Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

351
محسن داوڑ بھی پریس کانفرنس میں موجود ہے ۔۔ یہ وہی نہیں جس کے بارے پریس کانفرنس بلا کر بتایا گیا تھا کہ “تم لوگوں کو فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے ہمیں سب معلوم ہے۔۔ اب کیا یہ گنگا اشنان کر آیا ہے؟ حیرت ہے جناب #MandateVsMafia
352
آج مریم کو دیکھ کر یہ بات تو ثابت ہے کہ “ہارٹ اٹیک اور کورونا” کم سے کم شریف خاندان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔
353
فضل الرحمن خانہ جنگی کی دھمکی دے رہا ہے ۔۔ ان فتنوں کو عوام اپنے ہاتھوں سے تلف کرے گی ان شاء اللّٰہ ۔۔ #MandateVsMafia
354
“ہمیں عمران نیازی کو ٹھکانے لگانا ہوگا”۔ فضل الرحمن ۔۔۔ ڈیزل نے @ImranKhanPTI کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔۔ @MoulanaOfficial بےغیرت کے بچے تُو باہر عوام میں تو آ ۔۔
355
ق لیگ آج ہی اجلاس بلائے اور چوہدری پرویز الٰہی کو پارٹی صدر بنا کر فوری حمزہ شہباز کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرے ۔سپریم کورٹ کا انتظار نہ کریں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونا ۔۔ @MoonisElahi6 @ChParvezElahi @fawadchaudhry @BabarAwanPK @FarrukhHabibISF @Hammad_Azhar @SHABAZGIL
356
ریاست پاکستان اس وقت ایک ضمانت یافتہ مجرمہ کے ہاتھوں یرغمال ہے جو اپنی گھٹیا تربیت اور گندی سیاست کے لیے ریاستی مشینری استعمال کر رہی ہے۔ تُف ہے ان ہینڈلرز (سہولت کاروں) پر جو ان مجرمان کے سہولت کار ہیں۔۔ #MandateVsMafia
357
چشم تصور سے میں یہی سین ایک اور فرد کے خلاف ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ۔۔ وہی جو کہتا تھا “میں @ImranKhanPTI کو مینیج کر لوں گا”۔۔ ماموں تیرے وقت قریب ہے رے بابا ۔۔ #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
358
اس جگہ کا حکمران @BBhuttoZardari آج اسلام آباد میں بیٹھا عوام اور اداروں کو سکھا رہا ہے کہ انہیں کیا کرنا ہوگا جس سے پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے۔ (پتا نہیں آگے بڑھا کر بلاول ہاؤس میں ڈالنا ہے شاید) #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
359
کوئی خوش فہمی مت پالیں ۔۔ اگر واقعی انصاف کرنا ہوتا تو اس کیس کا فیصلہ دو گھنٹے پہلے آ جانا چاہیے تھا ۔۔
360
کیا کسی نے “ٹرسٹی وزیراعلی” کی ٹرم آج تک سُنی ہے؟الیکشن سے پہلے آپ نے تجربہ کر لیا “کوئی حکومتی مشینری” استعمال نا کرنےکی ہدایات کے باوجود تمام اختیارات استعمال ہوئے “آپ نے سوال کیا”؟ بےایمانی سے بنے وزیراعلی کے ایمان پر اسے دوبارہ عہدے پر برقرار رکھا ۔۔ کیوں ؟ میرے بچگانہ سوالات
361
ملک بدر ؟ بی بی آپ نے اپنے پورے خاندان اور زرخرید لفافوں سمیت ہاتھ اور پاؤں جوڑے پھر اپنے ابا کو باہر بھجوایا ۔۔
