Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

276
ارشد شریف نے @KhSaad_Rafique کی پریس کانفرنس کے بھی بخیے ادھیڑ دیے اور ن لیگ کے بکری لیڈر نوازشریف کی بھی بینڈ بجائی
277
یہ کیا نیا ڈرامہ شروع ہو گیا ہے ؟ کونسے خطرات کا جواب دینا ہے کونسے بارڈر پر جنگ لگ گئی ہے ؟؟ آج ہی کا کیوں دن چُنا اجلاس کے لیے ؟ میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آیا ۔۔
278
ن لیگ نے اپنے واٹس ایپ گروپس میں غنڈوں کو پنجاب اسمبلی کی طرف بھیجنے کی ہدایات کی ہیں۔ وہاں جا کر دنگا فساد کیا جائے گا اور دوست مزاری اسکی آڑ میں پولیس کو اسمبلی کے اندر بلائے گا ۔۔۔ “کہاں گیا اسے ڈھونڈو”۔۔
279
زرداری کیا زرداری کا باپ بھی اتنے جوگا نہیں کہ ایسی گیم کھیل سکے ۔۔ پیچھے وہی لوگ ہیں جو پاکستان کی بربادی کے بعد نیوکلیئر اثاثے سرینڈر کریں گے اور پاکستان کو یوکرائن والے حالات پر لے کر جائیں گے (خدانخواستہ)
280
“قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا اک اک حوس نشاں سرِ بازار بک گیا”
281
حامد میر ہی 9 اپریل کو باجوہ کو برطرف کرنے والی خبر کے پیچھے تھا جو سراسر غلط تھی مگر جس کے بعد کور سیل حرکت میں آیا اور عدالتیں Manage کی گئیں۔ اس بار چوہدری شجاعت والی خبر کے پیچھے بھی حامد میر ہی ہے ۔۔ “ایک بار فرعون کی ممی سے بھی کنفرم کر لیں کیا کہتا ہے اگر کسی کو سمجھ آگئی”
282
ق لیگ کے تمام دس ووٹ تو آ گئے PTI کے پاس ۔۔ خطرہ یہی تھا کہ کہیں آخری لمحات میں ووٹ کاسٹ کرنے سے مُکر نا جائیں ورنہ تحریک انصاف کمزور پوزیشن میں ہوتی ۔۔ اب اگر ووٹس کے ساتھ کوئی ٹیکنیکل کھیلواڑ کیا گیا تو @ImranKhanPTI خان صاحب حکم لگائیں۔ “ہمیں عدالتوں پر اعتبار نہیں”
283
ڈپٹی اسپیکر کو لکھا ہوا پیغام پہنچایا گیا ہے جو وہ صرف پڑھے گا ۔۔
284
“پی ٹی آئی برتری حاصل کر چکی ہے۔ فیصلہ یہ ہونا ہے کہ عزت سے اقتدار حوالے کرنا ہے یا جُوتیاں کھا کے”۔
285
آئین فوجستان کے تحت وزارت اعلی کا امیدوار خود اپنے آپ کو بھی ووٹ نہیں ڈال سکتا ۔۔ پرویز الہی کا اپنا ووٹ بھی مسترد کر دیا ۔۔ سمجھ نہیں آتی کہ ہنسی کیسے روکیں ۔۔ یہ ملک چل رہا ہے یا کسی انڈین فلم کا سکرپٹ جہاں ایک “مُکھیا” کا راج ہے۔۔
286
@AnsarAAbbasi @Khalid_Saghir منافق آ گیا میدان میں ۔۔ سوچتا ہوں کل صبح یہ پھر احادیث شیئر کرے گا ۔۔ اللّٰہ پناہ دے ایسے شیاطین سے جو ہمارے ہی بھیس میں ہیں بہروپیے ۔۔
287
ڈپٹی اسپیکر نے اگر آئین کی خلاف ورزی کی ہے تو کون سا پہلی بار ہوا ہے ۔۔ سپریم کورٹ سمیت 9 اپریل کے بعد جتنے بھی فیصلے ہوئے بھلے حکومتی بھی ہوں سبھی آئین و قانون کے خلاف تھے۔ ایک اور شامل کر لیں ۔۔ حساب تو عوام ہی لے سکتی ہے اگر نیند کھل جائے تو ۔۔
288
