Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

51
عامر میر اور عمران شفقت دونوں “لاہور” سے گرفتار ہوئے تھے مگر اطہر من اللّٰہ صاحب نے تب تک پانی نہیں پیا تھا جب تک دونوں کو چھڑوا نا لیا اور عمران ریاض کی بار تھانوں کی حدود کے تعین میں وقت ضائع کر دیا؟ میڈیا ہائپ بنا کر اوور ریٹ جج جو “کور سیل” کا مہرہ ہے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
52
فرق تو خُوب واضح ہو گیا کون کیا تھا اور کون ہے ۔۔ مگر کب تک چھُپ کر رہتے آخر سامنے آنا پڑتا ہے ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
53
“تُم بےغیرت، تُم بزدل، تُمہاری بیویاں پاؤں میں گولیاں مارتی ہیں، تمہاری جنرل رانیوں کی کہانیاں میں کھولوں گا، تُم چوہے ہو، دُم دبا کر بھاگتے ہو۔ تُم ہمیں انڈیا اور اسرائیل سے دوستی پر قائل کرتے ہو”۔ @HamidMirPAK ۔۔ باتیں بےشک سچ تھیں مگر کتنی FIRs ہوئیں؟ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
54
مارشل لا لگ نہیں رہا ۔۔ مارشل لا لگ چُکا ہے ۔۔ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
55
اس بار “پاکستان” ہی ججز اور مجسٹریٹس کے دائرہ اختیار سے باہر ہو چکا ہے ۔۔ میں تو ہمیشہ سے ہی کہتا آیا ہوں یہ پاکستان کی عدالتیں ہیں ہی نہیں ورنہ پاکستانیوں کو انصاف نا دیتیں ؟؟ ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
56
عمران ریاض @ImranRiazKhan کے وکیل @MianAliAshfaq نے بالکل ٹھیک دلیل دی ۔۔۔ اگر فوج کو مسئلہ ہے تو FIR بھی خود کروائے جیسے ایمان مزاری کے خلاف کروائی ۔۔ حمید، اشفاق، کالُو، شِیدی کیا فوج کی ترجمانی کرتے ہیں جو انہوں نے مقدمات کروائے ؟؟ “مرد بنو سامنے آؤ” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
57
جو ججز اور مجسٹریٹ کہہ رہے ہیں انکے سامنے @ImranRiazKhan کو پیش نہیں کیا جا سکتا تو @MianAliAshfaq صاحب آپ انہی سے پوچھ لیں کہ کہاں لے کر جائیں ؟؟ GHQ ؟؟ ایک جج یا مجسٹریٹ سے بہتر کون بتا سکتا ہے کہ کون سا کیس کس کے دائرہ اختیار میں ہے ۔۔ @SdqJaan ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
58
اب سمجھ آئی بیان کیوں آیا تھا “جب سے نئی حکومت آئی ہے ڈالر نیچے اور معیشیت اوپر جا رہی ہے” ؟؟ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
59
موسم خراب، راستے دشوار، کیچڑ ہی کیچڑ مگر اب لوگ مزید غلامی برداشت کرنے کو تیار نہیں ۔۔ #PakistanUnderFascism
60
سات لاکھ بمقابلہ ایک ۔۔۔ جنہیں ایک صحافی سے خطرہ ہے وہ کسی بڑی طاقت سے کیا لڑیں گے؟؟ امریکہ ۔۔ انڈیا ۔۔ اسرائیل ۔۔ یا کوئی اور ؟؟ لڑ سکتے ہیں ؟؟ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
61
آج اس بات کا صدق دل سے اقرار ہے کہ اپنے گھر کے کمرے جو سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں یخ ٹھنڈے ہوتے ہیں میں بیٹھ کر کبھی عدالتوں میں دھکے کھاتے سائلین کے درد کا احساس ہوا نا بلوچستان کے لوگوں کی محرومی کا اور ناہی نارتھ وزیرستان کے لوگوں کی بےبسی کا ۔۔ “معافی کا طلبگار ہوں”
62
“کیسا غدار ہے جو وردی والوں کے شانہ بشانہ کھڑا تھا” ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
63
