Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

226
پی ٹی آئی @PTIofficial کے خلاف پچھلے چار گھنٹے سے @geonews_urdu پر بالکل ویسی ہی کیمپین چلائی جا رہی ہے جیسی ISI کے خلاف چلائی تھی جس میں ثابت کیا جا رہا ہے کہ PTI ایک فارن فنڈڈ جماعت ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کے عہدیداران کی زندگیاں خطرے میں ڈالی جا رہی ہیں۔ @fawadchaudhry
227
کچھ لوگ “یوم نجات” والے ٹرینڈ میں “یوم وفات” لکھ رہے ہیں ۔۔ پتا نہیں غلطی سے یا جان کے ؟؟ ۔۔ “پر ساڈے ولوں مریا ای سمجھو”۔۔
228
پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے اور @WaseemBadami نیشنل ٹی وی پر فرما رہے ہیں “بڑا مزا آ رہا ہے موجودہ صورتحال پر” ۔۔ اوپر سے حسن مرتضی نامی جیالا کہتا ہے “پتا نہیں کون لوگ ہیں جو ضمیر خرید رہے ہیں۔۔ ٹی وی چینلز پر جتنی منافقت دکھائی جاتی ہے بس اللّٰہ ہی رحم کرے ہماری حالت پر ۔۔
229
“فواد چوہدری صاحب @fawadchaudhry بڑی گہری بات کر گئے برادران یوسف والی اور مجھے یقین ہے خوامخواہ کا دانشور کامران شاھد جیسے ہنسا ہے بات اس کے سر کے اوپر سے گزر گئی ہے”۔
230
اسٹیبلشمنٹ اس وقت ملک دشمن سیاستدانوں کے ساتھ مل کر خطرناک کھیل کھیل رہی ہے ۔۔ اس سے وقتی فائدہ تو ہو سکتا ہے جس میں وفاقی حکومت کو اپنا اقتدار دائمی لگ رہا ہے مگر ہر طاقت کو زوال ہے ۔۔ فرعون سے زیادہ طاقتور بھی کوئی کبھی انسان ہوا تھا ؟؟
231
“میں وثوق سے کہتا ہوں اس رات اگر @ImranKhanPTI باجوہ کو sake کر دیتے تو اطہر من اللّٰہ اس حکم کو کالعدم قرار دیتا اور ایکس کورپس نے اسلام آباد پر حملہ کر دینا تھا ۔۔ بائیسویں گریڈ کے افسر کو لگام ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا تھا۔۔ ورنہ سب کا نمبر آئے گا ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
232
آپریشن رکیم چینج کرنے کی زرداری، شہباز، فضلو کی اوقات ہی نہیں ۔۔ ساڑھے تین سال سے گ رگڑ رہے تھے مگر خان صاحب کی ہوا کو نا پہنچے ۔۔ جن کے اثاثے اربوں تک پہنچے ہوئے ہیں یہی سب ملوث ہیں ۔۔ “باجوہ تو چاول کا ایک دانہ ہے” آگے آگے دیکھیے کیسے درویش نکلیں گے ۔۔
233
معافی تلافی ٹوپی ڈراموں کے بعد عرض ہے کہ مبشر لقمان کے ساتھ مل کر ایجنڈے چلائیں گے ۔۔ مینوں نوٹ وکھا ۔۔ میرا مُوڈ بنے ۔۔
234
قادر مندوخیل بات کرے تو @WaseemBadami ایسے مودب ہو کر سنتے ہیں جیسے احادیث بیان کی جا رہی ہوں ۔۔ مگر زلفی بخاری کو ایک جملہ مکمل کرنے نہیں دینا۔۔ شاباش ۔۔
235
ڈرٹی ہیری نے @AzamKhanSwatiPk صاحب کے پیچھے بندے لگا دیے ہیں ۔۔ FIA بُو سونگھتی پھر رہی ہے ۔۔
236
“تُم بےغیرت، تُم بزدل، تُمہاری بیویاں پاؤں میں گولیاں مارتی ہیں، تمہاری جنرل رانیوں کی کہانیاں میں کھولوں گا، تُم چوہے ہو، دُم دبا کر بھاگتے ہو۔ تُم ہمیں انڈیا اور اسرائیل سے دوستی پر قائل کرتے ہو”۔ @HamidMirPAK ۔۔ باتیں بےشک سچ تھیں مگر کتنی FIRs ہوئیں؟ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
237
