1001
آزادی حاصل کرن لئی
پیڑاں سہنیاں پیندیاں نیں
پینڈے کٹنے پیندے نیں
جاناں دینیاں پیندیاں نیں
۔۔
آزادی بچیاں دا کھیڈ نئیں
1004
بندہ پوچھے ریحام کو تو طلاق ہوئی ہے اس کا سمجھ آتا ہے تمہیں کیا ہوا ہے ؟؟
ایسے چول کھمبے پر چڑھے واپڈا کے اہلکار کو کہہ دیتے ہیں
“پائی دو امرود میرے وی توڑ لئیں” ۔۔
1005
جب کوئی بےغیرتی کرنی ہو تو سیکس ٹیپ یا ویڈیو ریلیز کر دیتے ہیں اور میڈیا عوام کو اس طرف ہانک دیتا ہے سارا گند کارپٹ کے نیچے ۔۔
تو پوچھنا تھا پاکستان میں خودکش حملے ہو رہے ہیں پورن ہب پر اگلی ویڈیو کب اپلوڈ کرنی ہے ؟؟
1006
@RebelByThought اب ریحام خان اور نیا شوہر مل کر عمران خان پر فوکس کریں گے ۔۔
1007
“اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے”۔
@MoonisElahi6
۔۔
عدالت نے اگلی سماعت تک اسمبلی نا توڑنے کی ہدایت کی ہے ۔۔ مونس پر تو اعتماد ہے مگر بیوروکریسی ہاتھ دکھا جاتی ہے ۔۔
1008
تمام وکلا اور قانونی ماہرین کی رائے تھی کہ وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جا سکتا
۔۔
اس کے باجود یہ گدھوں والا کام کروانے والے وہی لوگ ہیں جنہیں لگتا ہے پاکستان انہی کے سر پے چل رہا ہے اور وہ عقلِ رکھتے ہیں۔
“ہو سکتا ہے سچ ہی سمجھتے ہوں مگر یہ عقل رکھی گِٹوں میں ہے”۔۔
1009
جب آپ نے پچھلے سال سیاست سے دور ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا تو آٹھ ماہ میں دہشت گرد اسلام آباد تک پہنچ گئے
۔۔
اللّٰہ خیر رکھے اگر آپ سامنے سے سیاست میں بھرپور شرکت کرتے تو کیا معلوم کون سے چن چڑھنے تھے ۔۔
1010
پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے اور @WaseemBadami نیشنل ٹی وی پر فرما رہے ہیں “بڑا مزا آ رہا ہے موجودہ صورتحال پر”
۔۔
اوپر سے حسن مرتضی نامی جیالا کہتا ہے “پتا نہیں کون لوگ ہیں جو ضمیر خرید رہے ہیں۔۔
ٹی وی چینلز پر جتنی منافقت دکھائی جاتی ہے بس اللّٰہ ہی رحم کرے ہماری حالت پر ۔۔
1011
یہ دونوں افراد عمران خان حکومت کے ساڑھے تین سال مسلسل غلط اعداد و شمار کے ساتھ ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ پاکستان کی معیشیت زوال پذیر ہے۔
اب یہ بھی اعتراف کرنے پر مجبور ہیں کہ اس وقت پاکستان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ۔۔
1012
فرمائشی پروگرامز میں بغل بچوں کی سپورٹ کے ساتھ بیٹھنا اور اپنی فضول بک بک سُنا کر ہنسی خوشی گھر لوٹ جانا ایک الگ بات ہے
اور
اصل رپورٹرز کے ایک بھی سوال کا ڈھنگ سے جواب نا دے پانا اصل حقیقت ہے۔
پھر آپ دھمکیاں دیتے ہیں کہ انکوائری ہونی چاہیے۔
1013
پس اس تجربے سے ثابت ہوا کہ
“ہر بوٹ چاٹ کی ایک قیمت ہوتی ہے اور وہ اسی منزل کو ذہن میں رکھ کر بوٹوں کا انتخاب کرتا ہے”۔ twitter.com/SAfridiOfficia…
1014
ڈکٹیشن امریکہ سے لینی، امداد امریکہ سے لینی، اپنے لوگ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کرنے
مگر
