676
677
یہی بات عمران ریاض نے کی اور جیل کی ہوا کھائی کہ جن لوگوں کو آپ غدار کہتے تھے، جن لوگوں کی کرپشن کے ثبوت دکھایا کرتے تھے، جن لوگوں کو اصل فارن فنڈنگ ہوتی تھی
انہیں آپ خود حکومت میں لے آئے اور اب کہتے ہیں “ہماری پرانی کہی باتیں بھول جاؤ”؟؟
“اینج نئیں سر”
678
@Marriyum_A چلیں تھوڑا سا پوسٹ مارٹم کر لیتے ہیں۔ بقول غلیظ خاتون ویڈیو انہوں نے خود بنائی ہے۔ پھر کیا وجہ ہے جو شخص ان کے قریب بیٹھا تھا اسکی آواز ریکارڈ نہیں ہوئی مگر دونوں جو پرے بیٹھے تھے ان دونوں کی آوازیں ریکارڈ ہو گئیں؟
صرف اپنی چول کو justify کرنے کے لیے گندگی بھرا تھریڈ بنا ڈالا۔
679
اگر کوئی میری ایسی کیمپین کرے تو میں ناصرف دیے ہوئے پیسے واپس لے لوں بلکہ دو چار دن کسی دیسی SHO کے حوالے بھی کروں ۔۔ twitter.com/ItsFSW/status/…
680
کیا ثبوت لے کر آئی ہے کہ اپنے ویڈیو سے آواز Mute کر دی ہے مگر مخاطب کرنے والا شخص اور شہباز شریف کا ری ایکشن نہیں edit کر پائی 😆
بی بی آپ کو دوسروں کی بیویوں بیٹیوں پر کیچڑ اچھالنے کے پیسے ملتے ہیں وہی کام کیا کرو۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
681
کچھ پٹواری اور پنوتی صحافی تو اتنے جذباتی ہو گئے ہیں کہ سڑک چھاپ میراثیوں کو ان کی تھکڑ ویڈیو پر بہنوئی بنانے پر رضامند ہیں
۔۔
مگر بٹ عرف چوہدری میراثی اب پوچھ رہے ہیں “پائین پھر ہم اپنے بندوں کا کیا کریں” ؟؟
682
کے پی کے اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قراردار جمع کروا دی ۔۔
“بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب”
683
ایاز امیر صاحب نے موجودہ حکومت کی تخریب کار پالیسیز کے ساتھ نیوٹرل کے بھی بخیے ادھیڑ دیے ۔۔
یہ لوگ ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل رہے ہیں ۔۔
684
حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ڈیزل کے پاس اس وقت پورے پاکستان میں کوئی سیٹ نہیں پھر بھی ہلکان ہو رہا ہے۔علی امین گنڈاپور کا استعفی منظور کر کے ڈیزل کو کھڑا کریں تاکہ جیتنے کی ناکام کوشش تو کرے
۔۔
ورنہ موجودہ وقت میں “بیگانی ہڈی پر کتا دیوانہ” والا حساب لگ رہا ہے۔ نا تین میں نا تیرہ میں
685
کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کب کی اور کونسی تقریب ہے جس میں “قصیدہ خوانئ باجوہ” کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ خدمات جو پاک فوج ہمیشہ کرتی آئی ہے اسے صرف آرمی چیف کے کھاتے ڈال کر کیریکٹر بلڈنگ کی جا رہی ہے ؟؟
686
@CMShehbaz یار وہ کونسا کمر درد ہے جو ہیلی کاپٹر میں ٹھیک اور عدالت میں واپس آ جاتا ہے ؟؟
687
@MiftahIsmail ہم نے نہیں خریدنی پھکی ۔۔ کہیں اور جا کے بیچو ۔۔
688
جیو نے ایک کنور دلشاد نامی الیکشن کمیشن کا کوئی سابق اہلکار ڈھونڈا ہے جس کا کام صرف ن لیگ اور شاہزیب خانزادہ کی کہی باتوں پر ٹھپے لگانا ہے ۔۔
