626
“اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی”۔
چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان
۔۔۔
یہ آئینی ادارے کا سربراہ ہے یا نوازشریف ؟؟
627
الیکشن کمیشن کو ایک سرٹیفیکیٹ کو “بیان حلفی” قرار دینے کا مشورہ انہی نامعلوم “تارڑ فیملی” نے دیا ہے جنہوں نے دوست مزاری کو “پارلیمانی پارٹی” کو “پارٹی لیڈر” پڑھنے کا مشورہ دیا تھا۔
۔۔۔
“ماشاء اللّٰہ صحیح لٹیا ڈبو رہے ہیں ن لیگ کی”
628
@ImranRiazKhan @BilalNasirPTI اپنے ہاتھ سے لکھا تھا ۔۔
629
الیکشن کمیشن کے نقطہ نظر سے
اگر ایک پاکستانی اور اسکی ہندو بیوی کے مشترکہ اکاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر ہوں تو آدھے پیسے لیگل اور آدھے ممنوعہ فنڈنگ میں آتے ہیں
۔۔
پھر پاناما منی ٹریل میں بقول میاں صاحب، قطریوں نے کاروبار کے پیسے دیے تو وہ کونسی “فنڈنگ” تھی؟
یا مریم کی وجہ سے آدھی حلال؟؟
630
وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد “بلاول زرداری” ایک دن پاکستان میں نہیں بیٹھا ۔۔
مان لیجیے اگر اڈے نہیں تو پاکستانی حدود کے دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کی حد تک یہ لوگ بِک چکے ہیں
۔۔
“چائینہ اور روس نے ایسے ہی نہیں بھگا دیا اور سعودیہ نے بھی ٹھینگا دکھایا۔ آخری دروازہ IMF کا رھ گیا بس”
631
“میں میاں محمد شہباز شریف حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میرا بھائی میاں محمد نوازشریف پاکستان واپس آئے گا”
۔۔
اس کو کہتے ہیں “جھوٹا حلف اٹھانا”
۔۔
#صادق_و_امین_عمران_خان
632
@fawadchaudhry وہ فنڈنگ نہیں امداد ہے۔ اس کا فیصلہ نہیں آنا
633
634
ابھی حال ہی میں ہمارے “سپہ سالار” نے امریکہ سے “فارن فنڈنگ” کرنے کی سفارش کی ہے ۔۔
#ECPSharamKaro
635
جو پاکستانی امریکہ، آسٹریلیا، UK اور UAE میں بستے ہیں جب وہ اپنی فیملیز کو پاکستان پیسے بھیجتے ہیں اس کا مطلب یہ ممالک ان پاکستانی فیملیز کو “فارن فنڈنگ” کر رہے ہیں۔۔
ٹھیک کہتے ہیں گدھے پر کتابیں لادنے سے وہ مفکر نہیں بن جاتا۔۔ twitter.com/am_nawazish/st…
636
@sanabucha برنول بھیجاں ؟
637
“عمران خان نے کوئی “بیان حلفی” دیا ہی نہیں ۔۔ یہ ایک اقرار نامہ تھا کہ “میری معلومات کے مطابق اکاؤنٹس ٹھیک ہیں” کیونکہ @ImranKhanPTI کے پاس اکاؤنٹس ویریفیکیشن کا نا کوئی اختیار تھا نا ہی طاقت”
۔۔
بہت ہی متنازعہ فیصلہ ن لیگی الیکشن کمیشن کی جانب سے
638
ہیش ٹیگ:
پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ڈیزل کی “فارن فنڈنگ” کا فیصلہ کرو۔
639
“ممنوعہ فنڈنگ کیس ہونے کے باوجود @geonews_urdu کے نیوزکاسٹر سے لے کر رپورٹر تک پہلے “فارن فنڈنگ” کی پخ لگانا نہیں بھولتے”
۔۔
جیو نیوز کے مطابق عمران خان نااہل اور PTI ختم ہو چکی ۔۔
640
انتہائی غیرمنصفانہ فیصلہ : پھر بھی GEO SAMAA اور PDM فارن فنڈنگ کی بتی خود بنائیں گے یا ہم مدد کریں ؟؟
641
دکھا دی اوقات
642
@fawadchaudhry جیو کو فیصلہ پہلے سے معلوم ہے اور انہیں عوام کی ذہن سازی کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔۔
643
الیکشن کمیشن خلاف قانون ہدایات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ پرPTI کو بین کرے گا جس کا آئینی و قانونی جواز نا ہوگا
۔۔
عدالت سے رجوع کیا جائے گا عدالت اس فیصلے کر ریورس کرے گی
۔۔
الیلشن کےلیے عمران خان اور عدالتوں کے خلاف زبردست پراپگنڈہ مہم چلائی جائے گی کیونکہ خان پر کوئی کرپشن کیس نہیں
644
@TararAttaullah جدھر نوٹ کر رہے ہو اسی راستے سے تمہاری بدمعاشی بھی نکالی جائے گی۔ اتنے سورمے ہوتے تو والد کی گود میں اسلام آباد نا بھاگتے ۔۔
645
کل کلاں کوئی میر شکیل کی ڈی پی لگا کر عباسی صاحب کے اگلے پچھلے برابر کر دے تو اس کا ذمہ دار میر شکیل ہوگا۔۔
یہ ان کے اپنے واٹس ایپ گروپس کے اکاؤنٹس ہیں جو انہیں سکرین شاٹ بھیج کر ڈی ایکٹیویٹ ہو جاتے ہیں۔
کل عمر چیمہ بھی یہی حرکت کر چکا ہے ۔۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
646
“ہیلی کاپٹر ممکنہ حادثے پر پاکستان کے تمام میڈیا چینلز کی رپورٹنگ حد سے زیادہ غیر ذمہ دارانہ اور متاثرین کے فیملیز کے لیے باعث اذیت ہے”
۔۔
بغیر کسی مصدقہ اطلاع کے چینلز نے ناصرف نام بلکہ تصاویر بھی سکرین پر چلا دی ہیں اور ریٹائرڈ افسران سے ان کے تبصرے لے رہے ہیں۔
“شرم آنی چاہیے”۔
647
اللّٰہ سبحان و تعالی تمام افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
648
@AnsarAAbbasi ماشاء اللّٰہ جس کے باسز اتنے کھوتا دماغ ہیں کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کو فارن فنڈنگ لکھ رہے ہیں تو باقی فیصلہ بھی ہوا میں اُڑ جائے گا ۔۔
ویسے یہ آپ کے کونسے باسز کی خواہش ہے؟؟ سیاسی یا عسکری؟؟
649
موصوفہ کے صرف جوڑے کی قیمت میں سیلاب زدہ متاثرین کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جا سکتا تھا ۔۔ مگر کوئی بات نہیں بلوچستان کو ہمیشہ اسلام آباد سے ہی چلایا جاتا رہا ہے نام نہاد اشرافیہ کی مدد سے ۔۔
650
غریدہ پڑھو “الف”
غریدہ: “ن”
۔۔
دوست مزاری پڑھو “پارلیمانی پارٹی”
مزاری: “پارٹی لیڈر”
۔۔
صافی پڑھو “ابوجی”
صافی: “میاں محمد نوازشریف”
۔۔
شاہزیب/اسما شیرازی پڑھو “مہنگائی”
شاہزیب/اسما: “مشکل فیصلے”
۔۔
جیو، سما، لفافیو کتو کمینو پڑھو “ممنوعہ فنڈنگ”
پڑھا: “فارن فنڈنگ” 😆