526
@CMShehbaz یہ ٹوئیٹ لکھتے ہوئے اپنے بھائی اور بھتیجی کو دو چار گندی گالیاں بھی نکالنی تھیں ۔۔
خواجہ آصف اور ایاز صادق کی تو گالیاں کھانے جیسی بھی اوقات نہیں ۔۔
527
When Maryam try to copy @ImranKhanPTI … watch till end 😆
528
وعلیکم السلام،
اپنے سپریم کمانڈر پر لگے بہتان کا ایک ماتحت کی طرف سے جواب نا دینا، یہ کہہ کر کہ “میں کمنٹ نا ہی کروں تو بہتر ہے” کا کیا مقصد تھا؟
کمنٹ کرتا تو کیا کہتا اپنے باس کو؟ بیسویں گریڈ کے سرکاری ملازم کی اس حرکت سے پاکستان کی بہت عزت ہوئی دنیا میں؟ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
529
لندن میں کھڑے ہو کے یہ کہنا کہ “ہم بھاگنے والے نہیں ہیں” بےغیرتی کا الگ لیول یا تعلق ن لیگ سے ہونا اشد ضروری ہے ۔۔
530
تربیت اور نسل کا پتا اس کا اخلاق اور اطوار دیتے ہیں۔ بھلے آپ صبح شام آیات و احادیث شیئر کریں یا دنیا کو گاہے بگاہے باور کرواتے رہیں کہ آپ بڑے شرعی احکامات کو ماننے والے فرد ہیں۔۔ twitter.com/ansaraabbasi/s…
531
یہاں پر لطیف کھوسہ فرام PPP اس نوازشریف کے لیے گلے پھاڑ کر وکالت کر رہے ہیں اور اس دور کی بات کر رہے ہیں جب ان کا لیڈر زرداری اسی نوازشریف کو چور، کتا، کمینہ اور بےبی بلاول ضیاالحق کو نوازشریف کا باپ بتاتی تھی۔۔
مطلب یہ اسی زمانے کو ڈیفنڈ کیا جا رہا ہے 😆
532
@wajih_sani وہ کونسا چینل ہے جس کے ملازم خود کو ایک سیاسی جماعت کا ملازم بھی سمجھتے ہیں اور بوٹ پالش پر لگے رہتے ہیں ؟
533
فیصل چوہدری صاحب نے ایک جنرل بات کی مگر غ فار غریدہ نے “چور کی داڑھی میں تنکا” کے مصداق سارا مدعا اپنی طرف موڑ لیا ۔۔ پھر @faisal_fareed صاحب بھی وکیل ہیں دو ہی لائنوں میں جئی تئی پھیر دی ۔۔
534
@iamowaisnoorani اپنی مثال بھی دو کہ تم دوسروں کے تھوکے چاٹنے پر بھی معمور ہو ۔۔ چاٹو تمہیں ہڈی ملتی رہے گی ۔۔
535
پی ٹی آئی کے سربراہ خان صاحب ہیں یا صدر مملکت؟
یہ بکواس ن لیگ، کچھ صحافیوں اور سٹریٹجک سیل نے مل کر گھڑی کہ صدر مملکت جنازے پر نا جائیں۔
کون سے محکمے نے تحقیقات کیں؟تحقیقات کی رپورٹ کہاں ہے؟
طارق فضل تم اپنے حلقوں میں عوام سے جوتے کھا رہے ہو تمہاری اوقات ہے تم شہدا کے ترجمان بنو؟
536
مسلم لیگ ن سے طارق فضل چوہدری کا دعوی ہے
“تحقیقات ہوئی ہیں تبھی پتا چلا کیمپین کے پیچھے PTI ہے۔ اگر صدر مملکت جنازے پر جاتے تو ان کو وہاں چپیڑیں پڑتیں”۔
اس بےغیرت کو اتنا نہیں معلوم اگلے ہی دن خان صاحب انکے گھر گئے فاتحہ کے لیے۔ شہدا کی فیملی موجود تھی۔
1
537
@AnsarAAbbasi سیاسی جماعتیں ارسلان بیٹوں کو سکھائیں مگر انصار عباسی اپنے بیٹے کو نا سکھائے جسے انڈے سے نکلتے ہی موروثی صحافی بنایا جا رہا ہے اور وہ باپ کی بتائی غلط خبر کے بلنڈر مارنے کے بعد معافیاں مانگتا پھرتا ہے ۔۔