قانون کی ایسی نشاندھی کر رہا ہے کہ بڑے سے بڑا آئینی ماہر بھی سر پکڑ لے ۔۔ دو بار شاہزیب نے کہا “آپ چول ہیں” تو اس پر بھی سر ہلا رہا ہے۔۔
689
موصوف سے ملیے۔ میمو کیس میں فرار ہوئے تھے ضمانت لے کر اور جو لوگ انہیں غدار ثابت کر رہے تھے یہ آج کل انہی کے آلہ کار ہیں۔ پاکستان میں صحافیوں کو امریکہ سے فنڈنگ یہی کرواتے ہیں “ساتھ فورم” کے سائے تلے۔۔
کاروباری شخص نے پیسے لیگل طریقے سے دیے خفیہ اکاؤنٹس میں نہیں ڈالے دانشوڑ صاحب۔ twitter.com/husainhaqqani/…
690
ماضی میں ایک بہروپیہ اور ایک معصوم تھا۔ بہروپیے نے موقع دیکھا بےخبری میں معصوم کی پیٹھ پر وار کر کے اسے گرا لیا
۔۔
“موجودہ صورتحال کچھ ایسی ہے دونوں پارٹیاں فراڈ اور بہروپیوں کی ہیں۔ کوئی بھی قدم زرا سا آگے پیچھے ہو دونوں کو غش پڑنے لگتے ہیں”
۔۔
جلد یہ ایک دوسرے کے کپڑے اتاریں گے
691
“حکومت نا لیتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا”۔
شاہد خاقان عباسی
۔۔۔
اب پاکستان کے آرمی چیف نے امریکہ کو کال کر کے کہا ہے قربانی کا گوشت اور سری پائے تمہارے لیے رکھے ہیں بائیڈن کو بھیجو لے جائے ۔۔
692
میڈیا میں کچھ مخصوص حلقوں کی خوشنودی اور GEO پر نوکری پکی رہے ارشاد بھٹی جیسے تجزیہ نگاروں کو تھالی کا بینگن بننا پڑتا ہے۔
اگر ایک غلط پر تنقید کریں تو خود کو “نیوٹرل” ثابت کرنے کے لیے دوسرے پر بھی تنقید کر دیں گے بھلے بےتُکی ہو
۔۔
زبردست جواب @2Kazmi
693
کم ہی مواقع ہوتے ہیں جب چینل پر ن لیگ کے گمراہ کن پراپگنڈہ کو اسی وقت کاؤنٹر کیا جاتا ہے اور
مریم اورنگزیب تو جھوٹ بولنے کے لیے شاید ڈائریکٹ شیطان سے ادھار لی گئی ہے ۔۔
بہت زبردست @ImtiazGul60 صاحب ۔۔
694
@awaheedmurad وہ انگوٹھا چھاپ ہے تو تُم نے کونسا بغیر گدی کے سائیکل چلانے کا طریقہ ایجاد کیا ہے ؟؟
اب کہے گا “میری تکلیف میری مرضی” ۔۔
695
696
پھر آواز آئی “کیمرہ آن ہے” اور شوباز کی شوبازیاں آن ہو گئیں ۔۔
698
@ImranKhanPTI خان صاحب اب وقت ہے کہ مطالبہ کیا جائے “والیم 10” کھولا جائے ۔۔ ممنوعہ فنڈنگ کوئی جرم نہیں مگر والیم 10 اتنا حساس ہے کہ اسے عوام کو نہیں دکھایا جا سکتا؟؟
ایسے کون سے جرائم ہیں شریف خاندان کے جنہیں چھپایا جا رہا ہے اور اس پر کوئی کاروائی بھی نہیں ہو سکتی؟
@fawadchaudhry @SHABAZGIL
699
جسٹس قاضی فائز کا خط واٹس ایپ پر آنے سے ایک بات تو واضح ہے کہ جج موصوف ناصرف واٹس ایپ پر صحافیوں سے باقاعدہ رابطے میں ہیں بلکہ اکثر واٹس ایپ پر ملے کسی بھی ڈاکومنٹ کی تصدیق لیے بغیر سوموٹو بھی لیتے رہے
جس پر اس وقت کے چیف جسٹس نے قدغن لگائی
۔۔
“جسٹس موصوف کا کنڈکٹ باعث تشویش ہے”۔ twitter.com/AhmedASarfraz/…
700
اور یہ Paid PR Campaign کا سلسلہ کسی ایک چینل تک محدود نہیں تقریباً ہر چینل ایسی ہی قصیدہ گوئیاں کر رہا ہے کہ
“پاکستان کی آرمی چیف نے ایک دوسرے درجے کی امریکی افسر کو فون کر کے ڈالر مانگے”
اب پاکستانی قوم کو اپنے “غیور افسر” کی مورتیاں بنوا لینی چاہییں۔۔
“کچھ تو شرم کرو”