251
252
“آج نوجوان کارکنان کے لیے عزم و ہمت کا نشاں @MuradSaeedPTI اپوزیشن اور ان کے ہینڈلرز کو آئینہ دکھا رہا ہے جس میں انکے مکروہ چہرے واضح ہیں”
۔۔۔
@arsched ایک بار پھر آپ کا شکریہ اپنے پروگرام میں حقائق اتنی جرات سے دکھانے کے لیے۔۔
253
دوست مزاری نے ایک بار پھر بےغیرتی شروع کر دی۔۔
جب اکثریت ہی PTI اور Q League کی ہے تو کون سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے؟؟
کل ایوان میں پولیس کے ذریعہ ووٹنگ خراب کی جائے گی۔۔
اب تو دُو بدُو مقابلے کی فضا ہے اور عوام کا آگے بڑھنا از حد ضروری ہے۔۔
مزے کی بات خط پر تاریخ آنے والے کل کی ہے۔
254
پرویز الہی اگر وزیراعلی بن رہا ہے تو کیا وہ دوست مزاری پر حملہ کروائے گا تاکہ ووٹنگ نا ہو ؟؟
ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے ککڑی کو نہیں بچایا جا سکتا
۔۔۔
“تخت الٹانے کا وقت آ گیا ہے”
255
256
“انقلاب سر پر کھڑا ہے ۔۔
اے آر وائی پر محمد مالک اور حامد میر ؟؟
ہوائیں چل پڑی ہیں ۔۔ تبدیلی ناگزیر ہے ۔۔
سائیوں نے اشارے کر دیے ۔۔ وہ بھی ہور ہور جئے”
۔۔
اسما شیرازی کا BBC URDU میں کالم
257
258
خود کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ دکھانے والی پیپلز پارٹی کا سربراہ آصف زرداری اس وقت اسٹیبلشمنٹ کا بروکر بن کر بےغیرتوں کی طرح چوہدریوں کے بوٹ تلے کی طرف سے چاٹ رہا ہے ۔۔
اربوں روپے کی کرپشن اور اسٹیبلشمنٹ کا حکم اس وقت زرداری سے ننگا ڈانس بھی کروائے گا
۔۔
“کیسز ایویں نہیں ختم ہوئے”۔۔
259
Chaudhry’s to Zardari
260
زرداری کو اس وقت مریم سے سبق لینے کی ضرورت ہے۔ جب اس نے کہا تھا
“توبہ توبہ اس ذلت سے تو گھر منہ چھپا کر بیٹھ جانا اچھا، تھوڑی سی بھی شرم اور حیا والا ہوتا کبھی گھر سے باہر نا نکلتا”
لہذا آج خود منہ چھپائے گھر میں بند بیٹھی ہے۔
“سیکھ زرداری سیکھ”
261
جس نے کہا تھا “گھر منہ چھپا کر بیٹھ جاؤ” وہ آج خود چھپی بیٹھی ہے اور @ImranKhanPTI کو دیکھنے کے لیے لوگ چھتوں سے بھی جھول رہے ہیں ۔۔
262
سردار اسٹیبلشمنٹ ابھی تک ا یکیوں سے باز نہیں آرہی
۔۔۔
لے سردار: ایناں دی وی ۔۔۔۔
263
اتنی گھبرائی ہوئی ہے دو ٹکے کی کنیز کہ الٹے سیدھے جملے لکھ رہی ہے ۔۔ ایک طرف “تمہارے” لکھتی ہے اسی لائن میں “آپ” پر آ جاتی ہے ۔۔
بی بی سگریٹوں کا دھندہ کرو اب تو ٹیکس بھی معاف کروا لیا ہے کہاں سیاست میں گند گھول رہی ہو ۔۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
264
@fahmidahyousfi آپ کا دُکھ سمجھ میں آتا ہے ۔۔ جب اپنوں کے لیے کچھ اچھا کہنے کو نا ملے تو سبھی کو برا کہنا شروع کر دو ۔۔ گُڈ
265
اللّٰہ سبحان و تعالی میرے شیر جوانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جو راہ حق میں شہید ہو چکے ان کی قربانی قبول فرمائے
۔۔
اللّٰہ سبحان و تعالی ہمارے شیر جوان جو جان دیتے ہیں ان کی قربانیاں بیچنے اور انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں کو غارت کرے۔۔
مل کے کہیں “آمین” twitter.com/dtnoorkhan/sta…
266
پاکستان میں ایک مخلوق ایسی بھی ہے جو بظاہر پڑھی لکھی ہے مگر اتنی کند ذہن ہے کہ ڈالر 250 کا ہونے اور ڈیفالٹ لسٹ میں چوتھے نمبر پر آنے کے باوجود انہیں لگ رہا ہے کہ “ملک چل رہا ہے”۔۔ twitter.com/Faizankhaan91/…
267
“پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں”۔۔
#MandateVsMafia
268
@KhSaad_Rafique اگر خواجہ صاحب سے سوال ہو کہ آخری بار لقمہ حلال کب کھایا تھا تو جواب میں پھنس جائیں گے
مگر
باتیں ان کی ایسی دانشورانہ ہوتی ہیں کہ لگتا ہے بس ترک دنیا کر کے درویشی اختیار کرنے ہی والے ہیں۔۔
270
اکاؤنٹ ویچنا ای پا رشید ؟؟ ڈی ایم کر twitter.com/CalinaMark/sta…
271
272
خواجہ سعد رفیق @KhSaad_Rafique کی باتیں اتنی اول فول ہیں جیسے ککڑی سانپ کھا کر پاگل ہو جائے ۔۔
اے آر وائی نے دو لائنیں سنوائیں اور سمجھ آتے ہی غائب کر دیا اور کہا کوئی sensible بات کریں تو دوبارہ آن ایئر کرتے ہیں۔
273
۔۔ @arsched میں آج صدق دل سے اقرار کرتا ہوں کہ مجھے آپ پر فخر ہے ۔۔
274
اراکین اسمبلی پہنچ چکے مگر 4 بجے اجلاس شروع کرنے کے عدالتی حکم کے باوجود ابھی تک شروع نا ہوسکا۔
دیکھتے ہیں اسمبلی کے باہر قیدیوں والی وین آتی ہے یا نہیں۔
لوگوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں آتے ہیں یا نہیں۔
چیک کریں عدالت تو کھل گئی ہوگی آج کون سا اتوار ہے اور 12 بج گئے ہیں۔
275
چند جھلکیاں ۔۔