538
منظور پشتین، محسن داوڑ، علی وزیر کی NDS ،RAW سے فنڈنگ کی تفصیلات “چیمپئن آف وارفیئر” اپنے منہ سے بتا رہے ہیں۔
پریس کانفرنس میں صحافیوں سے شکوے کرنا، “بچے” کہنا بنتا تھا یا کاروائی کرنا؟
۔۔
“کیا PTI والے غدار ہیں”؟ محسن داوڑ کی جماعت کیسے رجسٹر ہوگئی؟ واہ
539
“الیکشن کمیشن کے اراکین رات کے اس پہر دفتر پہنچ گئے” twitter.com/imranaraja1/st…
540
“Adventure Begins”
541
@soldierspeaks @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @MashwaniAzhar @DocUsmankhan @RajaBasharatLAW @fawadchaudhry @AajKamranKhan کچھ افراد نے انکار کر دیا ہے کاروائی سے مگر چند منظور نظر افراد جنہیں خصوصی عہدے دیے گئے وہ ایڈونچر کی کوشش کر سکتے ہیں ۔۔
اطلاعات ہیں کہ “بڑے صاحب نہیں مانتے”۔۔
542
خان صاحب @ImranKhanPTI آپ سمجھ رہے ہیں کہ رجیم چینج آپریشن ڈن ہونے کے بعد “خریدو فروخت” کا سلسلہ بند ہو چکا تو بھول جائیں۔
جن افراد نے پاکستان کو برباد کرنے کی قسم کھائی ہے وہ ابھی بھی آپ کے اراکین کو رابطے کر رہے ہیں اور “پیشکش” بڑھائی جا رہی ہے۔
“Mr. Z فرام اسلام آباد ان ایکشن”
543
محترم @AdilabbasiAry کو ایک نیا رول تفویض ہوا ہے۔ کچھ دن میں آپ ان کا ایک نیا رُوپ دیکھیں گے۔۔
یہ بات میں کسی مفروضے کی بنیاد پر نہیں پکی معلومات کی بنیاد پر کر رہا ہوں ۔۔
“میں اس کا کوئی ثبوت نہیں رکھوں گا صرف اُس موقع پر اپنی ٹوئیٹ کا سکرین شاٹ لگاؤں گا”۔۔
544
545
546
547
پچاس فالور، کوئی لائک نا ریٹوئیٹ پھر بھی ایک 18 سالہ بچے کا ٹوئیٹ @AnsarAAbbasi اور سلیم صافی تک پہنچایا جاتا ہے کیونکہ اسنے خود کو ISF کا لکھا۔۔
موصوف کے تو 70 ہزار فالورز ہیں، پاکستان میں موجود ہے، سیکڑوں لائکس ہیں یہ کیوں نظر نہیں آتا؟
۔۔
چند جرنیلوں کو گالیوں پر خاموشی کیوں؟
548
فرخُ سلیم @SaleemFarrukh پاکستان کا پہلا ذاتی گراف بنانے والا ماہر معاشیات جب ایک نارمل صحافی @IrshadBhatti336 کے ڈھائے چڑھا
تو اگلے نے فیکٹس کے ساتھ ایسی بینڈ بجائی موصوف کو جواب ہی نہیں آیا۔۔
“جناب کو بھی غصہ ہے کہ ایڈوائزر بنا کر نام واپس لے لیا”
549
محترم @mujibshami1 جتنے آپ سینئر صحافی ہیں مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے دانستہ غلطی کی ہو جو آپ نے کہا کہ @ImranKhanPTI پہلے بھی کئی سیٹوں سے بیک وقت لڑے اور کچھ سیٹیں ہار گئے۔
سنہ 2018 کے الیکشن میں خان صاحب 5 نشستوں سے لڑے اور سبھی جیت گئے تھے ۔۔
550
@iAnumSheikh ریٹائرڈ فوجی تو زندہ تھے نا ۔۔ وہ کہہ رہے ہیں شہیدوں کے بارے بات نا کریں زندوں کی تذلیل ہم خود کریں گے۔۔
کیا ہوا تھا پریس کلب میں داخلہ بند کروا کے باہر فٹ پاتھ پر بٹھا دیا تھا ؟ پھر کیا ہوا بھلا ؟