952
حامد میر اور چند دوسرے بغل بچے تو آڈیو پر تبصرے اتنے وثوق کے ساتھ کر رہے ہیں جیسے دوسری طرف ان کی سگی باجی ہو اور انہوں نے پاس بیٹھ کر کال کروائی ہو۔
953
یہ کس علاقے میں بدمعاشی دکھائی جا رہی ہے اور کیوں؟
لڑکے نے اگر کوئی بات کی ہے تو منہ سے کی ہے اہلکار کو ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا۔
مگر سونے پر سہاگہ باقی اہلکار بغیر حقائق جانے صرف اپنے ساتھی کی تقلید میں دونوں لڑکوں پر تشدد کرنے لگ گئے
۔۔
بلڈی سویلینز ؟
twitter.com/s_dil2/status/…
954
اب کوئی دہشت گرد حملہ ہو تو دفتروں میں بیٹھے آڈیو ویڈیو والوں کو بھیجا جائے جن کا کام ایسے واقعات کا ایڈوانس تدارک کرنا ہے
۔۔
یہ دفتروں میں آڈیو ویڈیو کھیلیں، حکومتیں بنائیں گرائیں
اور دہشت گردوں/دشمنوں کے آگے ہمارے غریب جوان مریں ؟
956
@AimalWali یہ شخص واقعی پٹھان ہے یا کسی نے مذاق کیا ہے ؟؟
957
اوہو ۔۔ واقعی یار یہ بندہ ٹھیک کہہ رہا ہے ۔۔ ہم نے تو کبھی سوچا ہی نہیں تھا عمران خان ایسا نکلے گا
۔۔
اب تو میں پکا نوازشریف اور زرداری کو ووٹ دیا کروں گا ۔۔ تیس سال سے عمران خان ہمیں دھوکا دیتا رہا 😢
۔۔
اگلا آڈیو کب آئے گا مجھے ڈیزل کی بیعت کرنی ہے اور نیوٹرلز سے پیار 😆 twitter.com/FrehmanD/statu…
958
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز شریف کے داماد ہارون کی گرفتاری سے روک دیا
۔۔
اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج
۔۔
پاکستانی قوم کی اتنی تذلیل ؟؟ آٹھ ماہ سے ہمیں کیڑے مکوڑے جبکہ خود کو “مالک” ثابت کرنے میں لگے ہیں
اور “ہم سو رہےہیں” ۔۔
959
“نو اپریل والے کردار آج پھر متحرک ہیں”
۔۔
سات ماہ پہلے ن لیگ نے گورنر ہاؤس پنجاب پر قبضہ کر لیا اور کوئی ٹس سے مس نہیں ہوا تھا
وہ
آج موجودہ گورنر پنجاب کی غیرقانونی رولنگ پر دوبارہ پنجاب پر قبضہ کرنے چلے ہیں ۔۔
960
پاکستان کو مکمل برباد کرنے کا پلان دیا گیا ہے تاکہ لوگوں کے پاس اپنی بھوک اور ضروریات سے سر اٹھانے،
اپنے بچوں کو بھوکا مرنے سے بچانے کی ہی فرصت نا ہو
۔۔
اور یہ اگلے سو سال مزید مزے کرتے رہیں ۔۔ اس پلان میں “چور اور چوکیدار” سب اکٹھے ہیں ۔۔
961
اسے یاد رکھیے اور آج کے حالات دیکھ لیجیے ۔۔ twitter.com/ImranARaja1/st…
962
نجم سیٹھی ، فہد حسین ، عرفان صدیقی وغیرہ پر ہوئی نوازشات دیکھتے ہیں
تبھی
کچھ میڈیا پرسن اپنے آپ کو اتنا ہلکا کر لیتے ہیں کہ صحافت اور گیٹ کے باہر بیٹھے پالتو کتے میں کوئی فرق نہیں لگتا
۔۔
کئی صحافیوں اور اینکرز کی تو زبانیں بھی نکل کر گلے تک آئی ہوئی ہیں ۔۔
963
“رانا ثنا بلوہ کروانا چاہ رہا ہے۔ ایسے تھوڑی کوئی وزیراعلی ہاؤس پر قبضہ کر سکتا ہے”۔
اعتزاز احسن
۔۔
رانا ثنا 16 قتل کر کے بیٹھا ہے اسے کوئی پوچھنے والا نہیں اور اب تو اس نے دعوی کیا ہے ادارے اس کے ساتھ ہیں ۔۔ کون سے ادارے ؟ سب جانتے ہیں ۔۔
964
اگر ایوان وزیراعلی کے باہر کنٹینر پہنچ گئے ہیں اور یہ کام پولیس نے نہیں کیا تو @ChParvezElahi ابھی تک وزیراعلی ہیں ۔۔ پولیس بھجوا کر کنٹینر ہٹوا دیں
۔۔
پھر عوام بھی دیکھ لیں گے پولیس کے مقابل کون سی فورس باہر آئے گی ۔۔
@MoonisElahi6
965
باقی باتیں چھوڑیں آپ وزیرداخلہ پنجاب ہیں ۔۔ کنٹینر کون لگوا رہا ہے اور غیرآئینی طور پر کون سی فورسز پنجاب میں تعینات کی جا رہی ہیں۔۔
پنجاب پولیس صوبائی حکومت کے انڈر ہے اور آپ کے ہوتے کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کوئی دوسری فورس بھیج کر پنجاب پر قبضہ کر لے ۔۔ twitter.com/OmarCheemaPTI/…
966
Urgent:
..
