1126
آگاہ کر دیا جائے ؟ مطلب مجرم خود مظلوم کو آگاہ کر دے کہ تمہیں گولیاں میں نے نہیں مروائیں تو وہ “آگاہی” ہوتی ہے؟
فواد کا کونسا بیان اور میں نے کہیں فوج کا ذکر کیا ہو تو سکرین شاٹ لگا دیں ۔۔
باجوہ کا نام بھی میں نے نہیں لیا ۔۔
آپ نے تو انکشافات شروع کر دیے آج ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1127
اس وقت @geonews_urdu خبریں چلا رہا ہے کیسے تمام سیٹیں ن لیگ کی تھیں اور کن وجوہات کی بنیاد پر ن لیگ ہار گئی ۔۔
آسان الفاظ میں ملک تو آسمانوں کو چھُو رہا تھا مگر آپسی لڑائی لے بیٹھی ۔۔
گندی عورتوں والے بہانے ۔۔
1128
پاکستان میں ایک مخلوق ایسی بھی ہے جو بظاہر پڑھی لکھی ہے مگر اتنی کند ذہن ہے کہ ڈالر 250 کا ہونے اور ڈیفالٹ لسٹ میں چوتھے نمبر پر آنے کے باوجود انہیں لگ رہا ہے کہ “ملک چل رہا ہے”۔۔ twitter.com/Faizankhaan91/…
1129
جس نے نوکر (خادم اعلی) بن کر مالکوں (عوام) کو چُونا لگایا پھر چوکیداروں کے باس (باجوہ) کو کہا تُو بھی گنگا نہا اور مجھے بھی نہلا دے
۔۔
اس گٹھ جوڑ کو “اصلی خادم عوام” نے توڑا، سب کو بتایا تمہارا “نوکر اور چوکیدار” ملے ہوئے ہیں
فرق:
ایک پر فرد جرم لگنی تھی دوسرے پر صرف ٹوچہ خانہ ؟ twitter.com/SafinaKhann/st…
1130
جسٹس قاضی فائز کا خط واٹس ایپ پر آنے سے ایک بات تو واضح ہے کہ جج موصوف ناصرف واٹس ایپ پر صحافیوں سے باقاعدہ رابطے میں ہیں بلکہ اکثر واٹس ایپ پر ملے کسی بھی ڈاکومنٹ کی تصدیق لیے بغیر سوموٹو بھی لیتے رہے
جس پر اس وقت کے چیف جسٹس نے قدغن لگائی
۔۔
“جسٹس موصوف کا کنڈکٹ باعث تشویش ہے”۔ twitter.com/AhmedASarfraz/…
1131
زرداری صاحب کو حصہ جاتا ہے اس کی بلا جانے عوام جیے یا مرے ۔۔ twitter.com/islamudinsajid…
1132
جو لوگ لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں سیکڑوں کیمروں کے سامنے ہوئے واقعہ کو فراڈ کہیں
مگر اس شخص کی بیماری کو سچ مانیں جو لندن جا کر سوروں سے بھی زیادہ پھِٹ گیا وہ بھی بغیر کسی علاج کے،
تو ایسے لوگوں کو اپنے اندر کی غیرت جگانے کا سامان کرنا چاہیے۔
ورنہ زندہ تو نوازشریف بھی ہے ۔۔ twitter.com/abbasi20566201…
1133
تربیت اور نسل کا پتا اس کا اخلاق اور اطوار دیتے ہیں۔ بھلے آپ صبح شام آیات و احادیث شیئر کریں یا دنیا کو گاہے بگاہے باور کرواتے رہیں کہ آپ بڑے شرعی احکامات کو ماننے والے فرد ہیں۔۔ twitter.com/ansaraabbasi/s…
1135
@2Kazmi اسما شیرازی کے ہوتے ن لیگ یا پیپلزپارٹی کے کسی نمائندے کی ضرورت تو نہیں ہوتی ویسے۔۔
یہ زیادہ بڑے ترجمان بنتے ہیں ۔۔
1136
@realikramnasim @FarooquiJameel @iihtishamm @asmashirazi @realrazidada @AsadAToor @ZahidGishkori @ImranRiazKhan @UmarCheema1 @sanabucha تُم وہی ہو نا جس نے اپنی مفتی والی ویڈیو وائرل کی تھی؟؟
