجر جنرل فیصل نصیر کو اسی مقصد کے لیے DGC بنایا گیا ہے
پنجاب والا Mr. X بھی ایکٹو ہوگیا
233
شاہزیب خانزادہ @shazbkhanzdaGEO انتہائی بےغیرتی کے ساتھ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے کہ سب سے زیادہ عدالت کی توہین تو @ImranKhanPTI کرتے ہیں ۔۔
ایسے تجزیہ کاروں کو چوک میں جوتیاں پڑنی چاہییں۔
234
بھئی PTI والو ۔۔ پنجاب حکومت تو ان شاء اللّٰہ اب اپنی ہے ۔۔ اس @TararAttaullah کو اگر رگڑیں نا لگوائیں تو سمجھیں ہماری ساری محنت ضائع ۔۔
اس ابو الہول کی رعونت اس کی ناسوں سے نکالنی ہے۔۔
235
جب کوئی بےغیرتی کرنی ہو تو سیکس ٹیپ یا ویڈیو ریلیز کر دیتے ہیں اور میڈیا عوام کو اس طرف ہانک دیتا ہے سارا گند کارپٹ کے نیچے ۔۔
تو پوچھنا تھا پاکستان میں خودکش حملے ہو رہے ہیں پورن ہب پر اگلی ویڈیو کب اپلوڈ کرنی ہے ؟؟
236
ابھی حال ہی میں ہمارے “سپہ سالار” نے امریکہ سے “فارن فنڈنگ” کرنے کی سفارش کی ہے ۔۔
#ECPSharamKaro
237
238
پس پردہ گیم کھیلنے والے ہینڈلرز کو پتا چل چکا اگر امپورٹڈ حکومت ختم ہوئی تو اس کے ساتھ ہی انکا اپنا کردار بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔
سسٹم میں اپنا ہولڈ رکھنے کی خواہش ان سے بہت بڑے بلنڈرز کروا رہی ہے جو عوامی غم و غصے کو بھی دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
“اب عوام نہیں مانیں گے”
239
وہ کون سے جنتی 2 حلقے ہیں جنہیں ابھی بھی ن لیگ سے کوئی امید ہے ؟؟
240
میرے خیال سے over clever بننے کے چکر میں حسن ایوب نامی فٹ پاتھیے نے اپنے ہی لوگوں سے جوتیاں کھا لینی ہیں
۔۔
خوامخواہ کی سائیڈ لینے کے چکر میں وہ اپنے باسز کو ہی سازش اور اقدام قتل کے الزامات میں پھنسوا رہا ہے۔
241
زرداری سے ملاقات کے لیے اور کون گیا ہے دبئی؟
242
کوئی سالہا سال آپ کو اذیت دی رہا ہو اور اچانک پانی پلانا شروع کر دے تو اس کا یہ مطلب نہیں وہ نیک ہو گیا ہے بلکہ وہ آپ کو مزید اذیت کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔۔
کامران شاہد، حامد میر، اعزاز سید، جاوید چوہدری وغیرہ کی کایا نہیں پلٹی۔ اپنی زیرو کریڈیبلٹی سے دوبارہ اٹھنا چاہ رہے ہیں۔
243
دوست مزاری نے خود کو باتھ روم میں لاک کر لیا ۔۔ کہا میرا باپ بھی نہیں جانتا میں نے تو پرچا پڑھا ۔۔ پرچا لکھنے والے کو لایا جائے ۔۔
244
جناب @MoonisElahi6 @ChParvezElahi صاحب زمان پارک کی طرف جانے والے راستوں سے ان ٹرکس کو ہٹوائیے تاکہ جانے والوں کو پریشانی نا ہو
۔۔
پولیس اتنی بھی بےاختیار نہیں جتنی آپ نے بنا رکھی ہے۔ سارا صوبہ اگر “کور سیل” والوں نے ہی سنبھال رکھا ہے تو کیا فائدہ حکومت کا ۔۔
245
ملزم نوید کا وکیل ایڈووکیٹ داؤد جو ٹوئٹر پر اپنی فحش گوئی کی وجہ سے مشہور ہے، اس کی فیس کون بھر رہا ہے
اور اسے نیشنل چینلز رسائی کس نے دی ہے ؟
حکومت کے بقول تو نوید نے انفرادی حیثیت میں قاتلانہ حملہ کیا اور وہ کوئی عام آدمی ہے ؟
ایک سڑک چھاپ کے پاس اتنے ریسورسز کہاں سے آئے ؟
246
پھر آواز آئی “کیمرہ آن ہے” اور شوباز کی شوبازیاں آن ہو گئیں ۔۔
247
پرویز مشرف کے بعد چوہدری صاحب کی سیاست کو اگر کسی نے دوام بخشا ہے تو وہ باجوہ ہے
۔۔
مگر چوہدری صاحب ان احسانات کا بدلہ خود چکا لیں اس میں PTI کو مت گھسیٹیں ۔۔ ڈیزل کے دھرنے سے PDM الائنس تک اور لانگ مارچوں سے TLP تک باجوے نے جتنا ساتھ دیا ہم سب جانتے ہیں۔
248
جیو نیوز ابھی تک وضاحتیں دے رہا ہے کہ ن لیگ اپنی چولوں کی وجہ سے نہیں ہاری ۔۔
بس مریم نے جلسے بغیر “سٹیل کے گلاس” کے کیے تو اب بھگت رہے ہیں ۔۔
249
زرداری صاحب دعائیں دو باجوے کو ورنہ اب تک جیل میں کسی خارش زدہ کتے کی طرح پڑے ہوتے۔۔
آپ کی اتنی اوقات نہیں کہ چاند پر تھوکیں ورنہ آپ کا اپنا منہ ہی اگالدان ورگا ہے ۔۔
250
آپ بھی اپنی ڈھٹائی کی کوئی حد رکھیں ۔۔ آپ کو لگتا ہے پاکستان کی تاریخ کا مقبول ترین لیڈر ایسی چھچھوری حرکتیں کرے گا ؟
۔۔
اس پر اُس وقت بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی حسینائیں اور شہزادیاں مرتی تھیں جب آپ میگزین میں ان کی صرف تصاویر دیکھ کر کھمبے گننے لگ جاتے تھے ۔۔
اکہتر بہتر تہتر ۔۔ twitter.com/iqrarulhassan/…