1151
@AimalWali یہ شخص واقعی پٹھان ہے یا کسی نے مذاق کیا ہے ؟؟
1152
اکیلے بندے کا اتنی چولیں ایک ساتھ مارنا واقعی جان جوکھم کا کام ہے ۔۔ twitter.com/DurraniViews/s…
1153
1154
@ImranKhanPTI اللّٰہ آپ کی زبان مبارک کرے خان صاحب ۔۔ ورنہ Mr. X اپنا حوصلہ چھوڑ چکا اور وہی 9 اپریل والا کام ڈالنے والا ہے ۔۔ twitter.com/ImranARaja1/st…
1155
ایک جج نے ملک کے وزیراعظم کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی تو کیا اصولی طور پر اس جج کو “خلش” کے باعث وزیراعظم کے کیسز سننے سے روکا جانا ضروری نہیں تھا؟
یہاں ایسا کوئی معاملہ نہیں بلکہ انہی ججز کے دو ماہ پہلے کے فیصلہ پر مٹھائیاں بانٹی گئیں۔
پتا نہیں آپ نے کونسی دنیا میں وکالت پڑھی ہے؟؟ twitter.com/reema_omer/sta…
1156
@iqrarulhassan کیا مجبوری تھی لکھنے کی ۔۔ پتا چل رہا ہے خود پر ظلم کر کے لکھا ہے ۔۔
1157
شکر ہے بےشرم، جھوٹا اور اُٹھاؤ ہونا ضروری نہیں ۔۔ twitter.com/mansurqr/statu…
1158
علی امین گنڈاپور چیکنگ کے بعد بندے پورے کرتے ہوئے
1159
عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN اگر @arynewsud پر آ ہی گئی ہیں تو چیخ کیوں رہی ہیں؟
لاہور سے skype پر کال ملائی ہے مگر موصوفہ ڈائریکٹ سٹوڈیو آواز پہنچانا چاہ رہی ہیں ۔۔
یار @WaseemBadami صاحب ؟؟
1160
Yes .. How dare he spoke against Firoun. twitter.com/MaddyWithKhan/…
1161
کل پورا ن لیگی میڈیا سیل ججز کو گالیاں نکالنے والے ٹرینڈز میں جھونک کر دعوی کرنا کہ
“ہم گالیاں نہیں نکالتے”
سعد رفیق جیسا بےشرم ہی کر سکتا ہے۔
اپنی طرف سے یہ ن لیگ میں بہت معتبر ترین بندا ہے۔ twitter.com/KhSaad_Rafique…
1162
@AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt آخر کار تلوے چاٹنے کام آئے ۔۔ وہ بھی چند گھنٹوں کے لیے ۔۔
1163
عدلیہ ہی تو ان کی اصل محافظ ہے ۔۔ twitter.com/Gull_Jaben/sta…
1164
خواجہ صاحب کڑا احتساب ہو اور آپ کی پیراگون سوسائٹیاں، جائیدادیں، بنک اکاؤنٹس وغیرہ قومی تحویل میں چلے گئے تو آپ جیل میں ہوں گے
مگر
آپکے بال بچوں کا گھر، پڑھائی وغیرہ کا ذمہ میرا۔اس سے زیادہ کی ڈونیشن تو شوکت خانم کو جاتی ہے۔۔
@KhSaad_Rafique کیا گوڈے کی چپنی جیسا منہ ہے آپ کا ۔۔ twitter.com/siasatpk/statu…
1165
1166
موصوفہ کے صرف جوڑے کی قیمت میں سیلاب زدہ متاثرین کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جا سکتا تھا ۔۔ مگر کوئی بات نہیں بلوچستان کو ہمیشہ اسلام آباد سے ہی چلایا جاتا رہا ہے نام نہاد اشرافیہ کی مدد سے ۔۔
1167
باجوے دے بعد دے لشکارے 😂 گُڈ ہو گیا ۔۔
اب نہیں دینا اپنا اکاؤنٹ کسی صوبیدار کو ۔۔ twitter.com/iVeenaKhan/sta…
1168
خان صاحب @ImranKhanPTI کا لائیو خطاب ۔۔ اہم اعلان بھی کریں گے ۔۔
۔۔
youtu.be/2gxGQDoWA0g
1169
@KhawajaMAsif پرانے زمانے کی انڈین فلموں میں ہوتا تھا اپنے مخالف کو پھنسانے کے لیے اس کے مخالف پر حملہ کروا دو ۔۔
مریم صفدر کے زیر انتظام میڈیا سیل اسی طرح PTI کی تصاویر کے ساتھ وارد ہوا ہے اور میڈیا کی مدد سے ایسے معاملات کو ہوا دی جا رہی ہے ۔۔
1170
شریف خاندان کا وطیرہ ہے کہ جن سوالات کے جواب ان سے پوچھے جانے ہوں یہ وہی سوال دوسروں سے کرنے لگ جاتے ہیں ۔۔
“تیس سال اقتدار کے مزے تم نے لیے، کھربوں کی جائیدادیں بنا لیں اور چھنے کاکے کو جواب کوئی اور دے”۔۔ twitter.com/geonews_urdu/s…
1171
سر بصد احترام ترس کھانے والی اختراع ہم عوام نے اپنے سکون کے لیے گھڑی ہے۔ ورنہ چار سال گالیاں کوئی کُند ذہن بچہ بھی کھاتا تو اسے سمجھ آ جاتی ۔۔
.
اسٹیبلشمنٹ کی ملاقاتیں 2019 سے جاری تھیں “کچھ دو اور جان بچاؤ” فارمولے پر عمل کیا گیا۔
کس نے کتنا کھایا سب کتابوں میں آئے گا۔ twitter.com/anwarlodhi/sta…
1172
مطمئن بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ۔۔ اس والے کی قسم آپ کو پتا چل ہی چکی ہوگی ۔۔ twitter.com/Faizankhaan91/…
1173
صوبائی پولیس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو بجٹ بھی اتنا ہی دیں پھر جتنا بارڈر سیکیورٹی کو جاتا ہے۔۔ سب سیٹ ہو جائے گا ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1174
مریم نوازشریف کی نہیں حکومت پاکستان کی بیٹی ہے ؟؟
۔۔ کن جاہلوں کے ہاتھ چڑھ گیا پاکستان ۔۔ twitter.com/GovtofPakistan…
1175
اسی پارلیمنٹ سے، اسی عدالت میں، انہی ججز کی بدولت تُم جیسے کرپٹ، بےایمان اور خبیث شخص کو وزارت عظمی ملی ہے ۔۔
تب عدلیہ اور پارلیمان کوئی اور تھی اب کوئی اور ہے؟
کتنی بےشرمی دکھاؤ گے پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے سامنے تم سب ننگے ہو چکے ہو ۔۔ twitter.com/CMShehbaz/stat…