201
“وہ فیصلہ جو کل آنا ہے ڈیزل نے آج ہی مسترد کر دیا ہے”۔۔
202
الیکشن کمیشن نے جو تحریری فیصلہ جاری کیا ہے اس میں ایک بہت بڑا بلنڈر مار دیا ہے ۔۔
الیکشن کمیشن کے سربراہ پر criminal کیس بن سکتا ہے ۔۔ باقی فنڈنگ تو زیربحث ہی بعد میں آئے گی۔
203
پنڈی میں ایک جھلک دکھائی گئی کہ یہ مت سمجھو ہم کر نہیں سکتے ۔۔
صرف سری لنکا والے حالات نے ڈرا رکھا ہے ورنہ 2018 میں بھی کر کے دکھایا تھا پھر کر کے دکھا دیتے ۔۔
ن لیگ کا آج کل نعرہ بھی یہی ہے ۔۔
204
پچاس فالور، کوئی لائک نا ریٹوئیٹ پھر بھی ایک 18 سالہ بچے کا ٹوئیٹ @AnsarAAbbasi اور سلیم صافی تک پہنچایا جاتا ہے کیونکہ اسنے خود کو ISF کا لکھا۔۔
موصوف کے تو 70 ہزار فالورز ہیں، پاکستان میں موجود ہے، سیکڑوں لائکس ہیں یہ کیوں نظر نہیں آتا؟
۔۔
چند جرنیلوں کو گالیوں پر خاموشی کیوں؟
205
“اس ہنسی پر کتنے ہی شریف، زرداری، ڈیزل قربان”
206
اس نے کہا ہم نیوٹرل ہو گئے سب نے کہا ایک نمبر کا جھوٹا ہے اس نے کبھی زندگی میں سچ نہیں بولا۔
“اگلے نے آپریشن رجیم چینج کر دیا”
۔۔
اس نے کہا گمنامی میں چلا جاؤں گا کسی نے یقین نہیں کیا اور کہا مکار ہے ۔۔
“اب کبھی چوہدریوں کبھی صحافیوں کو فون کرتا ہے اور شگوفے چھوڑتا ہے”
207
تاریخ کچھ اس طرح بدلی کہ
جن کے جانے پر لوگ مٹھائیاں بانٹتے تھے اس کے جانے پر لوگ سراپا احتجاج بنے
اور
جن کے لیے بینر لگتے تھے “ابھی نا جاؤ چھوڑ کر” اس کے جانے پر مٹھائیاں بانٹی گئیں
۔۔
ایک اور پیشن گوئی کر دوں آپ “گمنامی” نہیں “بدنامی” کی زندگی جیئیں گے۔
208
پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے اور @WaseemBadami نیشنل ٹی وی پر فرما رہے ہیں “بڑا مزا آ رہا ہے موجودہ صورتحال پر”
۔۔
اوپر سے حسن مرتضی نامی جیالا کہتا ہے “پتا نہیں کون لوگ ہیں جو ضمیر خرید رہے ہیں۔۔
ٹی وی چینلز پر جتنی منافقت دکھائی جاتی ہے بس اللّٰہ ہی رحم کرے ہماری حالت پر ۔۔
209
بلاول اور شہباز شریف بھی جنیوا ہی جا رہے ہیں ۔۔ ہینڈلرز میں سے کون جا رہا ہے ؟ ان پر بھی نظر رکھیں۔
211
جن لوگوں کو آدھا پاکستان گنوا کر سمجھ نہیں آئی انہیں باقی ماندہ پاکستان خطرے میں ڈالنے سے عقل آ جائے گی؟؟
۔۔
وہ اپنی طرف سے “بہترین ملکی مفاد” میں کام کر رہے ہیں صرف ملک کا تعین کرنا باقی ہے ۔۔
212
“میں سوچ رہا تھا ہمارے مفادات ایک ہیں کہ پاکستان بچانا ہے اس لیے ان کی ہر بات پر یقین کیا”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
خان صاحب پہلے ہمیں بھی یہی لگتا تھا
پھر پتا چلا
“ایک ملک بچا رہا تھا اور دوسرا وردی”
213
