Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

1101
چوہدری صاحب اور وینا ملک آئین کی شق “دفع دور” کے بعد بھی ہمت ہارنے کو تیار نہیں ۔۔ twitter.com/ChParvezElahi/…
1102
“Adventure Begins”
1103
مبشر زیدی @Xadeejournalist کا نام @arynewsud پر ؟؟ واہ انصافیو چینل کو اتنی بلندی پر لے گئے کہ سبھی اینٹری مار رہے ہیں ۔۔
1104
جس ملک میں لھانے کی اشیاء مناسب دام اور خالص نا ملیں، تھانے میں تحفظ، عدالت میں انصاف نا ملے، ڈاکٹر فیس کے نام پر لوٹیں اور حکمران آپ کو انسان نا سمجھیں وہاں 10 لاکھ روپے کے مفت علاج پر آپ کا نخرہ کرنا بنتا ہے “ہر حکمران کی ذمہ داری ہے” جیسے ماضی کے حکمران ہمیشہ پوری کرتے آئے ہوں twitter.com/Muhamma8691929…
1105
@hinaparvezbutt پاکستان تو نہیں صرف آپ ہی امید سے ہیں ۔۔
1106
نا پاکستان کسی کے باپ کا ہے نا پاکستان کے عوام کسی کے غلام ہیں ۔۔ یہ حتمی فیصلہ جس کسی نے بھی کیا ہے وہ شاید باجوہ کی موجودہ عزت اور حالت عوام میں دیکھ نہیں پایا۔ ہوش کے ناخن لیں ورنہ ہمیں یاد ہے کون لوگ تھے جو مشرف دور میں اپنی شناخت چھپاتے پھرتے تھے۔ twitter.com/shakirawan88/s…
1107
اب کالے بکرے سرِ دار چڑھیں یا کبوتروں کا خون بہایا جائے، پُتلیاں لٹکائی جائیں یا سوئیاں چبھوئی جائیں، پنجاب حکومت یوں سنبھلنے والی نہیں جبکہ عوامی تقاضے تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ “عاصمہ شیرازی کا کورونا کے بہانے چِلے پر بیٹھی مالکن پر کالم” کہانی جاتی امرا کی۔ BBC News اردو
1108
کیا آپ وضاحت کریں گے کہ اشرافیہ میں آپ کون سے لوگوں کو گنتے ہیں ؟ مطلب پیشہ ، ادارہ وغیرہ کیا ہے ؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
1109
دوسروں پر انگلیاں اٹھانے کے بجائے آپ اپنے گھروں میں کنٹرول رکھیں تاکہ وہ عمران خان کے بارے میں ایسی باتیں مت کریں۔۔ باقی یہاں بھی تو آپ اپنی بیٹی کے ساتھ ہی مخاطب ہیں لہذا آپ سے کچھ بعید نہیں ۔۔ https://t.co/jn3z6MllVv
1110
جن بےچاروں نے پرسوں حلف اٹھائے تھے انہوں نے پٹرول کے پیسے مانگ لیے ہیں جو اس دن لگا تھا ۔۔
1111
Welcome @ImranRiazKhan bhai… What a pleasure to see you on screen again …
1112
سب سے پہلے درباری چینلز بند کیے جائیں گے اس کے بعد باقی معاملات سے نمٹا جائے گا ۔۔ @ImranKhanPTI اس بار کوئی معافی نہیں ۔۔ twitter.com/geonews_urdu/s…
1113
@fahmidahyousfi آپ کا دُکھ سمجھ میں آتا ہے ۔۔ جب اپنوں کے لیے کچھ اچھا کہنے کو نا ملے تو سبھی کو برا کہنا شروع کر دو ۔۔ گُڈ
