Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

26
اس بار رضیہ واقعی غنڈوں میں پھنس گئی ۔۔
27
بڑے بھائی @ImranRiazKhan کے ٹوئٹس دیکھے اور ابھی تک شاک میں ہوں یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟ ۔۔ دفاعی ادارے، آئینی ادارے، جوڈیشل ادارے مطلب ہر قسم کی سرکاری مشینری اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف ایسے کھڑی ہو گئی ہے جیسے انڈیا کی فاشسٹ حکومت اقلیتوں کے خلاف۔۔ “کیا ہم دہشت گرد ہیں”؟
28
“پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ جواب تو دینا پڑے گا” ۔۔۔ دو جواب @ImranRiazKhan #WeStandWithImranRiaz
29
مقبوضہ پاکستان ۔۔ چوروں اور ان کے ہینڈلرز کا پاکستان ۔۔۔ #WeStandWithImranRiaz
30
ایاز امیر صاحب پر حملہ صرف ان کا فون چھیننے اور اس میں “کور سیل” کے دھمکیوں والے نمبرز/واٹس ایپ میسیجز ڈیلیٹ کرنا تھا ۔ اپنے آپ کو صحافی کہلانے والے نام چول غیرت تو نہیں کھا سکتے مگر اپنے منہ پر ایک چپیڑ ضرور مار لیں جو الزام @ImranKhanPTI پر لگا رہے تھے۔
31
چار دن پہلے بتایا کراچی میں PTI کا زور توڑنے کے لیے دوبارہ MQM الطاف کی تعمیر جاری ہے۔ بابر غوری کی آمد اسی سلسلے کی دوسری کڑی ہے۔ پہلی کڑی فاروق ستار کی شکل میں جُڑ چُکی۔ یاد دہانی کے لیے MQMنے “بھتہ خوری اور بوری” کا عرُوج مشرف/زرداری دور میں پایا۔ “مطلب پنڈی بھی حصہ جاتا تھا”؟
32
“ریڈ زون اور چیف الیکشن کمیشن کو ہائی سیکیورٹی دینے کے مطلب ہے دن میں تارے نظر آ چکے اور بات بائی الیکشن تک جانے ہی نہیں دینی” ۔۔۔ “پاکستان میں آئین و قانون معطل ہے لہذا GHQ کے ٹاؤٹ چیف الیکشن کمیشن کے ذریعہ فارن فنڈنگ والے چیپٹر پر کچھ غیر آئینی ہونے والا ہے”۔ @ImranKhanPTI
33
سماء ٹی وی والوں کا وزیراعظم علیم خان ہے ۔۔
34
اگر خان صاحب @ImranKhanPTI ملکی سالمیت اور اداروں کی بچی کھُچی عزت کے لیے خاموش ہیں تو بہتری اسی میں ہے اپنی “جھوٹی عزت” بچا کر سائیڈ ہو جاؤ ۔۔۔ بہت کر لیے کھیل تماشے ۔۔ اب پاکستانی مزید بےوقوف نہیں بنیں گے ۔۔
35
کوئی جواب نہیں کسی کے پاس ۔۔ پھر بھی اسے جمہوریت مانو اور عوام کو یقین دلاؤ “جمہوریت بہترین انتقام ہے” وہ بھی عوام سے ۔۔
36
“خان صاحب @ImranKhanPTI آپ ابھی بھی موقع دے رہے ہیں “کور سیل” والوں کو کہ کھل کر کھیلیں” ۔۔ “خدا جانتا ہے جس دن اس قوم کو پتا چل گیا “اسد قیصر اور قاسم سوری” صاحب کو کیسے دھمکایا گیا تھا یہ بہت ہی مختلف اور تاریخی ردعمل دے گی” ۔۔ “اس بار سب miscalculations ہی نکلیں گی”
37
“دل خوش ہو گیا ماشاء اللّٰہ ۔۔ یہ ہے میرے پاکستان کی عوام جو اب بدمعاشوں سے نہیں ڈرتی ۔۔ جسے خان نے اتنا شعور دے دیا کہ غلط اور ٹھیک کی پہچان رکھیں” ۔۔۔ لیہ آلیو راضی آں تہاڈے تے ۔۔ تُن کے رکھو لوٹیاں نُوں ۔۔۔ #PakistanUnderFascism
38
“ریاست پاکستان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام کے خلاف اعلان جنگ کر دیا” ۔۔۔ #PakistanUnderFascism
39
کسی نے اطہر من اللّٰہ کو جگایا ؟ یا صرف جنرل باجوہ کو “شاید” sake کر دیا جائے اور اسکی نوکری کو بچایا جائے ایسی ہی درخواستیں سننے رات کو آئے تھے؟؟ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
40
