226
تو جناب پنجاب میں ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ۔۔
بڑے بڑوں کی شلواریں گیلی ہو گئی ہیں ۔۔
227
الیکشن ملتوی کرنے والا @ECP_Pakistan ہے ۔۔ جتنی بےغیرتی اس ادارے میں اس وقت چل رہی ہے اس کے سربراہ سمیت اوپر والے تمام ذمہ داران کم سے کم ایک ہفتہ چوک چوراہوں میں کرینوں کے ساتھ جھولے لینے چاہییں۔
چیل کوے انہیں نوش کریں اور عوام دیکھے قوم کے ساتھ “غداری” کی کیا سزا ہے ۔۔
228
عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN اگر @arynewsud پر آ ہی گئی ہیں تو چیخ کیوں رہی ہیں؟
لاہور سے skype پر کال ملائی ہے مگر موصوفہ ڈائریکٹ سٹوڈیو آواز پہنچانا چاہ رہی ہیں ۔۔
یار @WaseemBadami صاحب ؟؟
229
@QayyumReports کیوں کہ وہ ایک ہی سیاسی جماعت خریداری کے پیسے نہیں دیتی ورنہ وہ سب بھی یہاں بیٹھے ہوں۔۔
اس ایک ہی سیاسی جماعت سے پہلے ہی چھانگا مانگا وجود میں آیا تھا۔۔
یہ گھنٹہ صحافی ہے وہ بھی سینئر ؟؟
230
محترم @MoonisElahi6 صاحب ایک بندہ کم ہے ۔۔ گنتی دوبارہ کروا لیں اور اس پر نظر رکھیں۔ یہ وہی ہے جس نے کہا “مجھے کالیں آ رہی ہیں اور دھمکیاں بھی” مگر اسے کسی نے رابطہ نہیں کیا ۔۔
نظروں میں آنے کا ڈرامہ ہے ۔۔
231
افتخار بلوچ کو اس کی گالیوں کی وجہ سے اس کے خاندانی مخالفین نے مارا تھا کسی سیاسی جماعت نے مخالفت پر نہیں ۔۔
پاکستان کے اپنی طرف سے بنے ہوئے معتبر ترین investigative صحافی اس معاملے کو اشاروں کنایوں میں PTI کی طرف ڈائریکٹ کر رہے ہیں اور یہ انکی کم علمی نہیں بدنیتی ہے۔۔ twitter.com/UmarCheema1/st…
232
بھٹو کی بھی عجیب ہی نفسیات ہے۔ بانٹنے کو کچھ اور نہیں ملا ؟؟
233
ہاں بھئی @MiftahIsmail ۔۔ آپ تو کہہ رہے تھے IMF سے ڈیل ہو گئی ہے جبکہ IMF کہہ رہا ہے فنڈنگ تبھی ہوگی اگر آپ کو سعودیہ سے بھی فنڈز ملیں۔
اور سعودیہ نے تو آپ کے بڑے کو بھی بھگا دیا ہے کہ “تُم امریکی پٹھُو ہو” ۔۔
ہُن کی کرنا ای ؟؟
234
اس بندے کی ہر تان مل بیٹھنے پر کیوں ٹُوٹتی ہے؟ اسے یہ کوئی فکر نہیں کہ دوسرے اربوں کی کرپشن کے ملزمان ہیں۔ ان کو صرف پاکستان کے چند طاقتور ترین لوگوں نے NRO دیا ہے ورنہ سب جیل میں ہوتے۔
مگر مل کے بیٹھ جاؤ ان کے ساتھ ۔۔
عباسی صاحب اسلام میں صرف سُود ہی حرام نہیں اور بھی چیزیں ہیں۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
235
عمران خان اکنامک ٹیم میں رکھے تو قادیانی قادیانی
مگر ن لیگ کے لیے ایک لائن بول دے تو بریانی بریانی ؟؟
۔۔۔
کھاجا صاحب دو نمبریاں چھوڑ دو اپنے چِٹے چاٹے کا ہی خیال کر لو ۔۔ twitter.com/KhawajaMAsif/s…
236
علی امین گنڈاپور چیکنگ کے بعد بندے پورے کرتے ہوئے
237
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ موٹرسائیکل اور گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کی استطاعت نہیں رکھتے کیونکہ قیمت بہت زیادہ ہو چکی ہے
