76
77
معافی تلافی ٹوپی ڈراموں کے بعد عرض ہے کہ مبشر لقمان کے ساتھ مل کر ایجنڈے چلائیں گے ۔۔
مینوں نوٹ وکھا ۔۔ میرا مُوڈ بنے ۔۔
78
میرا نہیں خیال جتنا بےہودہ اور بےشرمی والا ایجنڈا اس وقت @geonews_urdu چلا رہا ہے کوئی غلیظ ترین شخص ایسا سوچ بھی سکتا ہے۔۔
آگے آگے دیکھیے نوازشریف کو سجدہ کرنے والے سوالات بھی کریں گے ۔۔
پھر بھی @2Kazmi صاحب کی ہمت کو سلام ہے جو حق بات کی۔۔
79
تاریخ کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ صلاح الدین ایوبی دور کے بعد اپنے مخالفین کے خلاف “عورتوں” کا سب سے غلیظ استعمال @geonews_urdu اور شریف خاندان نے کیا ۔۔
80
“اس سے بہترین بات ہو ہی نہیں سکتی کہ احسن اقبال کو اگر لگتا ہے کرپٹ ممالک بھی ترقی کرتے ہیں تو ہمارا قرآن تو چوری کی اجازت نہیں دیتا۔ وہ اپنا قرآن لے آئیں جس میں چوری حلال ہے”۔۔
وئی جانتا ہے خاتون کون ہیں؟ مجھے تو @ShandanaGulzar لگ رہی ہیں ۔۔
81
کوئی “مہذب” ملک ہوتا تو جیسا پروگرام کل @geonews_urdu نے @shazbkhanzdaGEO کے ساتھ چلایا ہے ناصرف ان کے لائسنس کینسل ہوتے بلکہ شاہزیب صاحب تمام عمر کی کمائی جرمانے میں ادا کر کے ڈیڑھ دو سال کے لیے جیل کی ہوا بھی کھاتے۔
“ان کو بورس جانسن پر مثالیں آتی ہیں فیک نیوز قوانین پر نہیں”۔
83
84
“ایک بار میکڈونلڈز چائے پینے گیا تو ہر طرف چور چور کے نعرے لگنے لگے۔ مجھے فخر کے ساتھ تھوڑا حسد محسوس ہوا کہ میاں صاحب کی مقبولیت کے نعرے میری موجودگی میں بھی لگ رہے ہیں”۔۔
احسن اقبال کی یاد داشتوں سے اقتباس
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں
85
جن لوگوں نے کہا ہمارے پاس ویڈیوز موجود ہیں وہ آج کہاں ہیں؟ ایک وزیر کو یقین دلایا بالکل جینوئن کیس ہے اس کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی
۔۔
وزیر تو زیرعتاب آیا اور محکمے کا سربراہ جس نے کیس پکڑا تھا وہ صاف بچ گیا؟
جانتے بوجھتے حکومت کی سبکی کروائی گئی۔
86
آج حامد میر ایک نیا تھرڈ کلاس پینترا لایا ہے۔ چور چونکہ شلوار قمیض میں ملبوس تھا اور اور چور کو چور بولنے والے خاتون امپورٹڈ ڈریس میں تھی اور غیرملکی کمپنی کا میکڈونلڈ برگر کھانے آئی تھی لہذا وہ “توہین چور” کی مرتکب ہوئی ہیں ۔۔
“کھینچ کے چپیڑ مارے بندہ”
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں
87
88
ایک قدر سب مافیاز میں مشترک ہے۔ اپنے مفادات کے ساتھ انکے دوست اور دشمن بنتے ہیں۔ جب تک ان کی سنتے رہو یہ آپ کو ساتھ جگہ بھی دیں گے اور پروٹوکول بھی۔۔
جیسے ہی آپ نے “سوال” کرنے شروع کیے یہ آپ کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کریں گے۔
“اس بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
89
غلطی سے “سرعام” کی جھلک دیکھ لی ۔۔
@iqrarulhassan نے اپنا ہی ایک سکرپٹ یافتہ بندہ کھڑا کر کے اس کے ساتھ PTI اور @ImranKhanPTI پر تبرہ شروع کیا ہوا ہے۔
دونوں ایسے مست ماحول میں لگے ہوئے ہیں جیسے لنگوٹیے ہیں۔۔ اوور ایکٹنگ کمال ہے 😆
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
90
