576
پورے کلپ کی کریم آخری بیس سیکنڈ میں ہے ۔۔ خود سُنیے اور انجوائے کیجیے ۔۔
577
@javerias یہ بیہودہ شخص @waqarsatti ن لیگی ٹرولز سے بھی گیا گزرا ہے ۔۔ اور بھی بہت سے گھٹیا ویڈیوز اس نے شیئر کر رکھے ہیں ۔۔
578
@iqrarulhassan عمران خان establishment کے بل بوتے پر آئے جبکہ 2008 میں زرداری، 2013 میں نوازشریف اپنے قدموں پر جبکہ 2022 میں شہباز شریف اپنے زور بازو پر آئے ۔۔
پہلے دنیا میں جیالے ہوتے تھے یا پٹواری۔۔ اقرار نے کھوتا بریانی کھا کر جیے بھٹو کا نعرہ لگانے کی نئی اختراع ڈالی ہے ۔۔
579
محترمہ @SyedaShehlaRaza چرب زبان تو کافی ہیں کیونکہ عمر گزار دی انہی راہداریوں میں۔۔
مگر کیا @WaseemBadami پوچھنے کی جرات کریں گے موصوفہ کا ہاکی میں کیا تجربہ ہے جو بطور مینیجر سیر سپاٹے پر جا رہی ہیں سرکاری خرچے پر ؟؟
580
ممنوعہ فنڈنگ کے غبارے میں ہوا صرف اتنی ہے کہ PTI کی ساری توجہ اس کیس پر مرکوز ہو جائے، فوری الیکشن ٹل جائیں اور بات نومبر میں دی جانے والی “ایکسٹینشن” تک لٹکی رہے ۔۔
کوئی “اُم حریم” سے پوچھ کر بتا سکتا ہے کیا وہ ابھی بھی “ایکسٹینشن” نا لینے والے بیان پر قائم ہیں؟؟
581
آرمی چیف باکسر کو مل رہا ہے، آرمی چیف میچ دیکھ رہا ہے، آرمی چیف میڈل دے رہا ہے، آرمی چیف نے کھانا کھایا، پھر پانی پِیا، پھر ڈکار مارے
۔۔۔
ہر وقت چینلز پر ایسی ویڈیوز چلوانے سے اچھا امیج بنتا ہے کیا؟
یہ خبر تو ہرگز نہیں جو چینل مفت چلائیں پھر Paid Content کی سلائیڈ کیوں نہیں آتی؟
582
جاتی امرا کے باہر ایک لائن لگی تھی۔ کسی نے پوچھا
#شیطان_کے_چیلے ہیں ؟؟
انہی میں سے ایک روتے ہوئے بولا ۔۔ ہم خود “شیطان” ہیں امی سے “زہریلی باتیں” بھروانے آئے ہیں ۔۔
583
مبشر زیدی @Xadeejournalist کا نام @arynewsud پر ؟؟ واہ انصافیو چینل کو اتنی بلندی پر لے گئے کہ سبھی اینٹری مار رہے ہیں ۔۔
584
“موجودہ حالات کو خان صاحب @ImranKhanPTI نے جنگ کی شروعات کہہ دیا”۔۔
شروعات میں “اُم حریم اور شیطان کے چیلوں” کے یہ حالت ہو گئی تو عروج پر کیا ہوگا ؟؟
۔۔۔
ہمیں تو ابھی سے “فتح مبین” نظر آ رہی ہے الحمداللّٰہ
585
“جو لوگ ان کے پیچھے ہیں وہ صرف ذاتی مفادات کے لیے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں”۔
@ImranKhanPTI
۔۔۔
خان صاحب ان یزیدوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔۔ یہ جنگ ہماری ہے اور ہم ہی جیتیں گے
انشاء اللّٰہ
586
خان صاحب کو بھی “اُم حریم” کا نام پہنچ گیا ۔۔
No More Handlers Neutrals
587
خاندان ہی بھگوڑوں کا ہے ۔۔ اُن کو پتا ہے پیچھے باجی ہے نا ۔۔
588
589
زرداری کے بچے جب رقومات کے ٹوٹل مارتے ہیں اور دوسروں کو چور بولتے ہیں تو ایک عجیب سا سماں بندھ جاتا ہے ۔۔ لگتا ہے بہانے بہانے سے اپنے ابا کو ہی ٹوکیں مار رہے ہیں ۔۔ 😆 twitter.com/bakhtawarbz/st…
590
سب سے پہلے درباری چینلز بند کیے جائیں گے اس کے بعد باقی معاملات سے نمٹا جائے گا ۔۔
@ImranKhanPTI اس بار کوئی معافی نہیں ۔۔ twitter.com/geonews_urdu/s…
591
شریف خاندان کا وطیرہ ہے کہ جن سوالات کے جواب ان سے پوچھے جانے ہوں یہ وہی سوال دوسروں سے کرنے لگ جاتے ہیں ۔۔
“تیس سال اقتدار کے مزے تم نے لیے، کھربوں کی جائیدادیں بنا لیں اور چھنے کاکے کو جواب کوئی اور دے”۔۔ twitter.com/geonews_urdu/s…
592
@ImranKhanPTI رانا ثنا @RanaSanaullahPK ۔۔ کانپ کاہے رہی ہو موت کے کنویں کی بلبل ۔۔
593
ابھی Repeat پر پروگرام دیکھا تو @arsched بھائی کی ایک غلطی نوٹس کی۔
الیکشن کمیشن نے جو 31 کروڑ کا فرق نکالا اس میں ڈبل کاؤنٹنگ کی گئی ہے۔ جیسے ایک اکاؤنٹ سے پیسے نکلے اور دوسرے لنک اکاؤنٹ میں آئے تو ایک ہی رقم incoming اور outgoing میں دو بار گِن لیا۔
اصل فرق 14کروڑ کا وہ بھی غلط
594
شہباز شریف کو PM، بلاول کو وزیرخارجہ اور رانا ثنا کو وزیر داخلہ بنانا،
راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر اور حمزہ کو سی ایم بنانا،
دوست مزاری سے گدھوں والی رُولنگ اور ممنوعہ فنڈنگ پر خچروں والا فیصلہ لکھوانا،
پھر @ImranKhanPTI کو نااہل کرنے کا سوچنا
۔۔
“کسی انٹر پاس کا ہی کام لگتا ہے”
595
596
رانا ثنا @RanaSanaullahPK کہتا ہے آنسو گیس سے ہی ظلم و بربریت ہو جاتی ہے؟
اس کنجر کو اس کے گھر میں اس کے خاندان سمیت بند کیا جائے اور آنسو گیس مار کے چیک کیا جائے ظلم و بربریت ہوئی ہے یا نئیں ۔۔
اس نے جن لوگوں سے چھتر کھائے تھے انہی کا کھوتا بنا ہوا ہے ۔۔
597
@hinaparvezbutt حیرت ہے یہاں ایسی کوئی آواز نہیں ؟؟
598
قادر مندوخیل بات کرے تو @WaseemBadami ایسے مودب ہو کر سنتے ہیں جیسے احادیث بیان کی جا رہی ہوں ۔۔ مگر زلفی بخاری کو ایک جملہ مکمل کرنے نہیں دینا۔۔ شاباش ۔۔
599
اس سے پہلے یہ اپنے بھونڈے فیصلے پر عمل درآمد شروع کریں اپنی عوامی طاقت کو باہر لائیے۔ پاکستان میں کوئی رول آف لا نہیں ہے فرنٹ پر رانا ثنا جیسے لوگوں کو رکھ کر گھناؤنا کھیل “کور سیل” کھیل رہے ہیں
۔۔
حقیقت تب سمجھ آئے گی جب پنجاب کی حکومتی مشینری CM کے احکامات پر عمل نہیں کرے گی۔
600
صرف 14 اگست گزرنے کا انتظار کیا جائے گا پھر PTI کو Ban اور @ImranKhanPTI کو گرفتار کرنے کا پلان ہے۔
پی ٹی آئی اگر ابھی باہر نا نکلی تو بہت دیر ہو جائے گی شہباز شریف زرداری کی اتنی اوقات نہیں۔
میجر جنرل فیصل نصیر کو اسی مقصد کے لیے DGC بنایا گیا ہے
پنجاب والا Mr. X بھی ایکٹو ہوگیا