فیملی کو ناصرف دھمکایا گیا بلکہ عطا تارڑ نے بار بار پولیس بھجوائی ۔۔ یاد رکھو شریف شہریوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے منہ پر لگی کالک تم لوگ صاف نہیں کر سکتے۔۔ قانونی چارہ جوئی والا منجن کہیں اور بیچو پہلے کبھی کوئی قانونی کام کیا ہے؟ “دعا کرو بات چور چور کے نعروں تک ہی محدود رہے” twitter.com/betterpakistan…
238
احمد نورانی کی “باجوہ کرپشن کہانی” پر یقین کرنے کی ایک معقول وجہ یہ ہے کہ اس کے پاس FBR کی مستند دستاویزات ہیں۔ اور دستاویزات مستند ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ FBR کے جن تین ملازمین کا لیکس میں نام آیا انہیں نشان عبرت بنایا جا رہا ہے ۔۔
239
بلوچستان حکومت کی ترجمان کا یہ حال ہے تو حکومت خود کیسی ہوگی آپ اندازہ کر لیں ۔۔ محترمہ کی تیاریوں سے تو لگ رہا ہے چھ آٹھ گھنٹے پارلر میں لگا کر آئی ہیں پھر بھی سو نہیں سکتیں سیلاب زدگان کی فکر میں ۔۔
240
کہا تھا نا سب سے پہلے Twins کی تبدیلی ہوگی۔ ایک تو گیا الحمداللّٰہ ۔۔ مگر سب سے زیادہ نقصان میں کون رہا؟ باجوہ کے صرف اہل خانہ نہیں باقی خاندان بھی مستفید ہو رہا تھا ۔۔ “موصوفہ باجوہ کی بھتیجی ہیں اور ISPR سے مہنگے contracts انکے پروڈکشن ہاؤس کو ملے” RocknRoll Productions
241
فضل الرحمن کو عالم دین سمجھنے والے کسی قریبی مسجد جا کر تجدید ایمان کر لیں ۔۔
242
آپ کو ایک بچی نے چکرا دیا اگر #ٹکر_کے_لوگ_ملے تو کیا کرو گے Ajmal Jami صاحب ؟؟ خود کو ملنگ کہتے کہتے بغلول کیوں بن رہے ہیں؟ ٹی وی سکرینوں پر بیٹھے ہوئے بونے صرف قوم کو اخلاقیات سکھا سکتے ہیں خود چار آنے کی برداشت نہیں ۔۔
243
“میں سوچ رہا تھا ہمارے مفادات ایک ہیں کہ پاکستان بچانا ہے اس لیے ان کی ہر بات پر یقین کیا”۔ @ImranKhanPTI ۔۔ خان صاحب پہلے ہمیں بھی یہی لگتا تھا پھر پتا چلا “ایک ملک بچا رہا تھا اور دوسرا وردی”
244
“نذیر چوہان کو شبیر گجر کے انتخابی کیمپ پر حملہ لرنے اور خالد گجر کے بیٹے کو زخمی کرنے کے جرم پر گرفتار کر لیا گیا”۔۔۔ اسے کہتے ہیں جیسے کو تیسا ۔۔ مجھے یقین ہے بزدار کے ہوتے یہ کبھی نہیں ہونا تھا ۔۔ ان کا علاج پرویز الہی کے پاس ہی ہے ۔۔
245
جب آپ نوازشریف کے فلیٹس اور دفتر کے باہر کھڑے اس کے رشتے داروں کی زبان سنیں تو آپ کا یقین پکا ہو جاتا ہے کہ یہ گھٹیا شریف خاندان واقعی اُس بازار کے ہاروں والے کی نسل ہے ۔۔ ان سے ایک نہتی لڑکی @SaraMirGBP نہیں سنبھالی جاتی حالانکہ وہ گالی بھی نہیں دیتی ۔۔
246
جب کوئی بےغیرتی کرنی ہو تو سیکس ٹیپ یا ویڈیو ریلیز کر دیتے ہیں اور میڈیا عوام کو اس طرف ہانک دیتا ہے سارا گند کارپٹ کے نیچے ۔۔ تو پوچھنا تھا پاکستان میں خودکش حملے ہو رہے ہیں پورن ہب پر اگلی ویڈیو کب اپلوڈ کرنی ہے ؟؟
247
کچھ خدا کا خوف کرو @ARYNEWSOFFICIAL والو ۔۔ حنیف عباسی کی اتنی اوقات ہے جو اسے چینل پر لا بٹھایا ہے ؟ ایک دو ٹکے کا منشیات فروش الیکشن کی تاریخیں دے رہا ہے ؟
248
دوست مزاری حاضر ہو
249
آپریشن رجیم چینج کا اگلا مرحلہ ۔۔ فوج اور عوام کو آمنے سامنے کھڑا کرنے کا پنجاب حکومت کا فیصلہ ۔۔۔ کہتے ہیں ہم اکیلے کیوں ذلیل ہوں ۔۔ سب سٹیک ہولڈرز میدان میں آئیں ۔۔
250
مصطفی کمال آ گیا اوقات پر ۔۔ اسے بھی خان صاحب @ImranKhanPTI پر کھول دیا گیا ۔۔ Political Engineering