Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

101
پاکستان میں چور کو چور کہو تو دانشور قبروں سے نکل کر کہتے ہیں “ان کو نشان عبرت بنا دو”۔ غضب خدا کا ن لیگ اخلاقیات پر لیکچر دیتی ہے۔ جس ملک کی شہریت کے لیے دین، ایمان، عزت، غیرت بیچ دیتے ہیں وہاں “اخلاقیات” پر لیکچر دیتے ہیں نا قانونی کاروائی کی دھمکیاں۔ نوازشریف کی کوئی عزت نہیں؟
102
مجھے شریف فیملی، زرداری فیملی، فضل الرحمان فیملی، اسفندیار فیملی، اچکزئی، اور ان کے ساتھ جرائم اور کرپشن میں شامل کرپٹ ٹولے کو چور کہنے پر کبھی کوئی افسوس نہیں ہوا “چور کو دنیا کےہر معاشرے اور مذہب میں چور ہی کہتے ہیں یہ بدتہذیبی نہیں” Copy paste and share.
103
ہے کسی کے باپ میں جرات کہ “چور کو چور” کہنے پر معافی منگوا سکے ؟؟ @TararAttaullah بھیجو اپنی پولیس ۔۔ دھمکاؤ اسے اور کل نوازشریف سے معافی کی پوسٹ شیئر کرنا مت بھولنا ۔۔ کوئی دانشور صحافی مرد کے بچہ بن کر مزمت کرے گا ؟؟ #PakistanUnderFascism
104
عمران خان نے اپنے فالورز کی اخلاقیات خراب کر دی ہیں۔ وہ چور کو چور کہنے لگے ہیں۔ مگر مریم صفدر جن لوگوں کو ڈائریکٹ فالو کرتی ہے اور اسی کی سوشل میڈیا کے لوگ ہیں وہ سب کے سب حاجی نمازی ہیں ۔۔ ان میں سے کئی اکاؤنٹس ویریفائیڈ اکاؤنٹ والے صحافی چلاتے ہیں۔۔
105
جب آپ سرکاری مشینری اور ایجنسیوں کا استعمال کر کے عام شہریوں کو ڈرا، دھمکا کر، ہراساں کر کے اپنے سامنے معافی منگوا رہے ہوں تو “آپ کی انا کا مکروہ چہرہ” 👇
106
ایک کلو گوشت کے ساتھ پورے کراچی کے لیے شوربہ مہیا کرنے پر ہم “بھٹو/ایم کیو ایم” اور لانے والے کرم فرماؤں کے شکر گزار ہیں۔
107
1:مطاف والا صحن صرف عمرہ کرنے والوں کیلئے کھلا ہے۔ 1 سال سے یہاں صرف وہی جا سکتا جس نے احرام پہنا ہو، ویڈیو میں شلوار قمیض والے موجود ہیں 2:حرم میں اب ماسک ضروری نہیں 3:مقامی افراد کیلئے حج سے دس دن پہلے عمرہ کی اجازت نہیں تھی ویڈیو بھیجنے والوں کو بتائیے شرمندہ آپکو ہونا پڑتا ہے twitter.com/mona_qau/statu…
108
“عمران ریاض پی ٹی آئی کا بیانیہ چلاتا ہے”۔۔ غ فار غریدہ “آپ کیا کرتی ہیں ۔۔ آپ کے بارے میں بھی ایسا ہی کہا جاتا ہے”۔۔ کاشف عباسی ۔۔۔ پھر چراغوں میں روشنی نا رہی
109
“سب سے بڑا چور نوازشریف، دوسرا بڑا چور زرداری۔۔ ان کو جیل میں ہونا چاہیے مگر وہ کون سی قوتیں ہیں ان کے ساتھ جو ان کا احتساب نہیں ہونے دیتیں”۔ @ImranKhanPTI ۔۔۔ سوال تو ہوں گے ۔۔ جواب تو اب دینا پڑے گا ۔۔ “ٹکر کے لوگ الحمداللّٰہ”
110
“کراچی میں نکاسی آب کا قصور ہمارا ہے مگر ہم سے پہلے آنے والوں کا بھی ہے”۔۔ مراد علی شاہ ۔۔۔ گالی نہیں دیتا کہ شاہ جی لوگ ہیں مگر کتنا بےشرم ہے کہ 15 سال سے انہی کی حکومت ہے۔ ان سے پہلے کون خراب کر گیا ؟ جِن بھُوت ؟؟
111
یا تو کسی نے مذاق کیا ہے یا ایم کیو ایم اس بندے کے لیے بوری کا بندوبست کر رہی ہوگی ۔۔
112
الفا براوو چارلی کے بعد پیش خدمت ہے Mr. X Y Z ۔۔۔
113
جب @ImranKhanPTI نیند سے اُٹھ اُٹھ کر کہتا ہے سازش ہو گئی تو مریم اس وقت وہاں کیا کر رہی ہوتی ہے؟؟ twitter.com/DunyaNews/stat…
114
کاظمی صاحب @2Kazmi کی مدلل بحث کے تو ہم سب قائل ہیں۔ مگر اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد کچھ اور ہے۔ اس کلپ میں اچانک سکرین ہاف ہوئی اور سائیڈ پر ایک اشتہار چلنے لگا۔۔ یقین مانیں دل میں جیسے ایک سُوئی سی چبھ گئی۔ پتا نہیں آپ کو محسوس ہو یا نہیں۔ آپ بتائیے !