Name/Azra amjad
Blood group:A±
No. Of units:16 bottels
Time: 11-Am to 4 Pm
Hospital and city: Pkli lahore dha phase 6
Indication for Blood/case: lever transplant
HB level: Lver transplant
Contact..0321.3326242
Pkli ہسپتال نزد بیدیاں روڈ ایلیٹ ٹریننگ سینٹر
967
گورنر کے غیر آئینی اقدام کی تعمیل نا ہونے پر رینجرز اور FC والا ایڈونچر ہوا تو دیکھیں گے صدر مملکت کے آئینی حکم کی تعمیل نا ہونے پر کون سی طاقتیں حرکت میں آئیں گی
۔۔
کیا تب بھی قیدیوں والی وین اور کنٹینر حرکت میں آئیں گے؟؟
بہت کچھ “مزید” ننگا ہونے والا ہے ۔۔
968
ایسی تصاویر سے باجوے جیسوں کو چ بنایا کرو ۔۔ عوام کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ۔۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
969
بھائی پھر جب خبر نکلتی ہے تو اس کے کاؤنٹر کا انتظام رکھیں ۔۔ عوام دا تراؤ نکلیا ہویا
اور
ہم نے تو لبرٹی کے لیے ٹینکیاں بھی فل کروا لی تھیں ۔۔ twitter.com/MoonisElahi6/s…
970
جتنے بھی معاون خصوصی اور مشیر لگائے جا رہے ہیں ان سب سے مراعات اور اخراجات سمیت ایک ایک پائی واپس وصول کی جائے گی ۔۔ پہلے اکاؤنٹ فریز اور وصولیاں ہوں گی بعد میں عدالتوں میں چیلنج کرتے پھریں
۔۔
“شرط دو تہائی اکثریت ہے”
971
پٹواریوں کی تو بہو ہے خود کیوں نہیں کر لیتے ؟ گھر کی بات گھر میں رھ جائے گی ۔۔ twitter.com/abrohafeez/sta…
972
مسخرے نے مسخرہ پنا شروع کر دیا ۔۔ اسے ہم خیال بنچ والا آئیڈیا بلاوجہ نہیں آیا کسی نے تار بھیجی ہے ۔۔ twitter.com/Matiullahjan91…
973
تُم باہر شکایتیں لگانے کے بجائے اپنی عورتیں کیوں نہیں سنبھالتے ؟
ساری باجیوں کو خجل کروا کے خود پیپسی پی کر مطمئین بیٹھے ہو ۔۔ twitter.com/SabirMehmood26…
974
دوسروں کی بہنوں، بیویوں، بیٹیوں کو تختہ مشق بنانے والوں کی اپنی باجی کہ بھی آڈیو نکل آئی ۔۔
کہتی چار چار بجے تک ؟؟ ۔۔ آ جاؤ میدان میں ۔۔
975
جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی فنکاریاں دیکھ رہے ہیں اور اگلے سنہ 2022 میں بھی انہی فنکاریوں کے سہارے پاکستان کو مزید چُونا لگانے کے چکر میں ہیں ؟؟