“میں وثوق سے کہتا ہوں اس رات اگر @ImranKhanPTI باجوہ کو sake کر دیتے تو اطہر من اللّٰہ اس حکم کو کالعدم قرار دیتا اور ایکس کورپس نے اسلام آباد پر حملہ کر دینا تھا ۔۔ بائیسویں گریڈ کے افسر کو لگام ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا تھا۔۔ ورنہ سب کا نمبر آئے گا ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
41
اگر کوئی سمجھ رہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ عمران ریاض کو بازیاب کروانے آ رہی ہے تو شاید ٹھیک سمجھ رہے ہیں ۔۔ عمران ریاض کی اگلی ویڈیو کا سُن کر انکی ہاتھ میں آ گئی ہے ۔۔ میں تو کہتا ہوں @ImranRiazKhan بھائی باہر آ بھی جاؤ تو ان کو بےنقاب کرو۔ وڈے سُورمے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
42
اے آر وائی @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL سے @ImranRiazKhan کی خبر اچانک غائب ہو گئی ہے۔ حتی کہ ٹکرز بھی نہیں چل رہے ۔۔ کیوں ؟؟ ۔۔۔ @arsched @adeelraja @ARYSabirShakir @Salman_ARY
43
کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات چل رہے ہیں اور اپنے ملک کے شہری غائب کیے جا رہے ہیں ۔۔ “شاوا باجوہ شاوا تیریاں ڈاکٹرائناں” ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
44
یار @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL آپ سے تو @BOLNETWORK تگڑا نکلا ۔۔۔۔ وہ لوگ تو ڈٹے ہوئے ہیں ۔۔ Bravo @samiabrahim @arsched @Salman_ARY #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
45
پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ آج شام کا ۔۔ میں تو ابھی بولا ہی کچھ نہیں مگر آپ نے مجبور کردیا۔۔ غلطی ہوئی مجھے نہیں معلوم تھا سکرین ریکارڈنگ پر کال کی آوازیں ریکارڈ نہیں ہوتیں ورنہ آپ سب کو سنواتا “سُورمے کیسے ہوتے ہیں” ۔۔۔ “اب خاموش رہنا مشکل ہے سر ، معذرت” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
46
کاشف عباسی، ماریہ میمن، مہر عباسی اور رؤف کلاسرا کا پینل بیٹھا ہے بحث ہو رہی ہے صحافیوں کی۔ مگر ہمارے ولی عہد آف لیہ جناب رؤف کلاسرا ایسے گ پھ کے ہیں کہ وہاں بھی اپنے ابے عمران خان کو کھینچ لائے ہیں اور ان پر تنقید شروع کر دی ہے۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
47
کیا سمجھ رہے ہو ڈر گئے ہیں ہم سب ؟ ایک @ImranRiazKhan کو اٹھایا ہے نا؟ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں کیا کر لو گے ۔۔
48
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مالک جو ملک کے وزیراعظم کے خلاف آدھی رات کو عدالت کھول کر بیٹھ گئے تھے انہیں پیغام دیا گیا کم از کم آج کی رات ہمارا مہمان رہنے دیں۔ بہت سے حساب چُکتا کرنے ہیں ۔۔ اور صبح دس بجے کا وقت مل گیا۔۔ “موصوف کو آزادئ اظہار اور انسانی حقوق کا چے گویرا بنایا ہوا ہے”
49
باجوہ صاحب ابھی وقت ہے اپنی صفوں میں چھُپے مکار لُومڑوں کو پہچانو ۔۔یہ بظاہر آپ کے اقتدار کی راہ ہموار کر رہے ہیں مگر فتح سے دو قدم دور آپ ہی کی پیٹھ میں چھُرا گھونپ کر خود مسیحا بن جائیں گے۔ آپ کے ہاتھ صرف بدنامی آنی ہے جو قیامت تک خاندان کے ساتھ چلے گی۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
50
“مثالیں قائم کی جا رہی ہیں کہ ہمارے خلاف بولے تو تمہیں نشان عبرت بنایا جائے گا اور ہمارا ساتھ دیا تو بھلے تم دہشت گرد ہی کیوں نا ہو مسند اقتدار تک پہنچایا جائے گا ۔ ستر سال سے یہی تماشہ چلا آ رہا تھا مگر اب نہیں” ۔۔ “ٹکر کے لوگ ملے ہیں جواب تو دینا پڑےگا” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں