Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(新しい順)

726
بلوچستان میں بچہ تین دن بھوکا رہنے کے بعد مر گیا اور حکومت پاکستان اپنی سیاسی مخالف پارٹی پر زمین تنگ کرنے میں مصروف ہے۔ ادارے اپنا پیٹ بھرنے کے لیے بھیک مانگنے میں مصروف ہیں ۔۔
727
@CMShehbaz وہی معتبر عالمی ادارے کا رپورٹر اسی کتاب میں ایک اور ذکر بھی کر رہا ہے ۔۔ اس پر بات کرتے ہوئے آپ کو لقوہ ضرور مارے گا مگر ہمت کر کے پڑھ لیں ۔۔ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ ماریں بہت کچھ نکلے گا ۔۔
728
@ImranRiazKhan یہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا اور ہیلر پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ اگر کسی نے ڈال دیے تو فراڈلنٹ ٹرانزیکشن رپورٹ کر کے ریورس کروا سکتا ہے ۔۔
729
یہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے۔ کسی کے جھانسے میں مت آئیے۔ کوئی پیسہ مت ڈالیے گا۔ twitter.com/ImranRiazKhan/…
730
ہاں بھئی آ جاؤ میدان میں ۔۔ تین سال پرانی کہانی میں ٹوئسٹ تو ڈال رہے ہو ۔۔ اس کہانی میں @ImranKhanPTI کو فنڈنگ کا ذکر ہے مگر @NawazSharifMNS کو باقاعدہ رشوت دی گئی تھی۔
731
کیا ان کو نہیں پتا پاکستان اگر ڈیفالٹ کر گیا (خدانخواستہ) تو ان کے 16 18 ارب کے بجٹ کہاں سے آئیں گے؟ ۔۔ یا سائیڈ پر کچھ ایسا انتظام کر رکھا ہے کہ سارا پاکستان تباہ ہو جائے (خدانخواستہ) بس اُن کے زیرانتظام ایریاز ڈائریکٹ امریکی چھتری تلے محفوظ رہیں ؟؟
732
شکر ہے بےشرم، جھوٹا اور اُٹھاؤ ہونا ضروری نہیں ۔۔ twitter.com/mansurqr/statu…
733
@hinaparvezbutt اوہو ۔۔ ہم نے کتنا چھپایا تھا پھر بھی پکڑے گئے ۔۔ کیس کہاں کرنا ہے برطانیہ یا پاکستان ؟؟
734
ایسی ذلت بھی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ کہا تھا کسی نے “جہاں جاؤ گے رُل جاؤ گے” ۔۔
735
“میں نئیں بولدی میرے اچ میرا شہباز بولدا”۔۔
736
Rise of the people of The Pakistan 🇵🇰
737
کچھ للھنا تو چاہتا ہوں مگر ہاتھ اور دماغ دونوں ساتھ نہیں دیتے ۔۔
738
“جسے کہتے تھے سیاست نہیں آتی اس نے اس اسلوب سے سیاست کی گھاگ سیاسی جماعتوں کے ملازم اپنے مالکان پر برس پڑے کہ “کچھ سیکھو” اپنے اندر جدت پیدا کرو” ۔۔ اخے سیاست نہیں آتی ۔۔
739
محترم @HabibAkram نے انتہائی مختصر مگر جامع انداز میں فارن فنڈنگ کیس کا غبارہ پنکچر کر دیا ۔۔ بہترین تشریح جو عام آدمی کو بھی سمجھ آ جائے گی ۔۔
740
عدلیہ کو اگر تھوڑا سا بھی مستقبل میں اپنا احترام برقرار رکھنا ہے تو شروعات اس مجرمہ کی ضمانت منسوخ کر کے کی جائے ۔۔
741
@hinaparvezbutt پاکستان تو نہیں صرف آپ ہی امید سے ہیں ۔۔
742
یااللّٰہ رحم فرما ۔۔ ان غریبوں کے آنسوؤں کا سبب بننے والے ایک ایک درندے کو اسی دنیا میں نشان عبرت بنا دے۔۔ مل کر بولیں “آمین” ۔۔ #درندےحکمران twitter.com/KhSaad_Rafique…
743
@RanaSanaullahPK پہلے ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ کریں گے پھر دوسرے فیصلے آئیں گے ۔۔ خان صاحب نے کہا تھا “مونچھوں سے پکڑ کے ۔۔۔۔” اگے تُوں آپ چول ایں سمجھ تے گیا ہوئیں گا ۔۔۔
744
ن لیگ مل کر پڑھو ۔۔ twitter.com/cmshehbaz/stat…
745
“ایک کھلاڑی ۔۔ سب پے بھاری مُک گیا تیرا شو زرداری”
746
اتنا بتائیں مل بیٹھ کر کیا کرے عمران خان ؟ بیان بازیاں اور ٹوپی ڈرامے بہت کھیل لیے کھل کر بات کریں۔ آپ کو یہ تکلیف ہے کہ @ImranKhanPTI اقتدار میں آئے تو جو ترامیم اپنی کرپشن چھپانے اور کیسز ختم کرنے کے لیے کی گئیں وہ ریورس نا کریں ؟ اس ڈیل کے بدلے الیکشن کا اعلان ہو؟ کھل کر بولیں twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
747
“اس چھتری کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں” ۔۔۔ قومی ترانۂ پی ڈی ایم
748
@CMShehbaz تڑپ رہا ہے بےچارہ اپنی نالائک اولاد کی کرسی جانے پر ۔۔ باباجی کمر درد کی ریہرسل شروع کر دیں ۔۔ وقت قریب ہے ان شاء اللّٰہ
749
کمپنی کی مشہوری ہونی چاہیے ایکٹر کون ہے اس سے کسی کو کیا غرض ۔۔ ہاں ایکٹریس نیک نام ہے یا بدنام کمپنی بھی ویسی ہی مشہوری ہوگی ۔۔
750
مبشر لقمان جیسے لوگ اسی لیے صحافت کے کوڑے دان میں پڑے ہیں آج 😆 امپورٹڈ گورنمنٹ نامنظور والا ٹرینڈ بھی شہباز حکومت نے ہمیں پیسے دے کر چلوایا تھا ؟ 😆😆