1137
@NawazSharifMNS پاکستان آؤ نا خشبو لگا کے ۔۔ بیٹی نے تو پھول ہار مشکفور تیار رکھا ہوا ہے 😆
1138
اے آر وائی پر @shiblifaraz @Kashifabbasiary اور لطیف کھوسہ بغیر آج کے فیصلے کے مندرجات کو سمجھے، صرف پانی میں مدھانی چلا رہے ہیں ۔۔
میری سمجھ کے مطابق تینوں نے ہی فیصلہ نہیں پڑھا۔ کاشف عباسی اور لطیف کھوسہ آرٹیکل 62 63 لگا رہے ہیں اور شبلی صاحب ڈیفنڈ کر رہے ہیں۔
حد ہے یار
1139
@ImranKhanPTI @arsched خان صاحب کہاں سے امید لگا رہے ہیں آپ ۔۔ یہ دیکھیے کیا ہو رہا ہے الیکشنر میں ۔۔ جو اصل کردار ہیں ان کا نام لیجیے ۔۔
@ImranKhanPTI
@ImranRiazKhan twitter.com/ImranARaja1/st…
1140
ہاذا عبدالعلیمُن ترینُن
رج کے ذلیلُن
1141
خان صاحب @ImranKhanPTI کے خطاب کے بعد میں جیل سے باہر آتا ہوں۔
بہتر پاکستان اور بہترین مستقبل کی امید لیے ایک بارپھر سفر کا آغاز کرتےہیں جہاں پاکستان کی عوام پاکستان کی اصل مالک ہوگی انشاء اللّٰہ
Vlog in process. Tub tuk enjoy and subscribe
#NewProfilePic
youtu.be/q5MOw3zV4zc
1142
“اگر ابھی اس ملک میں الیکشن نا کروائے گئے تو ہم اتنی تیزی سے تباہی میں جا رہے ہیں کہ کسی کے لیے کچھ نہیں بچے گا”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
خان صاحب مجھے نہیں لگتا عقل کے اندھوں کو کچھ سمجھ آئے گی ۔۔
LIVE
youtu.be/g8LU2zLU5aQ
1143
@MiftahIsmail ہم نے نہیں خریدنی پھکی ۔۔ کہیں اور جا کے بیچو ۔۔
1144
@awaheedmurad وہ انگوٹھا چھاپ ہے تو تُم نے کونسا بغیر گدی کے سائیکل چلانے کا طریقہ ایجاد کیا ہے ؟؟
اب کہے گا “میری تکلیف میری مرضی” ۔۔
1145
تم سے جواب مانگا کس نے ہے ۔۔۔
تمہارا دادا زندہ ہوتا تو اس سے بریف کیس والی کہانی سنتے ۔۔ تمہاری اوقات تو ڈاکیے سے زیادہ نہیں ۔۔ twitter.com/TararAttaullah…
1146
حکومت نے مہنگائی اور معیشیت پر بات کرنے کو “ملک و قوم” سے غداری قرار دیا ہے
اور
خان صاحب نے لائیو سیمینار میں لوگوں کے تاثرات کی ویڈیو چلا دی
جس میں شہباز حکومت کی تعریفیں جاری ہیں۔
“ہینڈلرز کو بھی برابر لعنتیں پڑ رہی ہیں”
۔۔
“لازمی دیکھیے خان صاحب Live”
youtu.be/Yh4mrQQtEAM
1147
@hinaparvezbutt ابھی تو اور آئیں گے ۔۔ دیکھی جاؤ بس ۔۔ ہمیں آپ سے ہمدردی ہے ۔۔ بہت زیادتی کی ہے مریم نے ۔۔
1148
@balochi5252 ڈرنا نہیں اور گھبرانا نہیں ہے ارسلان بھائی ۔۔
یہ اسی روش پر قائم رہے تو ان کے تمام آڈیوز محفوظ ہیں۔
1149
افواہ نہیں تھی ۔۔ twitter.com/emi_gr8/status…
1150
@fawadchaudhry وہ فنڈنگ نہیں امداد ہے۔ اس کا فیصلہ نہیں آنا