مثالیں 1400 سال پہلے کے غزوات کی دینی ۔۔
اسے کہتے ہیں “کام سے لگن” ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1015
@dtnoorkhan لوگوں کے گندے ویڈیوز بنا کر ان کی بیویوں بیٹیوں کو بھیجنے کے پیچھے کون سا جذبہ کارفرما ہے ؟؟
اب یہ کہہ کر خفت مت اٹھائیے گا کہ آپ کو نہیں معلوم ایسا کون کر رہا ہے ۔۔
1016
پاکستان میں کن لوگوں کے پاس طاقت ہے جو وزیراعظم ہاؤس کو بگ کرنے کے علاوہ safe فون لائن بھی ٹیپ کر سکتے ہیں؟
آڈیوز فہد حسین کے زیراثر سٹریٹجک میڈیا سیل کو بھیجی جاتی ہیں
وہاں ثاقب نثار/ملک ریاض/زرداری کی آڈیوز کی طرح مکسنگ کرتے ہیں۔
خان کی جعلی آڈیو میں لڑکی کی آواز متھیرا کی ہے۔
1017
آگاہ کر دیا جائے ؟ مطلب مجرم خود مظلوم کو آگاہ کر دے کہ تمہیں گولیاں میں نے نہیں مروائیں تو وہ “آگاہی” ہوتی ہے؟
فواد کا کونسا بیان اور میں نے کہیں فوج کا ذکر کیا ہو تو سکرین شاٹ لگا دیں ۔۔
باجوہ کا نام بھی میں نے نہیں لیا ۔۔
آپ نے تو انکشافات شروع کر دیے آج ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1018
عظمی بخاری ہوں گی تیز طرار چاتر مگر جس ٹھنڈے میٹھے طریقے سے @2Kazmi صاحب نے ہلکی سی مسکان کے ساتھ @AzmaBokhariPMLN کو “صحافی” کی ٹرانسلیشن بتائی
اس میں چیخنا چلانا، بات نا کرنے دینا بنتا تھا ۔۔
1019
آپ محنت مجھ سے کروانا چاہتے ہیں مگر خود تردد نہیں کرتے۔۔
باجوہ نے کہا باتیں باہر آ رہی ہیں جب وہ لوگ پکڑے گئے جن سے ڈیوائسز لگوانی تھیں ۔۔ ایک تو شہباز گل سامنے لائے یاد ہے؟ جانے کتنے نہیں پکڑے گئے ۔۔
جو لوگ وزیراعظم ہاؤس بگ کر سکتے ہیں وہ بنی گالہ نہیں کر سکتے؟
معصومیت ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1020
1021
آپ خود دیکھ لیجیے کہ میں نے ایک بھی ویڈیو مصالحے والا نہیں کیا ۔۔ چٹخارے والے ویسے ہی بہت ہیں اس میں اگر چند حقائق بتانے والے بھی آ جائیں تو کیا مضائقہ ہے
۔۔
دوائی سمجھ کر برداشت کر لیا کریں ۔۔
وزٹ کیجیے اور بتائیے کیا میں غلط کہہ رہا ہوں ؟
youtube.com/ImranAfzalRaja
1022
@Marriyum_A اسے بھی پتا ہے وزارت کا آخری داؤ ہے اس کے بعد بیرون ملک ہوگی یا جیل میں ۔۔ لہذا الیکشن کا سال آگے بڑھانے پر ہی لگی ہوئی ہے ۔۔
1023
آپ کی زبان اگر اتنی ہی سچی تھی تو پہلے کھلنی چاہیے تھی یہ خامیاں تو پہلے بھی تھیں۔ آپ کو خامیاں نظر آئیں جب “باجوہ پلان” تبدیل ہوا ۔۔
اب آپ غصہ کر گئے ہیں کچھ کہنا فضول ہے ورنہ کون نہیں جانتا آپ کس کے سپورٹر رہے ہیں۔
یا شاید آپ کو بھی پلان کے تحت PTI کی صفوں میں گھسایا گیا؟ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1024
“باباجی آپ نے پاکستان تو دلا دیا ۔۔ کاش آزادی بھی دلا دیتے” ۔۔
#HappyBirthdayJinnah
1025
پاکستان کی تاریخ کی فحش ترین خاتون کے پاس ایسے کون سے ویڈیوز ہیں جنہیں اپنے منہ سے حساس کہہ رہی ہے
اور
ان ویڈیوز میں کون کون ننگا ہے جو ریاست منہ کے بل اس خاندان کے قدموں میں گِری پڑی ہے ؟؟