976
ایک اور ۔۔ حالات وہی واقعات وہی مگر بہتر ورژن۔۔
977
“گورنر صاحب اپنے نوٹیفیکیشن کا جہاز بنا کر کھیل لیں۔ اس کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں”۔
@fawadchaudhry
۔۔
چوہدری صاحب نے یہ نہیں بتایا اس جہاز پر گورنر صاحب خود سواری کریں یا نہیں ؟؟
978
جیو نیوز ، 24 اور سما نیوز سے کئی صحافی اینکرز نے اپنے بیڈرومز میں اپنی پرائیویٹ ویڈیوز بنا کر متعلقہ شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے کر دی ہیں
کہ ان میں صرف ہمارے چہروں پر عمران خان کا چہرہ بنا دو باقی پورا کلپ same رہنے دو ۔۔
مطلب صرف اپنا چہرہ بدلوا رہے ہیں باقی سب وہی ؟؟
۔۔
979
یہ کہاں کا ویڈیو ہے اور یہ مختلف محکموں کے سرکاری اہلکار کون سی زمینوں پر قبضے کے لیے گئے ہیں ؟؟
980
زرداری صاحب کو حصہ جاتا ہے اس کی بلا جانے عوام جیے یا مرے ۔۔ twitter.com/islamudinsajid…
981
جب ایسے ٹوئٹس آنے لگیں تو سمجھ جائیں اب آپ کے پاس دلائل اور جھوٹ دونوں ختم ہو چکے ہیں۔۔
اب آپ صرف ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں ۔۔ twitter.com/sumrkhan1/stat…
982
“جو لوگ آپ کی ٹوئیٹ پر خود کی پیدائش چکلے سے ثابت کرتے ہیں، بتاتے ہیں ان کے لاتعداد باپ ہیں انکی چند نشانیاں”
۔۔
اسکی DP پر نوازشریف یا مریم کی تصویر ہوگی ، شیر کی یا فیک ڈاؤنلوڈ کی ہوئی بھی ہو سکتی ہے ، عجیب سا ٹوئٹر ہینڈل ہوگا ،
سب سے بڑی بات “مریم صفدر فالو کرتی ہوگی”
983
984
اسٹیبلشمنٹ اس وقت ملک دشمن سیاستدانوں کے ساتھ مل کر خطرناک کھیل کھیل رہی ہے ۔۔
اس سے وقتی فائدہ تو ہو سکتا ہے جس میں وفاقی حکومت کو اپنا اقتدار دائمی لگ رہا ہے مگر ہر طاقت کو زوال ہے
۔۔
فرعون سے زیادہ طاقتور بھی کوئی کبھی انسان ہوا تھا ؟؟
985
یہ عطا تارڑ @TararAttaullah ایک گھنٹے سے کیا رام کہانیاں سنا رہا ہے ؟ چینل Mute تھا میں نے ابھی دھیان کیا کہ اس کا پٹا تو پچھلے آدھے گھنٹے سے لھلوا ہوا ہے ۔۔
986
ایسٹ انڈیا کمپنی کے ظلم پر آواز اٹھانے کی قیمت:
“سات سال قید یا پھر عمر قید”
۔۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کے بوٹ چاٹنے کی قیمت:
“چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ”
987
جب آپ کا فیشن ڈیزائنر نسیم وکی ہو ۔۔ twitter.com/RebelByThought…
988
اگر علی وزیر کے ساتھ غلط ہو رہا ہے تو کیا اعظم سواتی کے ساتھ ٹھیک ہو رہا ہے ؟
اور یہ شخص تو خود حکومت کا حصہ ہے کیا یہ دونوں کے لیے مشترکہ آواز نہیں اٹھا سکتا ؟ یا حکومت چھوڑ دے
۔۔
یہیں سے اس کی منافقت بےنقاب ہوتی ہے ۔۔ twitter.com/mjdawar/status…
989
منی لانڈرر ملک چلا رہا ہے ، دفاعی ایجنسیاں آڈیو ویڈیو بنا رہی ہیں، ڈرگ ڈیلر اور قاتل وزیرداخلہ ہے، بلاول وزیر خارجہ ہے ، قادر پٹیل وزیر صحت ہے ، کامران ٹیسوری گورنر ہے ، ڈیزل عالم دین ہے
۔۔
ایسے میں ایک صحافی اگر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو کیا ہرج ہے بھائی ؟