حسن عسکری پر تین گھنٹے قبل VLog کیا اور بظاہر میرے خیر خواہ دو لوگوں نے کال کر کے مجھے یقین دلانے کی کوشش کی کہ وہ میرے ہمدرد ہیں
۔۔
“بات وہیں تک رہتی تو ٹھیک تھا مگر بات نا ماننے کے جو نقصانات گنوائے گئے وہ فیصل نصیر کا طریقہ واردات ہے”
۔۔
VLog Link
youtu.be/6kPGovsheuo
214
“اسد عمر صاحب @Asad_Umar نے شہدا کے جنازوں میں شرکت کی اور آج خان صاحب @ImranKhanPTI شہدا کے گھروں میں فاتحہ کے لیے گئے۔ شہدا کی فیمیلیز کو تو کوئی اعتراض نہیں تھا”
۔۔
#وہ_کون_تھا جیسے اصل تکلیف تھی ؟؟ نوشتۂ دیوار کو GEO اور مریم اورنگزیب نہیں بلکہ عوام کی آنکھ سے پڑھیے۔۔
215
“باجوہ صاحب چائے میں پتی بھی نہیں ڈالتے تھے اور ان پیسوں سے کیک رس خرید کر کھاتے تھے
تاکہ
قومی خزانے کو نقصان نا ہو”۔
جاوید چوہدری
216
اسٹیبلشمنٹ اس وقت ملک دشمن سیاستدانوں کے ساتھ مل کر خطرناک کھیل کھیل رہی ہے ۔۔
اس سے وقتی فائدہ تو ہو سکتا ہے جس میں وفاقی حکومت کو اپنا اقتدار دائمی لگ رہا ہے مگر ہر طاقت کو زوال ہے
۔۔
فرعون سے زیادہ طاقتور بھی کوئی کبھی انسان ہوا تھا ؟؟
217
معافی تلافی ٹوپی ڈراموں کے بعد عرض ہے کہ مبشر لقمان کے ساتھ مل کر ایجنڈے چلائیں گے ۔۔
مینوں نوٹ وکھا ۔۔ میرا مُوڈ بنے ۔۔
218
الیکشن کمیشن کب سے سیاسی جماعتوں کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل تعینات کرنے لگ گیا ؟؟
صحیح کہتے ہیں مارشل لا میں سب جائز ہوتا ہے ۔۔
219
آپریشن رکیم چینج کرنے کی زرداری، شہباز، فضلو کی اوقات ہی نہیں ۔۔
ساڑھے تین سال سے گ رگڑ رہے تھے مگر خان صاحب کی ہوا کو نا پہنچے ۔۔
جن کے اثاثے اربوں تک پہنچے ہوئے ہیں یہی سب ملوث ہیں
۔۔
“باجوہ تو چاول کا ایک دانہ ہے” آگے آگے دیکھیے کیسے درویش نکلیں گے ۔۔
220
محترم @HabibAkram نے انتہائی مختصر مگر جامع انداز میں فارن فنڈنگ کیس کا غبارہ پنکچر کر دیا ۔۔
بہترین تشریح جو عام آدمی کو بھی سمجھ آ جائے گی ۔۔
221
جیسے ہی حامد میر نے کہنا شروع کیا کہ خان صاحب @ImranKhanPTI نے گیم پلٹ دی ہے
طلعت حسین سکرین سے شاٹ ہو گیا ۔۔
222
223
“پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ جواب تو دینا پڑے گا”
۔۔۔
دو جواب
@ImranRiazKhan
#WeStandWithImranRiaz
224
“سب سے بڑا چور نوازشریف، دوسرا بڑا چور زرداری۔۔ ان کو جیل میں ہونا چاہیے مگر وہ کون سی قوتیں ہیں ان کے ساتھ جو ان کا احتساب نہیں ہونے دیتیں”۔
@ImranKhanPTI
۔۔۔
سوال تو ہوں گے ۔۔ جواب تو اب دینا پڑے گا ۔۔
“ٹکر کے لوگ الحمداللّٰہ”
225
“میرے گھٹیا میزبان کو جاتی امرا میں ہی سٹوڈیو بنا کر دے دینا چاہیے ۔۔ پھر رات کو رکھوالی بھی کر لیا کرے گا”
۔۔