326
@hinaparvezbutt ہاہاہاہا ۔۔۔ ایک تو بےعزت ہوتے ہیں اوپر سے بےشرم اتنے کے صفائیاں دینے آ جاتے ہیں پٹواری ۔۔
وہ غریب تو ایک کامیڈین ہے شکر کسی غریب کو چار پیسے کمانے کا موقع ملا ۔۔ مگر اپنی حالت دیکھ لو جاہلو ۔۔
327
شیخ مجیب کو کس نے باپ بنایا یہ تو میں نہیں جانتا۔۔ مگر کسی نے PTM، تحریک طالبان، نوازشریف، زرداری اور ڈیزل کو ضرور باپ بنا لیا ہے ۔۔
بنگلہ دیش بننا تھا بن گیا وہ واپس نہیں ہو سکتا۔۔ پاکستان کو سری لنکا کون بنا رہا ہے کسی اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
328
ٹھیک کہہ رہی ہیں @ShamaJunejo ۔ دیکھیں نا جنہوں نے نچوائیں اور پیش کیں ان کی باجی انگلینڈ تک پہنچ گئی ہے اب وہاں سے بھائیوں کو خرچہ بھی بھیجتی ہے اور پاکستان والی اولاد کی فیسیں بھی۔۔
329
@NadeemAfzalChan کاش انہوں نے کہا ہوتا “میں شہباز کو لینے آیا ہوں، آپ بھی ساتھ ہی چلو” ۔۔
پھر ہمیں خواب کون سُناتا ؟؟
330
بچہ دوستوں میں بیٹھا تھا اچانک باپ کہیں سے آیا اور بچے کو دو ہزار پکڑا گیا۔
بچہ خوش ہوا تعریفیں کرنے لگا بتایا یہ میرے ابُو ہیں۔
اسی لمحے باپ واپس آیا کہا میں بتانا بھول گیا یہ پیسے فلاں کو دینے ہیں،
بچہ فٹ بولا “مینوں پتا سی تُوں ہے ای حرامدا”
۔۔
“ن لیگ کی ججز کے خلاف کیمپین”
331
سوال: کس سے ؟؟ twitter.com/hinaparvezbutt…
332
منصور علی کل مائک پکڑ کر یہ 👇کرنے گیا تھا مگر وہاں کوئی بندہ نا بندے کی ذات ۔۔ جبھی راستہ نا ملا تو کہنے لگا مریم، حمزہ، شہباز میں سے کوئی آتا تو لوگ آتے۔۔
آخر اپنے ہی سٹاف کے لوگ پلانٹ کیے تاکہ ایک دو ویڈیو تو بنا کر لے جائے۔
مالکن کو رپورٹ بھی کرنی تھی
333
کل پورا ن لیگی میڈیا سیل ججز کو گالیاں نکالنے والے ٹرینڈز میں جھونک کر دعوی کرنا کہ
“ہم گالیاں نہیں نکالتے”
سعد رفیق جیسا بےشرم ہی کر سکتا ہے۔
اپنی طرف سے یہ ن لیگ میں بہت معتبر ترین بندا ہے۔ twitter.com/KhSaad_Rafique…
334
@Matiullahjan919 یہ تو آپ نے بتانا ہے ۔۔ کاکول کے دنوں سے تجربے کر رہے ہیں ۔۔
335
“مریم صفدر حاضر سروس فوجیوں کو ملاقات کے پیغام بھیجتی ہیں”۔۔
حامد میر
۔۔۔
TO WHOM IT MAY CONCERN
336
آج PDM کیمپس سے ایسے چیخوں کی آوازیں آ رہی ہیں جیسی رات کو کمادوں سے آتی ہیں ۔۔
337
آج مسلسل تیسرا مہینہ ہے سلیم صافی نے رانا ثنا بٹھایا ہوا ہے اور پوچھ رہا ہے “ابو عمران خان گرفتار تو ہو جائے گا نا” ۔۔
کنجرو پہلے کوئی کیس تو بنا لو پھر سوچنا کہ ویسے ہی گرفتار کر لینا ہے؟
338
وہ 12 جماعتیں جو چار بڑھکیں لگا کر اداروں کو لٹانے کا ایک بار تجربہ کر چکیں اور دوسری بار اسی فارمولے پر عمل پیرا ہیں