115
حامد میر کے پروگرام میں جا کر اسی کی بینڈ بجانے والے صاحب کون ہیں ؟؟ ایک بار اوسان خطا ہو گئے تھے حامد میر کے بھی ۔۔
116
لیہ والو مبارک ہو ۔۔ مریم آپ کے ضلع کو تحصیل بنانے والی ہے 😆 کتھے آ پاکستان دا شیکسپیئر کلاسرا 😆
117
ڈپٹی اسپیکر کے اسمبلی تحلیل معاملے پر پارلیمنٹ میں عدالتی مداخلت کا تفصیلی فیصلہ آ گیا ۔۔ بظاہر انتہائی بھونڈے اعتراضات ہیں اور ہم وکیل نا ہونے کے باوجود ججز پر اچھی خاصی جرح کر سکتے ہیں اور انہیں بھاگنے کا راستہ نہیں ملنا ۔۔
118
اب وقت آ گیا ہے کہ پالتو کتوں کو سیکھنا چاہیے چند اینکرز اور چند نام نہاد صحافیوں سے “وفاداری” کسے کہتے ہیں۔۔ مگر اس چکر میں کتے اپنی باقی اچھی عادتیں خراب کروا بیٹھیں گے ۔۔
119
سپریم کورٹ آرٹیکل 6 کا راستہ کھول رہی ہے تو پردہ نشینوں کے نام سامنے آنا بہت ضروری ہے ۔۔ سب سے پہلے تو ججز سے پوچھا جائے کس اختیار کے تحت انہوں نے پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت کی؟ کس اختیار کے تحت انہوں نے صدر، وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو اپنے طابع کر لیا؟ “ہے جواب” ؟؟
120
“ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم کی۔ تمام معاملات ریورس ہو گئے جہاں رولنگ سے پہلے تھے۔ اسمبلیاں بحال اور عدم اعتماد کا پراسس شروع” ۔۔ “وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کالعدم کیا۔ مگر معاملات ریورس نہیں کیے۔ وزیراعلی کو وہیں رہنے دیا” ۔۔ وہی عدالت وہی جج اور فیصلے مختلف؟ وجہ #پنجاب_کپتان_کا
121
بادی النظر میں سائفر کو کھولے بغیر ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ “رجیم چینج کی سازش نہیں ہوئی بلکہ گزارش ہوئی تھی اور اسے عملی جامہ پہنانے کی سفارش کی گئی تھی” ۔۔
122
کسی نے مریم کو بھی پُوچھا ؟ کہیں بیٹھی اُف اُف تو نہیں کر رہیں ؟؟ ایسے مریض کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔۔
123
اگر @ImranRiazKhan کو کچھ ہوا تو بھول جائیں آپ کے کیسز کے فیصلے موجودہ کینگرو کورٹس اور ڈمی ججز کریں گے ۔۔ انصاف کا ترازو پھر عوام کے اپنے ہاتھ میں ہوگا ان شاء اللّٰہ
124
آج تو @Asad_Umar صاحب نے @WaseemBadami کے بظاہر معصومانہ مگر انتہائی مکارانہ سوال کے بخیے ادھیڑ دیے جب وسیم نے نوازشریف کے پانامہ کیس فیصلے کو رجیم چینج سازش فیصلے سے ملانے کی کوشش کی۔۔ اسد عمر صاحب جیسے بندے کو چکما دینا خالہ جی کا گھر نہیں۔۔
125
یہ سندھ ہے ۔۔ یہاں زرداری کی حکومت ہے ۔۔ یہ وہی زرداری ہے جو پورے پاکستان کو ایسی جنت بنانا چاہتا ہے ۔۔ اور زرداری کا یہ خواب پورا کرے گی اسٹیبلشمنٹ ۔۔ کیونکہ “زرداری سب کا خیال رکھتا ہے، کھاتا بھی ہے کھلاتا بھی ہے”۔۔ مارو مارو تمہارے باپ کا ملک ہے ۔۔