1114
جب لفظ “رگڑا” آتا ہے تو آپ نے صرف بلاول کا چہرہ دیکھنا ہے ۔۔ اِک رگڑے وِچ گل مکدی اے ۔۔
1115
دلیل سے بات نا کرنے کے دعویدار شخص جسے دلیل سے ہی بات کرو تو جواب نا بننے پر بلاک کر دیتا ہے ۔۔ میں نے تو گالی نہیں دی تھی بلکہ آپ کی بات کا ویسا ہی جواب دیا تھا۔۔ آپ نے فیاض چوہان کے دانتوں سے فیتا کاٹنے پر قینچی کہا تو میں نے آپ کی زبان کو استرا کہہ دیا۔ “برداشت نہیں ہوا نا” ؟؟
1116
جن کا دعوی تھا “خان @ImranKhanPTI نے تو کبھی کچھ نہیں کیا ہم انگلیاں پکڑ کر چلا رہے تھے” وہ زرا ساڑھے تین سال کی ایسی کوئی ایک مثال نکال کر دکھا دیں ۔۔ یہاں میں Authentic News کی بات کر رہا ہوں کسی ٹُچے صحافی کی خبر کا حوالہ دینے سے گریز کریں۔
1117
@RealWaqarMaliks پہلے مجھے لگا “کمینی” لکھا ہوا ہے ۔۔ ویسے یہ بھی کچھ غلط نا ہوتا ۔۔
1118
معئشیت پر قومی اتفاق یہ ہے کہ چور کو چور کہنا چھوڑ دو، نوازشریف اور اسحق ڈار کو واپس آنے دو، شہباز، حمزہ، زرداری، فریال پر کیسز مت چلاؤ، سب مل بانٹ کر کھاؤ اور میڈیا کو اس کا حصہ برابر پہنچاتے رہو۔۔ سمجھو جنت مل گئی دنیا میں ۔۔ یہ بندہ دین اسلام میں صرف “سُود” کو حرام سمجھتا ہے۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
1119
@javerias یہ بیہودہ شخص @waqarsatti ن لیگی ٹرولز سے بھی گیا گزرا ہے ۔۔ اور بھی بہت سے گھٹیا ویڈیوز اس نے شیئر کر رکھے ہیں ۔۔
1120
پٹواریوں کی تو بہو ہے خود کیوں نہیں کر لیتے ؟ گھر کی بات گھر میں رھ جائے گی ۔۔ twitter.com/abrohafeez/sta…
1121
کراچی میں دھاندلی ہوئی اور PPP MQM بیٹھ کر دیکھتی رہی ؟ کسی نے انفرادی طور پر نا ہی پارٹی سطح پر کوئی شکایت درج ہوئی ۔۔ وجہ ؟ ووٹ عمران خان کے نام پر پڑے نا کہ امیدوار کے ذاتی نام یا پارٹی میٹنگز کی وجہ سے ۔۔ 2013 کا میں خود گواہ ہوں ہر شخص ووٹ PTI کو ڈال کر آیا اور جیت MQM گئی ۔ twitter.com/NoushadAleem/s…
1122
اتنی گھبرائی ہوئی ہے دو ٹکے کی کنیز کہ الٹے سیدھے جملے لکھ رہی ہے ۔۔ ایک طرف “تمہارے” لکھتی ہے اسی لائن میں “آپ” پر آ جاتی ہے ۔۔ بی بی سگریٹوں کا دھندہ کرو اب تو ٹیکس بھی معاف کروا لیا ہے کہاں سیاست میں گند گھول رہی ہو ۔۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
1123
@sanabucha برنول بھیجاں ؟
1124
@AmbreenPTI1 یہ میں نے بھی اکثر نوٹس کیا ہے کہ ایسے ٹوئٹس زیادہ تر خود انصافیوں نے لائک کیے ہوئے ہوتے ہیں۔ وجہ ہمیشہ سمجھ سے بالاتر رہی ہے ۔۔
1125
میاں صاحب نتائج کے مطابق ککڑی حرام ہوگئی ۔۔۔ لے میاں صاحب 👇