تو ن لیگ ان کے لیے ایک میگا پیکیج لے کر آئی ہے
۔۔
“ہم جہاز کے کرایوں میں کمی کا واشگاف اعلان کرتے ہیں”۔
@KhSaad_Rafique
238
@AnsarAAbbasi منافق کی نشانی یہ ہے عمران خان کی حکومت میں کوئی بہترین کام ہو پھر بھی عمران خان پر تنقید
اور
سولہ جماعتی اتحاد بدترین کام کرے ان کے ساتھ عمران خان پر بھی تنقید ۔
عمران سے گِلہ یہ ہے کہ کرپشن کو جائز مان لے اور چوروں کے ساتھ بیٹھ جائے۔
اور موصوف سود کے خلاف احادیث شیئر کرتے رہیں۔
239
کراچی کے تمام مسائل حل کرنے کے بعد @OfficialMqm اب پنجاب کے مسائل حل کرنے لاہور پہنچ گئی ہے ۔۔
کہتے ہیں اگر شجاعت حسین اجازت دیں تو اگلی بارش کا پانی کراچی سے گجرات بھجوا دیا کریں ؟؟ فصلیں بھی خوشحال اور کراچی بھی ۔۔
240
@arsched ایک مشہور خاتون صحافی جو Mental Disorder کا بھی شکار ہیں اسی ادارے سے فنڈنگ لے کر ایک فلم بنائی تھی نا جو آج تک کسی نے دیکھی نا سُنی ؟؟
اسکے علاوہ جو پیسہ Paid PR Teams کو جا رہا ہے اس کا بھی حساب ہونا چاہیے۔
بجٹ دفاع کے لیے دیتے ہیں ۔۔
242
@ImranKhanPTI خان صاحب جتنے غیرقانونی فیصلے اس حکومت میں ہو رہے ہیں یہ سب ریورس ہونے چاہییں کیونکہ اس بار جنرل الیکشن ہوا تو دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت آپ کے پاس ہوگی ان شاء اللّٰہ اور اپنے ووٹ کی حفاظت ہم خود کریں گے۔
بس ان غدار عہدیداروں کو ان کی کرسیوں پر ہتھکڑیاں لگنی چاہییں۔۔ مزا آجائے
243
244
اس شخص کی زبان اس قدر پلید ہے کہ دوسروں کی بہنوں بیٹوں کو تتلیاں کہتا ہے وہ خود اندر سے کتنا گندا ہوگا۔
مولانا کہنا تو بہت دور کی بات یہ گندگی کا بورا مسلمان بھی ہے یا نہیں ؟؟
جس شخص نے کبھی زندگی میں حلال نا کھایا ہو وہ اپنا حرامی پنا ایسے ہی دکھاتے ہیں۔
245
246
آپریشن رجیم چینج کے ہینڈلرز نے جب ہر جگہ ناکامی دیکھی تو اپنا آخری ہتھیار “بُلٹریا کتا” انصافیوں پر کھول دیا ۔۔
247
جب عمران خان حج 4 لاکھ میں کروا رہا تھا وزارت لے کر وہی حج ڈیزل نے ساڑھے 9 لاکھ میں کروایا۔۔
اب آپ ساڑھے 5 لاکھ کو 82000 سے ضرب دے لیں اور بتائیں کیا فگرز آتے ہیں ؟؟
سوال کریں گے ۔۔ جواب مانگیں گے ۔۔ پھٹتی ہے تو پھٹے ۔۔
248
چالیس ارب ۔۔ جی 40 ارب کا ٹیکا اس نطفہ حرام نے اس سال حاجیوں کو لگایا ہے صرف ۔۔
249
تیری سات نسلیں بھی جم کر آ جائیں نا اور زرداری شہباز جیسے دس اور بھی ہوں تو عمران خان کو جیل میں نہیں ڈال سکتے ۔۔
ہاں اس بار حکومت آئی تو تمہاری مدرسہ آرمی اور تمہیں ضرور اندر کیا جا سکتا ہے ۔۔ twitter.com/DunyaNews/stat…
250
لیں جناب ۔۔ کالے بکرے، سِریاں اور پُتلے اُلٹے پڑ گئے ۔۔ کالا جادو کاٹ لیا گیا اور اسما شیرازی کی بھی کایا پلٹ گئی ۔۔
دعائے خیر فرمائیے ۔۔