1026
1028
تحقیقاتی کمیشن تو سانحہ 71 کا بھی بنا تھا، IJI کی تشکیل کا بھی بنا تھا، سانحہ ماڈل ٹاؤن کا بھی بنا تھا اور بےشمار بنے۔۔ کیا نتیجہ نکلا ؟
آپس کی بات ہے سائفر کی تحقیقات کے لیے کمیشن کیوں نہیں بننے دیا جا رہا ؟
ہمت ہے تو آپ بتائیں کون رکاوٹ ہے ؟؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
1029
@KhawajaMAsif یاد رہے یہ بھانڈ ایسی ہی باتیں کر کے شاہزیب خانزادہ اور GEO کا بلاتکار کروا چکا ہے ۔۔
اب وہ ترلے ڈال رہے ہیں ۔۔
1030
Yes .. How dare he spoke against Firoun. twitter.com/MaddyWithKhan/…
1031
آج آپ کی اس ٹوئیٹ کی ضرورت زیادہ تھی ۔۔ آپ نے شاید ایڈوانس حالات دیکھ لیے ۔۔ twitter.com/Xadeejournalis…
1032
تاریخی الفاظ GHQ میں بوٹ چاٹتے ہوئے بیان کیے گئے۔ twitter.com/humnews_urdu/s…
1033
جسٹس عامر فاروق کو شہباز گل کیس میں اعلی کارکردگی دکھانے پر عہدے سے نوازا گیا ہے۔
جتنی مثالیں یہ قائم کرے گا آپ سابقوں کو بھول جائیں گے۔۔
1034
“گورنر پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ دونوں نے جو کام کیا یہ ان کا اختیار نہیں تھا”۔
اعتزاز احسن
۔۔
اپنے حلف سے روگردانی پر اگر آرٹیکل 6 لگنے شروع ہوئے تو پاکستان میں رسے کم پڑ جائیں گے۔
1035
1037
1038
صلاح الدین ایوبی کے دور میں یہودیوں نے ایسے مرد و خواتین مسلمان صفوں میں داخل کیے جنہیں اسلام کی مکمل تربیت دی جاتی تھی
اور بظاہر وہ مکمل مسلمان نظر آتے تھے۔
یہ لوگ آہستہ آہستہ اعلی عہدوں تک پہنچ گئے اور صلاح الدین ایوبی کے بعد مسلمانوں کو جڑوں سے کاٹنے لگے۔
P1
1039
اب بظاہر دیکھنے میں ان بہروپیوں کے تمام فیصلے ریاست مخالف نظر آتے تھے اور اس کے اثرات بھی بعد میں نظر آنا شروع ہو گئے
مگر
لوگوں میں عام تاثر یہی جاتا کہ یہ تو مسلمان ہیں۔ اپنے ہی ملک، اپنے ہی مذہب کے خلاف کیسے جا سکتے ہیں۔
جب اس سازش کی پرتیں کھلنا شروع ہوئیں
P2
1040
تو بہت دیر ہو چلی تھی۔ بیت المقدس سمیت تمام مفتوح علاقہ واپس صلیبیوں کے پاس جا چکا تھا
اور
مسلمان اپنے ہی درمیان بہروپیوں اور غداروں کو پہچاننے سے قاصر رہے۔
انہیں یہی بتایا جاتا رہا کہ اقتدار کے قابضین دراصل ان کے خیر خواہ ہیں
اور جو انہیں پہچان جاتے انہیں قتل کروا دیا جاتا
P3
1041
اس کا موازنہ موجودہ حالات سے کرنے کا دل تو نہیں چاہتا مگر آج
سوائے سازشوں، مکاریوں، جھوٹ، دغابازیوں کے کیا کِیا جا رہا ہے؟
کیا کوئی ایک بھی چیز “اسلامی جمہوریہ پاکستان” کی اقدار کے مطابق ہے؟
کیا پاکستانی شہری خوش ہیں؟
کیا پاکستان کی سالمیت کے لیے ایک بھی قدم اٹھایا گیا؟
سوچیے
End
1042
اب یہ کیا واقعہ ہے ؟
1044
شکر الحمداللّٰہ اس نے مجھے کل بلاک کر دیا ۔۔
1045
تنقید معیاری اور بات دلیل کے ساتھ اثر کرتی ہے۔
چیئرمین کرکٹ بورڈ لگانا کسی بھی وزیراعظم کا استحقاق ہے مگر وہ میرٹ دیکھتا ہے۔
اب میر شکیل کے پاس یحیی حسینی اور اپنے چپڑاسی میں سے کسی ایک کو بطور سپورٹس جرنلسٹ رکھنے کا آپشن ہو
اور وہ چپڑاسی کو رکھ لیں
تو آپ Justify کر سکتے ہیں ؟؟ twitter.com/SYahyaHussaini…
1046
اسلام آباد میں قائم چند کلومیٹر کی حکومت اسلام آباد کو نا دہشت گردی سے بچا سکتی ہے نا الیکشن کروا سکتی ہے
۔۔
سوچیے اور خوف کھائیے اگر پورا ملک ان کے ہاتھ میں ہوتا تو ؟؟
1047
کیا یہ ججز آج بھی زندہ ہیں ؟؟
1048
1049
یہاں حامد میر نے شہباز شریف کو اورنگزیب عالمگیر سے ملانے کے لیے جو کہانی سنائی ہے
کیا بیوقوفی ہے
یا
اس نے جنرل باجوہ، جنرل فیض اور نوید مختار کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کی راہ ہموار کی ہے ؟
۔۔
کیسے تین جرنیل شہباز شریف کا وزیراعظم کے لیے انٹرویو کر رہے تھے ؟
1050
کامران شاھد کافی دیر تک سوچتا رہے گا کہ آج @AliAwanPTI صاحب نے اس کے ساتھ کر کیا دیا ہے۔۔
twitter.com/AliAwanPTI/sta…