آج رات عدالت کھُلی تو یہ 9 اپریل والے فیصلے کو بھی justify کریں گے ۔ عدالتوں کو Paint🎨 سے لگے دھبے تھُوک سے صاف کرنے کا موقع مت دیجیے۔ قاسم سوری کی رولنگ اور مزاری کی رولنگ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کالک مافیاز کا مقدر ہے انہیں زور لگانے دیجیے جتنا لگا سکتے ہیں۔ جیت عوام کی ہوگی
289
اس وقت تمام چینلز @ImranKhanPTI کا خطاب لائیو دکھا رہے ہیں ۔۔ پھٹتی کو دکھا رہے ہیں ورنہ زیرو ریٹنگ ۔۔
290
آپریشن رجیم چینج کا اگلا مرحلہ ۔۔ فوج اور عوام کو آمنے سامنے کھڑا کرنے کا پنجاب حکومت کا فیصلہ ۔۔۔ کہتے ہیں ہم اکیلے کیوں ذلیل ہوں ۔۔ سب سٹیک ہولڈرز میدان میں آئیں ۔۔
291
آج ایک بار پھر عملی مظاہرہ کر کے دکھایا گیا کہ “آئین پاکستان” کو یہ لوگ کہاں لکھتے ہیں ۔۔
292
اٹارنی جنرل آف پاکستان کل لندن جا کر ایک مفرور مجرم سے ملاقات کرے گا ۔۔ مٹی ڈال کے دفنا دو ایسے نظام کو ۔۔
293
شرجیل میمن @sharjeelinam تمہاری اوقات ہے تُم عمران خان کا نام لو ؟؟ تمہاری دُم سے پکڑ کر اس نظام سے باہر پھینکا جائے گا بالکل ایسے جیسے کنویں سے مرا ہوا کتا نکال کر پھینکا جاتا ہے۔۔ بس دو چار دن اور ہیں پھُدک لو ۔۔
294
اس کا مطلب اس رات 12 بجے جج ڈنڈے کے زور پر لائے گئے تھے ۔۔ خود آئے ہوتے تو آج بھی آ جاتے ۔۔
295
“میں پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ مزاری نے چوہدری شجاعت سے فون پر بات ہونے والی بکواس کی ہے۔ جس کی بات سامنے بیٹھ کر سُنو تو 4 افراد ترجمہ کرتے ہیں اسکی سمجھ فون پر کیسے آ گئی ؟ “جھوٹ بولدا”
296
پی ٹی آئی مکمل طور سے پرامن ہے مگر بدمعاشوں کی جماعت ن لیگ ایک بار مظاہرین کے سامنے فائرنگ کر چکی ہے، مظاہرین پر گاڑی چڑھا چکی ہے اور فیاض الحسن چوہان پر حملہ کر چکی ہے۔۔ یاد رکھو اگر PTI نے جواب دینا شروع کیا تو پنڈی اور اسلام آباد تک سب لپیٹے جاؤ گے۔ فی الحال خان جی کا حکم نہیں
297
کالر: たさあはな جواب: جی میں دوست مزاری تُسیں کون ؟ کالر: はあさはたまた جواب: کی ؟ ووٹ نئیں پانا؟ کالر: あさはあちら جواب: جیویں تہاڈا حکم کالر: はたやわなたらならmeri vi sun la anni たはあ dia صاف جواب: جی اچھا مسترد کردینا واں۔ اللّٰہ حافظ
298
پس پردہ گیم کھیلنے والے ہینڈلرز کو پتا چل چکا اگر امپورٹڈ حکومت ختم ہوئی تو اس کے ساتھ ہی انکا اپنا کردار بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔ سسٹم میں اپنا ہولڈ رکھنے کی خواہش ان سے بہت بڑے بلنڈرز کروا رہی ہے جو عوامی غم و غصے کو بھی دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ “اب عوام نہیں مانیں گے”
299
ہمت ٹوٹنے والی بات ہی نہیں ۔۔ ہمارا تو حوصلہ بڑھا ہے۔ جتنے زور سے یہ دبائیں گے اس سے دوگنے زور سے ہم واپس جواب دیں گے ۔۔ “ہمیں اس نظام سے چھٹکارا چاہیے اب” twitter.com/Shoukat4283112…
300
. @MoeedNj you beauty…..