جنگ جیو گروپ نے تو احسن اقبال کو اپنے بہنوئی سے بھی اُوپر کا درجہ دیا ہوا ہے ۔۔
ایسے لگتا ہے کسی نے دھمکی دی ہو “ٹوئیٹ نا کیا تو کوئی ہور جوائی پائی ڈھونڈ لو پھر” ۔۔
چیمہ تو باقاعدہ مار پیٹ پر اُکسا رہا ہے گ پھ کا 😆
91
صحافیوں اور اینکرز نے اپنے میڈیا ہاؤسز کی وساطت سے کل “چور چور” کے نعرے بلند کرنے والی خواتین اور بچوں کو پھانسی کے سزا کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
“جیو گروپ کا پھانسی سے پہلے تشدد کرنے کا بھی مطالبہ”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
92
پرائم ٹائم اینکر ہے، درود شریف سے بات کا آغاز کرتا ہے اسکے بعد ایسی گراوٹ کہ ابلیس بھی شرمائے۔
جس کا اپنا بیٹا شراب پی کر لڑکیوں کے ہاسٹل میں گھس گیا وہ “عورتوں اور بچوں” کو تربیت کی بنیاد پر نشان عبرت بنانے کا درس دے رہا ہے۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
93
تمام پاکستانیوں کو @ImranRiazKhan کی رہائی مبارک ہو ۔۔
یہ ہوگی اصل عید ان شاء اللّٰہ
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
94
“پی ٹی آئی الیکشن جیت کر دکھائے”
الیکشن کمیشن کا عہد
۔۔۔
“ضمنی الیکشن میں امپورٹڈ حکومت کی شکست واضح دیکھ کر دھاندلی کا منصوبہ بنایا”
۔۔۔
ووٹنگ ڈے کے لیے استعمال ہونے کے لیے آنے والے ڈبے، الیکشن کمیشن لاہور آفس میں جمع ہونے کی بجائے پرائیویٹ لوڈر رکشے میں نامعلوم مقام پر روانہ۔
95
حامد میر، سلیم صافی، ابصار عالم، فہد حسین، اسما شیرازی وغیرہ
جیسے ظلمتوں کے اندھیروں میں
@SdqJaan @sherinzada @DurraniViews جیسے لوگ روشنی کے مینارے ہیں۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
96
جپھی پا اوئے ۔۔ سُنیا اِک چنڈ تُوں وی ماری اے ۔۔
#ٹکر_کے_لوگ_ملے
97
“ایک بار پھر @2Kazmi نے چور چور کے نعرے بلند کرنے پر خواتین اور بچیوں کو انکے خاندان سمیت نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کرنے والے صحافیوں اور احسن اقبال کی آتما رول دی”
۔۔۔
احسن اقبال کے واقع کے حوالے سے ٹوئیٹ انکے ساتھ ہوئے سلوک سے زیادہ بیہودہ تھا۔۔
98
آپ کو ایک بچی نے چکرا دیا اگر #ٹکر_کے_لوگ_ملے تو کیا کرو گے Ajmal Jami صاحب ؟؟
خود کو ملنگ کہتے کہتے بغلول کیوں بن رہے ہیں؟ ٹی وی سکرینوں پر بیٹھے ہوئے بونے صرف قوم کو اخلاقیات سکھا سکتے ہیں خود چار آنے کی برداشت نہیں ۔۔
99
فیملی کو ناصرف دھمکایا گیا بلکہ عطا تارڑ نے بار بار پولیس بھجوائی ۔۔ یاد رکھو شریف شہریوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے منہ پر لگی کالک تم لوگ صاف نہیں کر سکتے۔۔
قانونی چارہ جوئی والا منجن کہیں اور بیچو پہلے کبھی کوئی قانونی کام کیا ہے؟
“دعا کرو بات چور چور کے نعروں تک ہی محدود رہے” twitter.com/betterpakistan…
100
کیا عام شہری نارووال جا کر احسن اقبال سے ملاقات کر سکتا ہے؟
عام شہریوں کو اتنا پچھتاوا کس بات کا تھا کہ وہ عید کے دن ایک وزیر سے ملاقات کرنے پہنچے؟
انہیں ڈنڈے کے زور پر لایا گیا ہے اور تصویر بنا کر وائرل کی گئی ہے تاکہ شہریوں کو نصیحت ہو چور کو چور نہیں کہنا۔
تمہاری بھول ہے ارسطو