990
“فواد چوہدری صاحب @fawadchaudhry بڑی گہری بات کر گئے برادران یوسف والی
اور مجھے یقین ہے خوامخواہ کا دانشور کامران شاھد جیسے ہنسا ہے
بات اس کے سر کے اوپر سے گزر گئی ہے”۔
991
یہ وہی مثال ہے کہ بادشاہ ننگا جا رہا تھا اور جس نے نشاندھی کر دی “بادشاہ سلامت آپ ننگے ہو رہے ہیں” اسے ہی قصوروار ٹھہرا دیا ۔۔
بادشاہ اگر غلطی کی نشاندھی کرنے والے کو مجرم ماننے کے بجائے اپنا ستر ڈھک لے تو شاید عزت بچ جائے۔ twitter.com/soldierspeaks/…
992
جہاں اتنے ریکارڈز قائم کیے وہاں ایک ریکارڈ اور سہی
کہ ملک کا وزیر داخلہ اعلان کر رہا ہے
“وزیر اعلی اب اپنے عہدے پر نہیں رہے، گورنر کا اعلان رسمی کاروائی ہے”
۔۔
اس وقت وفاقی حکومت کے کسی بھی عہدیدار کی طرف سے دیا گیا کوئی بھی بیان ہی “آئین و قانون” ہے۔
993
“اگر ابھی اس ملک میں الیکشن نا کروائے گئے تو ہم اتنی تیزی سے تباہی میں جا رہے ہیں کہ کسی کے لیے کچھ نہیں بچے گا”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
خان صاحب مجھے نہیں لگتا عقل کے اندھوں کو کچھ سمجھ آئے گی ۔۔
LIVE
youtu.be/g8LU2zLU5aQ
994
“ایک شخص نے ہمارے ساتھ وہ دشمنی نکالی ہے جو کوئی کسی ملک دشمن کے ساتھ رکھتا ہے”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
وہ کون تھا ؟ وہ باجوہ تھا ۔۔
LIVE
youtu.be/g8LU2zLU5aQ
995
پرویز رشید ، زبیر عمر کی ویڈیوز اور مریم کی آڈیو بھی تو آئی تھی۔ تب اخلاقیات ؟
۔۔
“سوچیے جو لوگ یہ غلیظ کام کر رہے ہیں اور ن لیگ و ISPR کا میڈیا سیل جس طرح کے الفاظ میں اسے ٹی وی چینلز/سوشل میڈیا پر ڈسکس کر رہا ہے
جب
یہ آگ آپ کے گھروں تک پہنچی تو آپ کا منہ چھپانا مشکل ہو جائے گا”
996
پس اس تجربے سے ثابت ہوا کہ خان جب بھی آپ کو دوسرا چانس دے
اس میں آپ کے لیے مزید ذلالت لکھی ہوتی ہے۔۔
997
بہت احترام کے ساتھ خان صاحب @ImranKhanPTI
کہ
وہ “ایک” آدمی نہیں تھا
۔۔
اور یہ کہتے ہوئے دل عجیب سا ہو رہا ہے کہ وہ “کئی لوگ ہیں” ۔۔
998
پاکستان کی تاریخ کا بیوقوف ترین گورنر اور طاقت کے نشے میں مدہوش ترین وفاقی حکومت
۔۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس ہی نہیں بلایا تو وزیراعلی کیسے ڈی نوٹیفائی ہو گیا ؟؟
یہ نوٹیفیکیشن غیر قانونی ہے اور اس کی حیثیت ایک ردی پیپر سے زیادہ نہیں ۔۔ twitter.com/MBalighurRehma…
999
مالک ٹاسک دیتا ہے نوکر بےچارے کر دیتے ہیں ۔۔ مالک امریکہ سے کمٹمنٹ کر کے آئے ہیں اگلا وزیراعظم بےضرر ہوگا ۔۔ twitter.com/RealWaqarMalik…
1000
سپریم کورٹ ججوں نے پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت کی اور اسپیکر کی رولنگ غلط قرار دے دی
۔۔
لوٹے ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی اجلاس ہوٹل میں بلا لیا
۔۔
ن لیگی وزیر اعلی نے گورنر ہاؤس پر قبضہ کروا لیا
۔۔
ن لیگی گورنر نے وزیراعلی ہٹا دیا
۔۔
“کوئی آئین نا قانون ۔۔ بس ڈانگ سوٹا چلائی جاؤ”