401
پشاور میں فیصلہ نظر آ گیا ۔۔ کُکڑی قضائے الہی سے آج ہی اٹھائی جائے گی ۔۔
402
إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ
۔۔۔
403
Once a Man of Allah said,
“My belief is
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ . There is no God but one, we will fight”.
And he has done it well الحمداللّٰہ
404
@ImranRiazKhan گورنر راج لگانا @ArifAlvi صاحب کا استحقاق ہے۔
405
میں کبھی نہیں کہتا مگر آج کہہ رہا ہوں کہ GEO NEWS پر جائیں اور @wajih_sani کا چہرہ دیکھ لیں 😆 باقی سمجھ آ جائے گی کیوں 😆
406
جن بےچاروں نے پرسوں حلف اٹھائے تھے انہوں نے پٹرول کے پیسے مانگ لیے ہیں جو اس دن لگا تھا ۔۔
407
مریم اورنگزیب اور ان کی انگلی مغلظات اگلنے آ گئی ہیں۔
408
ن لیگ اور جیو اس وقت پاکستان کے عوام کو ناصرف آرٹیکل 63A پر بلکہ ووٹنگ پر بھی گمراہ کر رہے ہیں۔
سپریم کورٹ کو چاہیے @Marriyum_A کو عدالت بلا کر متعلقہ کیس پر بریفنگ لے اور مطمئن نا کر سکے تو توہین عدالت پر سخت سزا سنا کر نااہل کیا جائے ۔۔
409
مریم اورنگزیب اور طلال چوہدری نے عدلیہ پر حملے کی دھمکی دے دی ۔۔
@MoonisElahi6 صاحب آپ نے پرویز الہی صاحب کو پیغام دینا ہے طلال چوہدری، عطا تارڑ جیسے بدمعاش آپ نے پنجاب میں ہی تُن تُنا دینے ہیں ۔۔
412
اب پی ڈی ایم اور مرکزی حکومت کو کھلے دل سے آفر ہے کہ لارجر بنچ، شارٹر بنچ، فل بنچ، ہاف بنچ وغیرہ جو دل کرتا ہے بنوا لیں ۔۔
ہم ستمبر تک انتظار بھی کریں گے اور وافر نمک بھی فراہم کریں گے ۔۔
413
محترم @MoonisElahi6 آپ نے سب سے پہلے قبضے چھڑوانے ہیں۔ باقی کام بعد میں ۔۔
415
@NawazSharifMNS پاکستان آؤ نا خشبو لگا کے ۔۔ بیٹی نے تو پھول ہار مشکفور تیار رکھا ہوا ہے 😆
417
کورٹ بارز نے اگر اپنا کردار کرپٹ لوگوں کی سہولت کاری تک محدود رکھنا ہے تو ایسی بارز بند کرنا بہتر ہے
۔۔
صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون جیسا شخص تمام بارز کے چہرے پر ایک بدنما داغ ہے جو سیاسی پارٹیز کا ٹاؤٹ ہے اور اس کا کام صرف ججز پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ اپنی مرضی کے فیصلے لے سکیں۔۔
418
شاھد خاقان جو رام کہانیاں آج سنا رہا تھا بات شروع کہاں سے کر رہا ہے درمیان تک آتے آتے خود ہی کہانی بھول جاتا تھا ۔۔
اخیر ہی چولیں مار رہے ہیں پٹواری اور ان کے زرخرید اینکرز۔۔
419
@HamzaSS جتیاں نا کھا لویں ۔۔ خدمت تُوں کدی پیو دی نئیں کیتی ۔۔
420
اسی پارلیمنٹ سے، اسی عدالت میں، انہی ججز کی بدولت تُم جیسے کرپٹ، بےایمان اور خبیث شخص کو وزارت عظمی ملی ہے ۔۔
تب عدلیہ اور پارلیمان کوئی اور تھی اب کوئی اور ہے؟
کتنی بےشرمی دکھاؤ گے پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے سامنے تم سب ننگے ہو چکے ہو ۔۔ twitter.com/CMShehbaz/stat…
421
دو بار ویڈیو دیکھی میری ہنسی نہیں رُک رہی ۔۔ کسی نے دو دن کے وزرا دیکھے ہیں کبھی ؟؟
غضب خدا کا ثانیہ عاشق، عظمی بخاری توبہ توبہ قابلیت کیا ہے ان کی ؟؟ جلسوں میں میڈم کے پیچھے بطور دیوار کھڑی ہوتی ہیں حملے خود پر روکنے کے لیے ؟؟ 😆
422
@MoulanaOfficial چل آ جا خانہ جنگی کر لے جس کی کل دھمکی دی تھی۔ تمہیں تمہاری ہی گرم کی ہوئی زمین پر گھسیٹیں ۔۔
423
پرویز الہی صاحب وزیر اعلی بنے ہیں یا پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ جیت گیا ہے ؟؟
اتنا جشن ماشاء اللّٰہ ۔۔
خواجہ آصف صاحب @KhawajaMAsif اب زرا دھیان سے واپس آنا ۔۔
424
پاکستان کے اعلی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں۔۔ @MiftahIsmail بچگانہ کہانیاں سنا کر قومی اثاثے بیچ رہا ہے ۔۔
یہ نا ہو مرکز سے حکومت جائے تو ساتھ ہی دوسرے ممالک بھی آ جائیں کہ ہم آپ کے فلاں فلاں ادارے اور شہر خرید چکے ہیں۔۔
425
آزاد غیرجانبدار دیانتدار متوازن
صرف میرٹ پر چلنے والی عدلیہ کی تشکیل دے کر
پتا چلوانا چاہیے
کہ پیراگون سٹی کے ملزمان کیسے کلین چٹ لے کر نکل گئے۔ ہاؤسنگ سوسائٹیاں کیسے اپروو ہوئیں۔
منی لانڈرنگ کے مجرمان کیسے حکومت میں پہنچ گئے۔
کون تھا جو ان کیسز میں NRO دیتا رہا
۔۔۔
عدلیہ یا ۔۔۔؟ twitter.com/KhSaad_Rafique…