عمران ریاض @ImranRiazKhan کے ویڈیوز دیکھے جا رہے ہیں کہ انہوں نے کہاں فوج پر حملہ کیا ۔۔ سب سے بڑا حملہ ہی یہ تھا جب انہوں نے کہا “ہم سوال کریں گے، جواب دو”۔۔ بلڈی سویلین کہتا ہے “جواب دو” ۔۔ یہ حق صرف چند لاڈلے خاندانوں کا ہے ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
64
عمران ریاض کے خلاف تمام FIRs بنانے والا ن لیگی نکلا ۔۔ مجھے پہلے ہی یقین تھا ففتھیے اور پٹواری ذہن کوئی نیا چن چڑھائیں گے ۔۔ “ملاحظہ ہوں عدالت میں تذلیل کی وجوہات” یہ سب مختلف شہروں کی FIRs ہیں ۔۔ لعنت #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
65
“ذوالحج کے مہینے میں شیطان بھی گناہ کرنے سے گھبرا جائے ایک “اسلامی جمہوریہ” جس کا نام پاکستان ہے میں ایک بےگناہ کو نشان عبرت بنایا جا رہا ہے تاکہ دوسروں کو سبق حاصل ہو” ۔۔۔ اور مجھے جو سیکھ ملی وہ یہ ہے کہ “سر کٹوا دیں گے مگر یزید کی بیعت کسی صورت نا کریں گے” ان شاء اللّٰہ
66
فیصلہ آنے میں اتنی دیر ؟ میرے بھی ماموں بریگیڈیر تھے صبح فجر کے وقت اٹھ جاتے تھے ۔۔ ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
67
“جب بڑے صاحب کے خوشگوار موڈ کی بھی خبر لگوانی پڑے تو سمجھ جاؤ اگلے بتانا چاہتے ہیں ہاتھ پاؤں کانپ نہیں رہے تھے، ماتھے پر پسینہ بھی نہیں تھا”۔۔
68
اٹک سے رہائی کے بعد بات اگر چکوال سے بھی آگے نکل گئی “111 بریگیڈ” کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔۔ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
69
عمران ریاض @ImranRiazKhan آپ نے اپنا نام پاکستان کی غیور عوام کے دل پر نقش کر لیا ہے۔۔ کہاں صحافت کو گالی سمجھا جانے لگا تھا کہاں آپ نے، @arsched @samiabrahim @SdqJaan @MoeedNj @MaleehaHashmey نے امید کی ایک نئی کرن پیدا کردی ہے ۔ “آپ نے لائن کھینچ دی” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
70
نیوٹرلز سے سوال پوچھو تو ۔۔۔۔
71
کیوں آ رہا ہے یہ جلسے میں ؟ کیا مصیبت پڑی ہے ؟ نا پیسے ملنے ہیں نا کھانا ۔۔ ٹھنڈے دفتروں میں مریم اورنگزیب اور GEO کو رائے عامہ سمجھنے کے بجائے ایک بار سول کپڑوں میں بازار میں نکلیے اور پوچھیے “وہ کون تھا” ۔۔ کانوں کے علاوہ بھی دھواں نا نکلا تو کہنا ۔۔
72
کسی بھی مجرم یا جاسوس کو پکڑا جاتا ہے تو بدترین تشدد اسے جگا کر رکھنا ہوتا ہے ۔۔ نیند کے باوجود سو نا پانا آپ کو ناصرف جسمانی بلکہ ذہنی طور پر بھی توڑ دیتا ہے۔۔ عمران ریاض کے ساتھ بھی وہی سلوک روا ہے۔ پندرہ منٹ کے فیصلے چھ آٹھ گھنٹوں میں اور راتوں کو عدالتیں۔ “ڈوب مرو بےغیرتو”
73
جب نیوٹرلز سمجھتے ہیں کہ وہ جو کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں۔۔
74
پاکستان میں پولیس، عدالتوں اور نیوٹرلز نے اپنا جو چہرہ پچھلے اڑھائی ماہ میں اور بالخصوص پچھلے دو دن میں دکھایا ہے مجھے تو حیرت ہو رہی ہے ہم کشمیریوں کو کس عذاب میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں ستر سال سے ؟؟ “او بھائی وہ انڈیا کے زیرتسلط ٹھیک ہیں یہاں تو درندے بیٹھے ہیں انہیں چیرنے کو”۔
75
اسکے بچے بڑے ہوں گے اس ملک کے ساتھ کیا محبت ہوگی؟ اپنے باپ کے ساتھ ہونے والے سلوک کے ویڈیوز دیکھیں گے تو “نامعلوم” جسے پورا ملک جانتا ہے، سے محبت کریں گے یا نفرت؟ بےگناہ محب وطن شخص کو کچھ ہو جائے تو بچے BLA بنائیں گے یا ملی نغمے؟ کیا الفا براوو چارلی ذہن بدل پائے گا؟ “ہے جواب ؟“