362
“مریم کا عدالتوں کو اگلا حکم”
363
رانا ثنا کہتا ہے “اگر فل کورٹ نا بنا تو ہم عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کریں گے”۔۔ سیدھی بات کہ ہمارے حق میں فیصلہ نا دیا تو نتائج کے لیے تیار رہو ۔۔ بدمعاشوں کو حکومت دو تو وہ قبضہ ہی کریں گے چھوڑیں گے نہیں ۔۔
364
آج پھر کور کمانڈرز کانفرنس بلا لی ؟ کوئی کلمۂ حق بلند کرے گا؟؟
365
ہاں بھئی @RanaSanaullahPK اگر واقعی کسی ایک مرد کا بچہ ہے اور ماں کا دودھ پیا ہے تو “کرو بائیکاٹ عدالتی کاروائی کا”۔۔ سب جانتے ہیں آپ اس بار بھی ثابت کریں گے جیسے 25 مئی کو ثابت کیا تھا ۔۔
366
سارے جہان کی فضول بکواس عدالت سُنے گی مگر اس نقطے پر نہیں آئے گی جس پر فیصلہ کرنا صرف دو منٹ کا کام ہے ۔۔
367
زرداری سے ملاقات کے لیے اور کون گیا ہے دبئی؟
368
ماہر قانون حامد خان قانونی طریقے سے بتا رہے ہیں کہ دوست مزاری غلط ہے اور عدالت کی اپنی تشریح موجود ہے جو واضح ہے ۔۔ پھر بھی ماہر پٹرولیم و گیس شاہزیب @shazbkhanzdaGEO نے اپنی بِین پھنسائی ہوئی ہے کہ جو میں بتا رہا ہوں وہی ٹھیک ہے ۔۔۔ ظاہر ہے مالکوں کا حکم ۔۔۔ مرگ مفاجات
369
جب کیمپین چلانی ہو جیو نیوز اپنے دفتروں میں پوچا لگانے والوں کو بھی فون اور ٹوئٹر دے کر کہتا ہے “پڑ جاؤ”۔ twitter.com/haider_mehtab/…
370
سب کو سمجھ تو اچھے سے آ گئی ہوگی “نوازشریف” کو پاکستان سے کیسے بھگایا گیا ؟ کیسے نوازشریف کی ضمانت دینے والے بھائی کو آج تک ایک بھی سوال نا پوچھا گیا۔ کیسے باپ کی تیمارداری کے لیے باہر آنے والی بیٹی آج تک واپس جیل نا گئی۔ پچاس روپے کا اشٹام لکھوانے والے “ججز” سے کوئی سوال ہوا؟؟
371
@SdqJaan فیصلہ اگر رات عدالت میں گزار کر صبح نکلا تو اس کا بلاتکار ہو چکا ہوگا ۔۔ فیصلہ وہی جو آج آئے ۔۔
372
کاشف عباسی@Kashifabbasiary نے اکتوبر نومبر میں الیکشنز کے لیے ماحول بنانا شروع کر دیا ہے۔۔ ہدایات پہنچ چکی ہیں میڈیا کو ذہن سازی کریں اکتوبر نومبر کے لیے ۔۔ عنقریب ایسی ہی آوازیں دوسرے چینلز سے بھی سنائی دیں گی۔۔
373
“وہ فیصلہ جو کل آنا ہے ڈیزل نے آج ہی مسترد کر دیا ہے”۔۔
374
عدالت میں PDM کے وکلا میرٹ پر بات نہیں کر رہے اور پریس کانفرنس میں وہ لوگ اس کیس پر تبصرے کر رہے ہیں جو سپریم کورٹ میں ہے۔ کیا یہ توہین عدالت نہیں ؟ احسن اقبال نے سیدھا کہہ دیا ہے کہ ججز عمران خان کے انڈر ہیں ۔۔
375
فُل بنچ کا مطالبہ ہی اس لیے ہے کہ ستمبر میں تمام ججز چھٹیوں سے آئیں گے تب بھی فارغ ہوئے گو فُل بنچ بنے گا اور اگلے سال کے آخر تک شاید فیصلہ آ جائے ۔۔۔ اس وقت تک کے لیے وزیراعلی حمزہ کو ہی رہنے دیں؟ نا نو من تیل ہوگا نا رادھا ناچے گی ۔۔ اس مطالبے پر جوتیاں بنتی ہیں ویسے ۔۔