ان 12 جماعتوں کو ایک اکیلا @ImranKhanPTI مرد میدان ساڑھے تین سال تک ناصرف رلا رہا تھا بلکہ انکے اپنے شہروں سے اسلام آباد تک گھسیٹ بھی رہا تھا۔
“ادارے کچھ سیکھیں”
339
340
پولیس کو نہر کنارے گھاس، سرخی اور تھوڑی سی مینگنیاں ملی ہیں ۔۔ تلاش جاری ۔۔
جب سے حلف برداری ہوئی بہت دلبرداشتہ تھیں ۔۔
341
جس کسی نے بھی یہ حرکت کی ہے اسے کچھ خیال کرنا چاہیے تھا۔۔۔
اس کو آخر تک بالکل نا دیکھیں ۔۔ بہت عجیب ۔۔
توبہ توبہ
342
قمر زمان کائرہ آج سرعام سپریم کورٹ کے جج پر شدید تنقید کر رہا ہے ۔۔ یا تو ان چوروں کو حکومت کرنے دو یا یہ اداروں کو خصی کر دیں گے ۔۔
ہُن نئیں کرنے کیس ؟؟
343
@AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt آخر کار تلوے چاٹنے کام آئے ۔۔ وہ بھی چند گھنٹوں کے لیے ۔۔
344
@NadeemAfzalChan بات یہ ہے لیڈر ہی ایک ہے ۔۔ دو ہوتے تو مل بیٹھ کر اصلاح کر لیتے ۔۔ چوروں کے ساتھ “مفاہمت” ہوتی ہے “بہتر فیصلے” نہیں ۔۔
345
سر بصد احترام ترس کھانے والی اختراع ہم عوام نے اپنے سکون کے لیے گھڑی ہے۔ ورنہ چار سال گالیاں کوئی کُند ذہن بچہ بھی کھاتا تو اسے سمجھ آ جاتی ۔۔
.
اسٹیبلشمنٹ کی ملاقاتیں 2019 سے جاری تھیں “کچھ دو اور جان بچاؤ” فارمولے پر عمل کیا گیا۔
کس نے کتنا کھایا سب کتابوں میں آئے گا۔ twitter.com/anwarlodhi/sta…
346
تحریک انصاف کو آج ہی حمزہ شہباز کے خلاف توہین عدالت کا ریفرنس دائر کر کے اس کی نااہلی کی درخواست دائر کرنی چاہیے جس نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے باوجود کل بدمعاشوں کی کابینہ بنائی ہے جو اداروں پر حملہ کرے گی۔۔
@fawadchaudhry
@AzharSiddique
347
پاکستان کا المیہ ہے کہ ایک ضمانت پر دندناتی ہوئی مجرمہ پوری ریاست کو یرغمال بنا کر بیٹھی ہے۔
عدالت کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا رہی ہے مریم اور مجھے ننانوے فیصد یقین ہے عدالت آج بھی شریف خاندان کے نیچے لیٹے گی۔۔
#MandateVsMafia
348
نا کوئی فوج، نا کوئی جج، نا کوئی اور ادارہ پاکستان کو “آسیبی طاقتوں” سے بچا سکتا ہے ۔۔
پاکستان کی عوام ہی پاکستان کی حاکم ہے اور لگ رہا ہے عنقریب عوام ہی ریاست پاکستان کا انتظام سنبھالیں گے۔۔
#MandateVsMafia
349
ایک ہجڑا بھی ججز پر کیچڑ اچھال رہا ہے۔ ویسے ججز نے اڑھائی ماہ پہلے جو کچھ کیا وہ ٹھنڈ تو ڈال رہا ہے ہمارے سینوں میں ۔۔
350
آج جن تین ججز کو گالیاں نکال رہی ہے انہی کی مرہون منت مجرمہ وزیراعظم ہاؤس میں بطور حاکم پاکستان داخل ہوئی تھی اور وہیں سے جنتر منتر کرتی ہے۔۔
#MandateVsMafia